نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    برائے اصلاح۔ شکوہ ہے مرے لب پہ جو اک تیرہ شبی کا

    واہ۔ ماشاء اللہ اچھی غزل ہے۔
  2. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    روفی بھائی السلام علیکم اسے یوں بدل دیں: جس سمت بسم اللہ کہہ کر آپ کے بسمل چلے ہر ہر قدم پر چھوڑ کر اک داستانِ دل چلے پہلے مصرع کی بندش ذرا اور چست کر دیں: سارے جہاں کی دولتیں پا بھی گیا کوئی تو کیا ہم تو تمہاری بزم سے بے فیض و بے حاصل چلے
  3. یاسر شاہ

    قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل(غزل برائے اصلاح)

    خواں تو پڑھنے والے کے لیے مستعمل ہے جیسے غزل خواں،قرآن خواں وغیرہ۔ آپ سیدھا یوں کیوں نہیں کہتے: اجڑے چمن کے واسطے بلبل تو روتا رہ
  4. یاسر شاہ

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    آئین : آل عمران آية ۱۵۹ ترجمہ (اے پیغمبرؐ) یہ اللہ کی بڑی رحمت ہے کہ تم اِن لوگوں کے لیے بہت نرم مزاج واقع ہوئے ہو ورنہ اگر کہیں تم تند خو اور سنگ دل ہوتے تو یہ سب تمہارے گردو پیش سے چھٹ جاتے اِن کے قصور معاف کر دو، اِن کے حق میں دعا ئے مغفرت کرو، اور دین کے کام میں ان کو بھی شریک مشورہ رکھو،...
  5. یاسر شاہ

    نازنینوں کی شکل دیکھ کہاں تک پہنچے ۔ ۔۔۔ نیرنگ خیال (اقبال عظیم سے معذرت کے بغیر)

    :LOL: نیرنگ بھائی خوب پیروڈی ہے، لطف آیا پڑھ کے -ما شاء اللہ - اسی طرح لکھتے پڑھاتے رہیے-
  6. یاسر شاہ

    قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل(غزل برائے اصلاح)

    میرا تو مشوره یہ ہے کہ یہ دونوں شعر نکال دیں - یہاں بھی کچھ تبدیلی کی ضرورت ہے - "محو نالۂ بربادیِ باغ" ترکیب درست ہو گی جو یہاں موزوں نہیں ہوگی - خوب ماشاء الله -نو آموز ہونے کے لحاظ سے آپ میں خوب صلاحیت ہے - آپ کا تخلص صریر بہت خوبصورت ہے -آئندہ آپ کی نگارشات کا انتظار رہے گا -
  7. یاسر شاہ

    برائے اصلاح۔ تم سے الفت مرے سرکار ہوئی جاتی ہے

    خوب ہے ما شاء اللہ غزل - یہاں کیا مراد ہے شاعر کی ؟
  8. یاسر شاہ

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    آپ نے لگتا ہے کہ غالب کے شعر کا الٹ بطور طنز پیش کیا ہے : کیا خوب کہا انھوں نے اور اصل اپروچ یہی ہونی چاہیے : سفینہ جب کہ کنارے پہ آ لگا غالبؔ خدا سے کیا ستم و جورِ ناخدا کہیے
  9. یاسر شاہ

    غزل: قدر میں ہیں، نہ ہی قضا میں ہیں

    اِک نہ اِ ک روز مل ہی جائیں گے آپ ، ہم ایک ہی دِشا میں ہیں اس سے بڑھ کر ہے کون مشاطہ روپ کے رنگ سب حیا میں ہیں بہت خوب احمد بھائی ما شاء اللہ - آپ کی غزلوں میں آپ کا وہی سابقہ ذوق جمالیات اور تغزل رفتہ رفتہ واپس لوٹ رہا ہے - ورنہ صبح اٹھ کے برش کرو ،مونچھیں کاٹو ،ہمیشہ سچ بولو جیسے مضامین...
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری آمین آپ کی دعاؤں پر سیما جی -
  11. یاسر شاہ

    قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل(غزل برائے اصلاح)

    شکریہ صریر بھائی تفصیل کا مگر آپ کے شعر سے یہ الہادانہ مفہوم بھی بلا تکلف برآمد ہو سکتا ہے کہ نعوذباللہ آپ یہ کہنا چاہ رہے ہوں کہ آج کل ہند کے حالات میں خدا در گور ہو چکا ,چاہے آپ کی یہ مراد نہ بھی ہو۔
  12. یاسر شاہ

    قانون اس جہان کا کیسا ہے آج کل(غزل برائے اصلاح)

    بھائی بات یہ ہے کہ اقبال نے کہا تھا : ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے وہ مذہب کا کفن ہے ہندی مسلمانوں نے جب حقیقی خدا کو چھوڑ کر وطن کو اپنایا تو یہ ان کا تازہ خدائے باطل آج کل زیر زمین ہی ہے - ہندوؤں سے قوم پرستی اور وطن پرستی کی تربیت لینے کے بعد اب ہندی مسلمانوں کے...
  13. یاسر شاہ

    یہ شعر آپ کا وزن میں برابر ہے۔خودکشی سے پہلے غزل کی اصلاح کروا لیں۔

    یہ شعر آپ کا وزن میں برابر ہے۔خودکشی سے پہلے غزل کی اصلاح کروا لیں۔
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا بھی جواب سلام قبول ہو۔دعائوں پہ آمین۔جزاک اللہ خیر۔آپ کی صحت کیسی ہے؟
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    والدہ آگئی تھیں اس لیے فوری جواب نہ دیا۔الحمدللہ ٹھیک ہوں میں۔انعام ,دعائیں دیں کچھ پریشانیاں ہیں حل ہو جائیں ۔
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہین آدمی کی طرف سے وعلیکم السلام۔کیسی ہیں گل باجی؟
  17. یاسر شاہ

    دھیمی آوازکواگنورکیاجارہاہے اب سنانے کے لیےشورکیاجارہاہے...

    دھیمی آوازکواگنورکیاجارہاہے اب سنانے کے لیےشورکیاجارہاہے https://bay-laag.blogspot.com/2022/05/%20%20%20%20%20%20%20%20%20.html#more
  18. یاسر شاہ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    آج کل ان لوگوں کےحواس پر بھی سیاسی بیانیے چھائے ہوئے ہیں جن کا سیاست سے دور دور کا کوئی واسطہ نہیں -میرا بھی یہ حال ہے کہ نماز میں تعوذ پڑھتے ہوئے جب "...من الشیطان الرجیم" پہ پہنچتا ہوں تو"رجیم چینج "(regime change)عمران خان کی ایک اصطلاح یاد آجاتی ہے -وجہ یہی ہے کہ بندہ بھی عمران خان کی تقاریر...
Top