نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بلاول زرداری پیپلز پارٹی کا چیرمین نامزد

    اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کا حتمی فیصلہ کل تین بجے کے اجلاس میں ہو گا اور ساتھ ہی بے نظیر کا وصیت نامہ بھی سنایا جائے گا۔
  2. ماوراء

    ایک سوال

    وعلیکم السلام سارا۔ وہ تھریڈ کسی وجہ سے مقفل نہیں کیا گیا تھا۔ میرا خیال ہے غلطی سے ہو گیا تھا۔ اب کھول دیا ہے۔
  3. ماوراء

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    نہیں اعجاز۔ آپ مجھے مبارک ہی نہ دیں۔
  4. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، حاضر۔آج کا ہوم ورک۔ ''کتابوں کو زمین پر نہیں گرنے دینا چاہیے کیونکہ کتابیں انسان کو آسمان پر لے جاتی ہیں۔۔'' بشکریہ سارا۔
  5. ماوراء

    مبارکباد شمشاد بھائی کے محفل پر دو سال

    شمشاد بھائی، بہت مبارک ہو۔ اور یہ تھریڈ دیکھ کر خیال آیا کہ مجھے بھی محفل کا ممبر بنے ہوئے پورے دو سال اور 18 دن ہو گئے ہیں۔ نوٹ: مجھے مبارک دینے کا تھریڈ نہیں کھولنا۔
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    حجاب روز آتی ہے۔ لیکن محفل سے شاید اس کا دل اکتا گیا ہے۔:dontknow:
  7. ماوراء

    محفل فورم کے لیے نئے سٹائل!

    ہاہاہا۔ مجھے لگتا ہے 25 پوسٹس پوری ہو رہی ہیں۔:grin:
  8. ماوراء

    اعلان عام!

    اور کیسے لوں شمشاد بھائی؟ اور ایسی کوئی قابلیت ہی نہیں۔:( ویسے ایک ہو سکتا ہے۔ "محفل کی سیانی" کا تمغہ۔:cool: یہ فونٹ میں نے کیا کرنا ہے؟ میرا اس کے بغیر بھی ب۔۔۔۔ہت اچھا گزارا ہو رہا ہے۔ اپنے پاس کچھ ہو گا تو دوں گی نا۔ ایک تمغہ ہے دنیا وہ بھی چھیننا چاہتی ہے۔ :leaving:
  9. ماوراء

    خود غرض لیڈروں کیلیے مرتے لوگ

    شمشاد بھائی، آپ نے کبھی پروانوں کو شمع پر قربان ہوتے دیکھا ہے؟ پروانوں کو میڈیا نےدکھایا ہے اور ان کی جانیں ضائع ہونے پر اظہارِ افسوس بھی کیا ہے۔اور اگر نہیں بھی دکھاتے تو کون سا دکھا دینے سے وہ واپس آ جائیں گے۔ جانے والے چلے گئے۔
  10. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ماوراء رانی کے علاوہ اور کون ہو سکتا ہے۔ سارہ اور حجاب آج نہیں آئیں۔:leaving:
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔ سارا تمھارا ہوم ورک بہت اچھا تھا۔۔۔یہ والا۔۔۔اور اب یہی میرا ہوم ورک بھی سمجھا جائے۔:p ''ساری خلقت یا تو ماضی کے لیے روتی دھوتی ہے یا پھر مستقبل کے خوابوں کے لیے پریشان رہتی ہے۔۔اصلی اللہ کا بندہ وہ ہے جو حال میں زندہ رہے۔۔آج کی نعمتوں کا شکر ادا کرے' نہ مستقبل کے لیے پریشان...
  12. ماوراء

    اعلان عام!

    اہم اہم۔۔۔بھئی۔۔میرے پاس تو ایک ہی تمغہ ہے وہ بھی کسی کو کیسے دے دوں؟
  13. ماوراء

    خود غرض لیڈروں کیلیے مرتے لوگ

    اب تو لیڈر بھی مر گیا۔:) اب کوئی نہیں کہے گا کہ ان لیڈرز کی وجہ سے صرف لوگ مر جاتے ہیں۔
  14. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    سارہ، یہ اکثر کچھ لوگ تمھارے بارے میں خبریں اڑاتے رہتے ہیں۔ کیا معاملہ ہے جو ہمیں نہیں معلوم؟:confused:
  15. ماوراء

    اکیسویں صدی کا ہڑپہ - جاوید چوہدری

    اس آرٹیکل میں واقعی کچھ مبالغہ آرائی سے کام لیا گیا ہے۔ ڈنمارک اتنا بڑا ملک ہے جہاں کرائمز بھی بہت ہیں۔ آئے دن کچھ نہ کچھ سننے کو ملتا رہتا ہے۔ دکانوں کا کھلا رہنا، اور گارڈز کا نہ ہونا۔۔یہ جھوٹ ہے، ہر بڑے شاپنگ سنٹرز میں گارڈز موجود ہوتے ہیں۔ چوری، ڈاکے جیسی واردات بھی ایک عام سی بات ہے۔
  16. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    لیکن زینب، راہبر تو سکول میں نہیں آتا۔۔
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ہاہاہاہا۔ جس منہ سے میں آتی ہوں۔:grin: لو، بہانے بنانا کون سا مشکل ہے۔ ماسٹر جی اتنے اچھے ہیں کہ زیادہ محنت کرنی ہی نہیں پڑتی۔ تمھیں بہانے بنانے سیکھا دئیے تو میں کس کا ہوم ورک کاپی کیا کروں گی؟:( توبہ توبہ۔۔۔! اور چھٹیاں کرنے کے لیے بھی ایک (سارہ) ہی کافی ہے۔ تم تو چھٹیاں کرتی...
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    شکریہ باجو، آپ نے کال کر کے میری خیریت معلوم کی۔اصل میں بور ہی ہو رہی ہوں۔ اور کچھ خاص نہیں ہے۔ موڈ آپ کے فون کے بعد ہی ٹھیک ہو گیا تھا۔:grin:
  19. ماوراء

    اکیسویں صدی کا ہڑپہ - جاوید چوہدری

    ڈنمارک میں پچھلے پچاس برسوں میں صرف ایک قتل۔۔۔؟ ابھی کچھ سال پہلے تو ایک قتل ہوا تھا۔(جس کا مجھے پتہ ہے) تو کیا اس سے پہلے کوئی قتل نہیں ہوا؟ :rolleyes:
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    میں یہاں ہوں۔ آجکل میرا موڈ ٹھیک نہیں ہے۔ :( باقی گھر میں ہی بور ہو رہی ہوں۔ ویسے آجکل آپ دکھائی نہیں دے رہیں؟
Top