مثال :
علم الیقین : کتاب سے پڑھ کر یا کسی سے سن کر کسی چیز کے متعلق جاننے کو علم الیقین کہتے ہیں۔ مثلاً ۔۔۔
آم کے درخت کے بارے میں آپ پڑھتے ہیں کہ یہ درخت بڑا گھنا، سایہ دار درخت ہوتا ہے، اس کے پتے موٹے، قدرے سخت نوکیلے جو چار سے چھ انچ چوڑے ہوتے ہیں۔ ہر سال مارچ، اپریل میں اس پر بور پھول...