نتائج تلاش

  1. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    ضرور۔ نبیل بھائی سے بھی ایک سب سے چھوٹا صفحہ لکھوا لیں گے۔ اور اس بار زکریا سے بھی لکھوانا ہے۔:p مطلب آپ نوکری مجبوراً کرتے ہیں۔:grin: مجھ سے تو مجبوری کا کوئی کام ٹھیک سے نہیں ہوتا۔ چلیں، آپ کو زیادہ نہیں لکھنے کو دوں گی۔ زیادہ ان کو دینا ہے جنہوں نے ابھی کوئی کام نہیں کیا۔
  2. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    ہممم۔۔۔۔ پہلے بتانا تھا نا۔۔:( لیکن وارث، نبیل بھائی نے پہلے سے یہ کتاب شروع کر رکھی تھی، تو سوچا اسے مکمل کر لیں۔ اور مجبوراً کوئی کام نہیں کرنا۔ اگر آپ اسے برقیانا نہیں چاہتے تو نو مسئلہ۔۔۔! مجبوراً کام کرنے اور کروانے کے حق میں میں نہیں ہوں۔ میں باقیوں سے کام لیتی ہون، جو فارغ ہیں۔lol اور...
  3. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    نہیں شگفتہ، سکین شدہ نہیں ہے۔ تصویری شکل میں ہے۔ اور یقیناً غلطیاں بہت ہوں گی کہ اس سائٹ سے باغ و بہار بھی لی تو اس میں بھی بہت تھیں۔ پروف ریڈنگ بھی انشاءاللہ ہو جائے گی۔ کسی کے پاس شاید کتاب بھی ہو۔
  4. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    میں دیتی ہوں۔
  5. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    مکمل کتاب۔۔۔؟؟ ٹھہریں شمشاد بھائی۔۔میں اپنا سانس بحال کر لوں۔۔۔۔! مکمل کتاب کیسے لکھیں گے شمشاد بھائی؟ سارا بوجھ آپ پر نہیں ڈالنا چاہتی۔ ٹیم ورک ہونے دیں۔ اس طرح جو فارغ ہیں یعنی لائبریری میں کام نہیں کر رہے۔ انھیں بھی کام کرنے کی عادت پڑے گی۔ آپ کو شروع کے صفحات بھجوا دیتی ہوں کہ آخری صفحات...
  6. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    چلیں جی کام ہو گیا۔۔۔!! محفل کے جی میل پر میں نے فائلز اپلوڈ کرنے کا لنک سینڈ کر دیا ہے۔ اب اس لنک کو اوپن کر کے فائلز کو ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ جو جو صفحات لکھنا چاہتا ہے وہ وہاں سے لے کر یہاں بھی پوسٹ کر دے کہ وہ کون سےصفحات لکھ رہا ہے۔ بلکہ اگر ہو سکے تو اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے ٹیبل میں...
  7. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    محب، میں بس اسی لیے بے فکر رہتی ہوں کہ محب ہمیشہ میرے ساتھ ہوتے ہیں۔:p ٹھیک ہے۔۔۔۔!!! اس بار میں صبر اور تحمل کا بھرپور مظاہرہ کرنے کو تیار ہوں۔ ویسے تو آپ کو میں نے کوئی کام نہیں کہنا تھا لیکن آپ کے اس معصومیت بھرے(اصلی معصومیت نہیں) جملے کے بعد آدھی کتاب تو آپ کو دینے کا دل کر رہا...
  8. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    شکریہ نبیل بھائی۔ یہ طریقہ تو میرے ذہن میں ہی نہیں آیا تھا۔میں ٹرائی کرتی ہوں۔ اور یہ کتاب ہم نے جس سائٹ سے چوری کی ہے وہاں کاپی رائٹ کا مسئلہ تھا۔ اس لیے یہ فائلز محفل پر نہیں رکھ سکوں گی۔
  9. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    نمبر | صفحات | برقیانے والے کا نام | مکمل/ نامکمل | پروف ریڈر کا نام 1 | | شمشاد | | 2 | |ماوراء | | 3 | | | | 4 | | | |
  10. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    صحیح کہا۔ لیکن یہ صفحات بہت چھوٹے چھوٹے ہیں۔ لیکن پھر بھی کتاب بڑی ہے۔ کیا طلسم ہو شربا کاپی رائٹ فری نہیں ہے؟ وارث یہ بھی تو ایک اہم کتاب ہے نا؟ اور ہاتھ لگی ہوئی ہے تو اس کو برقیا لیتے ہیں۔ باقی اوپر بتائی ہوئی کتابوں میں سے بھی کوئی آپ کے پاس تصویری شکل میں موجود ہو تو ضرور بتائیں۔ انھیں...
  11. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اتنی تفصیلات کا تو مجھے معلوم نہیں۔ میں نے تو محب کو کہا تھا کہ ان تک پیغام پہنچا دیں۔ اور فاتح نے یہی کہا کہ مصروف ہیں۔ اور اتنے پریشان نہ ہوں۔ دنیا میں محفل کے علاوہ بھی کئی کام ہیں۔ آ جائیں گے۔
  12. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    پاکستان۔۔۔:rolleyes:
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، میں حاضر ہوں۔
  14. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    فاتح بالکل ٹھیک ہیں، بس کام میں مصروف ہیں۔ ان تک پیغام پہنچا دیا تھا کہ محفل پر یاد کیا جا رہا ہے۔ کہہ رہے تھے کہ چکر لگاؤں گا۔
  15. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    زبردست باجو-- مجھے کچھ ملتا ہے تو میں بھی پوسٹ کرتی ہوں۔
  16. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    واؤ۔۔۔میں بھی انوائیٹڈ ہوں۔ :) ضبط، آپ کو شادی کی بہت مبارک ہو۔ میرا خیال ہے ہمیں محفل پر بھی ڈھولکی رکھنی چاہیے۔ سارہ، حجاب، باجو۔۔۔سب شادی کے گانے یہاں ضرور پوسٹ کریں۔
  17. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    شمشاد بھائی، ابھی میرے پاس 1719 صفحات ہیں۔ اور ابھی اور بھی ہیں، جو فاتح کے پاس ہیں۔
  18. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    شمشاد بھائی، دو گھنٹے تو میں گھر پر ہی نہیں تھی۔ ابھی گن کر بتاتی ہوں نا۔ ابھی فائلز اپلوڈ ہو رہی ہیں۔ بہت دیر لگ رہی ہے۔:confused: میں فائلز کو جی میل میں بھی رکھ دوں گی۔ آپ وہاں سے لے سکیں گے۔ اور تصویری شکل میں ہے۔ شگفتہ، کتابی شکل؟ تصویری شکل میں ہے۔
  19. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، آج کا ہوم ورک۔۔ "کام کام کام۔۔۔دن رات کریں ہم کام۔۔۔جب کام سے تھک جائیں تو خوب کریں آرام۔۔" شمشاد بھائی۔۔آج بہت کام ہیں۔ اس لیے آج کے لیے اتنا ہی۔
  20. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    بالکل۔۔۔یہ راہین نام تھا۔۔۔شمشاد بھائی نے تو نہ جانے کیا بنا دیا۔ اور تیلے بھیا، راہین عربی کا ہی نام ہے۔ میرے پاس جو کتاب ہے اس میں تو عربی کا ہی لکھا ہے۔
Top