نتائج تلاش

  1. ماوراء

    حسن اِن یو۔کے

    باجو، بہت اچھی تصویریں ہیں۔ سوئزرلینڈ والا کوٹ بہت زبردست لگ رہا ہے۔ :grin: اور باقی مناظر بھی بہت اچھے ہیں۔
  2. ماوراء

    اعلان عام!

    شمشاد بھائی، اب تو اگلا سال آنے والا ہے، محسن صاحب کو اب اگلے سال ہی تمغے سے نوازا جائے گا۔:grin:
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    چلیں، اللہ کرے کہ آپ کی تلاش مکمل ہو جائے۔ مجھے تو حال کا ہوش نہیں، ماضی میں کون جائے۔:(
  4. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    کیوں؟ کیا آپ اچھے ٹیچر نہیں ہیں یا اچھے شاگرد نہیں ملتے؟:(
  5. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    زینب، میں بھی ہوں۔:(
  6. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    ایک بار پھر کوشش کریں۔
  7. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، میں حاضر ہوں۔ ہوم ورک کرنے کا موڈ نہیں۔
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    زیک، آپ نے تاریخ کا ٹیچر بننا ہے کیا؟
  9. ماوراء

    مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

    خرم بھائی، میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ شمشاد بھائی، اب ٹھیک کر دیا ہے۔ سارا تم بے شک نقل کر لیتی، لیکن میں نے اپنی طرف سے پورے ہفتے کی جان چھڑائی تھی۔:grin: زبردست سارا۔ پہلے جملے کے لیے میں یہی کہوں گی کہ شاید ایسا دنیا میں کوئی نہ ہو۔ شاید صرف ماں باپ ہی ہو سکتے ہیں۔ سارا، ابو کو بنانی آتی ہے۔ آتے ہیں تو ان سے بھی...
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، آج میں ریلیکس ہوں، اس لیے آج کا ہوم ورک۔ ----- خطرناک غلطیاں: o اپنے آپ کو سب سے زیادہ لائق اور عقلمند سمجھنا۔ o ہر ایک سے بدی کرنا اور خود آرام سے رہنے کی توقع رکھنا۔ o اپنا راز کسی کو بتا کر اسکو پوشیدہ رکھنے کی ہدایت کرنا۔ o اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور...
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    لیں، ان کے ساتھ کیا قصہ ہوا ہے۔ قصے تو ان بے چاروں کے ساتھ ہوئے ہیں جو حج کے لیے گئے تھے اور واپس آ گئے۔ اور وہ جو حج کے لیے گئے تھے اور وہیں اللہ کو پیارے ہو گئے۔ امی بتا رہی تھیں کہ جب کنکریاں مار رہے تھے تو وہاں سے لاشیں اٹھائی جا رہی تھیں، اور ہر نماز کے بعد جنازہ پڑھا جاتا ہے۔
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    مجھے کیا معلوم شمشاد بھائی۔ اکیلی شاید نہ ہوں، کچھ اور عورتیں بھی ساتھ ہوں۔ اصل میں وہاں اتنا شور ہوتا ہے کہ ہماری ایک آواز بھی ان کو سنائی نہیں دیتی، صرف امی یا ابو ہی بولتے جاتے ہیں۔ اس لیے ہماری کسی بات کا آگے سے جواب نہیں ملتا۔:grin:
  14. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    عید کے دن تو چھٹی ہونی چاہیے تھی نا۔ شمشاد بھائی، امی کے ٹیکسی والے نے گاڑی کا ایکسیڈنٹ کر دیا۔۔۔اور اس نے امی کو راستے میں ہی چھوڑ دیا۔ اب امی کو کچھ پتہ ہی نہ چلے کہ جانا کہاں ہے۔ اور ابو بھی ساتھ نہیں تھے۔ خیر پھر امی نے کمپلین کی۔۔اور انہوں نے پھر امی کو اپنے ٹھکانے پر پہنچایا۔ باقی سب...
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    آج سکول میں چھٹی ہے نا؟
  16. ماوراء

    آپ کا کیمرہ

    باجو، میرے ساتھ بھی ایک بار ایسا ہوا تھا کہ کچھ چیزیں میں نے منگوائی تھیں تو ساتھ کیمرہ فری تھا۔ جب کیمرہ آیا تو وہ بالکل چھوٹا سا۔ اسے ویب کیمرے کے طور بھی استعمال کر سکتے تھے۔ پتہ نہیں کہاں گیا ہے وہ۔۔:confused:
  17. ماوراء

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

    میری طرف سے بھی سب کو عید مبارک ہو۔
  18. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    باجو، عید کب منا رہی ہیں؟ جمعرات کو؟
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    :grin: میں ایک دن بھی کچن میں نہیں گئی۔ دو دن باہر سے کھانا لا کر بچوں کو دے دیا۔ کچھ دن رات کے کھانے میں بریڈ ہی کھلائی ہے۔ اب وہ بیچارے دونوں تنگ آ کر اپنا کھانا خود ہی بنا لیتے ہیں۔:p گھر بھی بہت گڑ بڑ ہوا ہے۔ امی ہی آ کر ٹھیک کریں گی۔ سب نے دیکھ لیا۔۔میں نے نہیں دیکھا۔:( آپ نے بھی...
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ہاہاہا۔ تو آپ نے مجھے ایس ایم ایس کر دینا تھا میں بھی دیکھ لیتی۔ :grin:
Top