نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    شمشاد بھائی۔۔صرف ماوراء تو نہیں نا۔۔ہم سب مل کر کام کر رہے ہیں۔:)
  2. ماوراء

    تعارف السلام علیکم زونی کی جانب سے

    کیوں، کیا بیگم واپس امریکہ لوٹ گئی ہیں؟ :)
  3. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    سارہ۔۔۔تمھارا ہاتھ میں بھی بٹا دوں۔۔۔کہیں سارے کام کر کر کے تھک ہی نہ جاؤ۔۔;) مہندی لگا کے رکھنا
  4. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔ جب آپ فارغ ہوں۔ تب ہی شروع کیجیے گا۔:)
  5. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    باجو۔۔میں ذرا مصروف تھی، اس لیے نہ آ سکی۔ ابھی کوئی گانا ڈھونڈ کر پوسٹ کرتی ہوں۔ اور باقی کی تیاریاں بھی۔:grin:
  6. ماوراء

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    ارے وارث، آپ کو معلوم نہیں۔۔۔ضبط کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ کراچی تو سسرال ہے نا۔
  7. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    اگر کسی کو کوئی اعتراض نہیں تو میں یہ نام اور صفحات ٹیبل میں شامل کروں گی۔
  8. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    زیک، بہت شکریہ۔ :hatoff: ------------------------------------------------------- شمشاد بھائی، کیا آپ پہلے بیس صفحات لے رہے ہیں؟ 21 سے 40 : ماوراء 41 سے 60 : حسن علوی 61 سے 80 : راہبر 81 سے 100 : وارث 101 سے 120 : حجاب 121 سے 140 : محمد انیس الرحمن اور کون ہے؟؟؟ شمشاد بھائی،...
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    آمین۔ شمشاد بھائی، پڑھنے کا اس لیے موڈ نہیں تھا کہ میری طبیعت خراب تھی۔ یعنی عقل داڑھ نکل رہی ہے۔:p اور شدید قسم کا درد ہے۔ لیکن پھر رات کو ایک بجے تک میں نے تیاری مکمل کی۔ اور اللہ کے فضل و کرم ،امی ، آپ، حجاب اور سارا کی دعاؤں سے آج ٹیسٹ دینے والوں میں سب سے زیادہ نمبر میرے آئے ہیں۔...
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، میں حاضر۔۔۔اور آج کا ہوم ورک۔ + کامل شخص وہ ہے، جس سے اس کے مخالف بھی بے خوف ہوں نہ کہ وہ جن سے دوست بھی خائف ہوں۔+
  11. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    سارا، ساگ یا پالک؟؟؟ میں نے آج چکن اور ویجیٹبل میکرونی بنائی اور کھائی۔
  12. ماوراء

    چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز

    سارہ، میں نے آج بنائی تھی۔ بہت مزے کی بنی تھی۔ خاص طور پر ابو کو بہت بہت پسند آئی ہے۔
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم، سارا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تمھاری دعا قبول ہو جاتی ہے۔:p اس لیے میری لیے دو دعائیں کرنا کہ ایک تو میں بیمار ہوں۔۔۔ٹھیک ہوں جاؤں۔۔۔اور دوسرا میرا کل ایک ٹیسٹ ہے۔ دعا کرنا اس میں بنا پڑھے پاس ہو جاؤں۔:(
  14. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    بچو، زیک پی ڈی ایف فائلز بنا رہے ہیں۔ جب تک وہ بناتے ہیں۔ اور میری طبیعت بھی کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ کل تک میں ٹھیک ہو جاؤں۔ اور ویکینڈ بھی آ رہا ہے۔ پھر انشاءاللہ شروع کرتے ہیں۔ ہفتے کو۔
  15. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    اوکے زیک، یہی مدد بہت زیادہ ہے۔ اگر یہ کر دیں تو بہت اچھا ہو گا۔
  16. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    ہاہاہا- ویسے کس کا راج ہے؟ میرے خیال میں تو آجکل سیاسی اور مذہبی بھائیوں کا راج ہے محفل پر۔:p
  17. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    میں بھی ٹھیک۔ انتظار کر رہی ہوں کہ برف باری رکے تو آفس سے گھر جاؤں۔:confused: چلو، یہ اچھا کیا کہ کمپیوٹر ہی لے آئی۔ تو جیجا جی نے اب وہیں رہنا ہے کیا؟ میں تو سمجھ رہی تھی کہ تمھیں بھی یہیں لے آئیں گے؟
  18. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    ہاں،یہ بالکل ٹھیک ہے لیکن پی ڈی ایف فائل کون بنائے گا؟ بہت بڑی کتاب ہے باجو۔ زکریا نے بھاگ جانا ہے۔;) عمار، نہ لکھی ہونے سے تو بہتر ہے نا۔ باقی غلطیاں نکالنا پروفریڈر کا کام ہو گا- اوکے ! کیا زیادہ غلطیاں ہیں؟ سمجھ آ رہی ہے یا نہیں؟ ہیلے جملے کی سمجھ نہیں آئی۔ :p مل گیا ہے۔ میں...
  19. ماوراء

    سب بڑا ظلم کیا ھے ؟

    جی، دستخط والا دیکھا تھا۔
  20. ماوراء

    موسم کا حال!

    برف باری ہو رہی ہے۔
Top