نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    السلام علیکم، جیہ کیسی ہو؟ آجکل روز آ رہی ہو۔۔ کہیں جیجا جی کو ملک سے باہر تو نہیں بھیج دیا۔۔۔؟
  2. ماوراء

    اردو لغت منصوبہ

    طارق محمود کیا آپ جرمنی میں رہتے ہیں؟
  3. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    Gif فائل میں اور ہر صفحے کی الگ فائل ہے۔
  4. ماوراء

    موسم کا حال!

    بالکل صحیح کہا شمشاد بھائی۔ اور یہ بھی آپ کی بات درست ہے کہ آجکل لوگ عبادت کم اور سیر و تفریح زیادہ سمجھ کر جاتے ہیں۔ اس نئی بات کے بارے میں بتانے کا شکریہ۔ بس آپ دعا کرنا کہ میرے اماں ابا خیر خیریت سے گھر واپس آ جائیں۔ ان کے تین معصوم بچے گھر میں اکیلے ہوں گے۔
  5. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    وعلیکم السلام۔ اتنے دنوں کے بعد نظر آئے۔ کہاں ہوتے ہو؟ ایسا کرو کہ مجھے اپنا ای میل ایڈریس بھیج دو، میں تمھیں فائلز بھیج دوں گی۔ ٹھیک ہے؟ شمشاد بھائی، آپ صفحات خود لیں گے یا میں ہی سب میں بانٹ دوں؟ اگر آپ نے خود لکھنا ہے تو یہ بتا دیجیے گا کہ کون سے صفحات لکھنے ہیں۔ تاکہ اس سے اگلے کسی اور...
  6. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔میں خود بھی بہت مصروف ہوں۔۔۔!! لیکن سارے ضروری کام چھوڑ کر محفل پر موجود ہوں۔۔۔:confused:
  7. ماوراء

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ساجد بھائی، اتنے دن سے نظر نہیں آ رہے؟
  8. ماوراء

    موسم کا حال!

    اچھا۔۔۔۔!! امی کو تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔۔لیکن ابو ۔۔۔۔ ان کے خطرات سنیں تو پتہ چلے۔۔۔ کبھی کہتے ہیں کہ سردی میں پانی تو گرم ہو گا نا وہاں۔۔پھر ایک یہاں پاکستانی ہے، اس نے حج کے بعد یہاں آ کر بہت شور مچایا کہ وہاں بالکل بھی اچھا بندوبست نہیں تھا۔ اس وجہ سے بھی ڈرے ہوئے ہیں۔:p :laugh:
  9. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    یہ نام ہیں۔ جو طلسم ہو شربا لکھیں گے۔ اگر کوئی متفق نہیں تو مناسب وجہ بتا کر چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔ حسن علوی راہبر محمد انیس الرحمن محمد وارث حجاب تلمیذ محب علوی شمشاد فہیم ماوراء سارہ یا سارا آپ میں سے کوئی لکھے گا یا نہیں؟
  10. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    ایک صفحہ ہی بھیجوں گی۔ سوری۔ عمران لکھنا تھا۔ عمار لکھ گئی۔:p تمھیں میں نے کہا کہ تم ابھی چھوٹے ہو۔ کیونکہ میں بھی ابھی بچی ہوں۔ اور تم تو مجھ سے بھی چھوٹے ہو۔ابھی کھیلنے کے دن ہیں۔اس لیے صرف کھیلو۔۔!!:p شگفتہ، ایسا ہی کرنا ہے۔ جو لوگ پہلے کام کر رہے ہیں۔ وہ اس میں حصہ نہیں لیں گے۔ اس میں...
  11. ماوراء

    موسم کا حال!

    شمشاد بھائی، دسمبر کے دوسرے ہفتے تک موسم ٹھیک ہو جائے گا نا۔۔؟؟ 22، 23 تو ابھی بہت زیادہ ہے۔ اور مکہ میں تو ابھی بھی تیس ہے۔:confused:
  12. ماوراء

    موسم کا حال!

    تو اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے؟ موسم اگر اچھا ہو تو بالکونی میں سونے کا جو مزہ ہے وہ کہیں اور نہیں۔ ابھی منفی تین درجہ حرارت ہے۔ اور شکر ہے دو دن سے برف نہیں پڑی۔
  13. ماوراء

    مبارکباد خوش آمدید بابا جانی (اعجاز اختر صاحب

    جیہ، صرف چند لوگوں کو ہی تشویش نہیں تھی۔ تقریباً سب ہی اعجاز انکل کے نہ آنے سے پریشان تھے۔ اعجاز انکل، اتنے دنوں بعد آنے پر خوش آمدید۔ ہم سب نے ہی آپ کو بہت یاد کیا اور آپ کی کمی شدت سے محسوس ہوئی۔ اگر آپ کو محفل پر کسی کی کوئی بات بری لگی تو پلیز درگزر کر دیجئے گا۔ امید ہے آئندہ ایسا کوئی...
  14. ماوراء

    لائبریری : بریکنگ نیوز !

    پڑھنے کے لیے یا لکھنے کے لیے یا صرف لائبریری کی زینت بنانے کے لیے۔۔؟
  15. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    عمار۔۔۔:punga: چلو، تم عمران سیریز لکھو، ویسے بھی سنا ہے طلسم ہو شربا بچوں کے لیے نہیں ہے۔;)
  16. ماوراء

    چکن اور ویجیٹیبل میکرونیز

    مجھے یاد آیا---گھر میں میکرونی پڑی ہوئی ہے، اسے کتنے عرصے سے کسی نے استعمال نہیں کیا۔ تو یہ ڈش بناتی ہوں۔ پھر استعمال ہو جائے گی۔:p
  17. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    بالکل صحیح کہا۔ جب تک فاتح نہیں آتے۔ تب تک ایسا ہی کرتے ہیں۔ تیسری کو ابھی چھوڑ دیتے ہیں۔ باقی جو صفحات کوئی شروع کرے۔ وہ ساتھ ساتھ یہاں بتاتا جائے۔
  18. ماوراء

    طلسم ہوشربا تبصرے

    شمشاد بھائی، آپ کو کچھ سمجھ آئی ان فائلز کی؟ جو پہلی فائل میں جو صفحہ ایک سے آٹھ سو ساٹھ تک ہے، اور تیسری میں بھی صفحہ ایک سے ہے۔ لیکن یہ صفحات مختلف ہیں۔:confused: بالکل۔۔۔! یہ بھی ہے۔ جی میل آئی ڈی اور پاس ورڈ ہے کیا تمھارے پاس؟ اگر نہیں تو شام کو بھیجتی ہوں۔ زبردست۔۔!!
  19. ماوراء

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے تو آج امی سے خاص طور پر چپلی کباب بنوائے ہیں۔۔۔!
  20. ماوراء

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    شمیل، میں تمھارے لیے ضرور دعا کروں گی۔ انشاءاللہ تم جلدی ٹھیک ہو جائے گے۔ جیسا کہ سب نے کہا کہ علاج کرنے میں کوتاہی نہ کریں۔ باقی سب اللہ بہتر کرے گا۔
Top