سارا، دعا کرنے کا شکریہ۔ ٹیسٹ میں 90% اور سب سے زیادہ مارکس آئے ہیں۔ آئندہ بھی تم سے ہی دعا کروانی ہے۔ ٹوٹل سات ٹیسٹ ہیں، دو ہو گئے ہیں۔
کرسمس کی چھٹیاں ہونی ہیں نا۔ تو چھٹیوں سے پہلے ایک پارٹی ہے۔ اس میں میرا جانا اس لیے ضروری ہے کہ میں پارٹی ارینج کرنے کی انچارج میں بھی ہوں۔ اب عید 20 کو...
ضرور سارا۔۔۔یاد سے کرنا۔
ہممم۔۔مطلب کہ 20 کو عید ہے۔ حاجی عید نہیں کرتے کیا؟ کیوں؟ میں نے اپنے لیے پوچھا تھا، ہماری 21 کو کرسمس پارٹی بھی ہے نا۔ تو سوچ رہی تھی کہ کہیں ایک ہی دن نہ عید اور کرسمس پارٹی ہو جائے۔:confused:
کچھ عرصہ پہلے ہی کی تو بات ہے۔ لیکن میں پچھلے عرصے میں فارغ تھی اور فارغ رہ کر بھی کوئی کام نہ کیا۔۔۔اور جہاں تک مجھے معلوم ہے، آپ جاب بھی کرتی تھیں اور ساتھ یہ کام بھی۔۔:dontknow: کوئی جن وغیرہ ہے تو مجھے بھی ایک بھیج دیں۔:(