نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    عشق کا مقبرہ

    زیک کی شروع کردہ لڑی عشق کی گلی کو دیکھ کر میں نے سوچا کہ اس گلی کا اختتام جس مقبرے پر ہوتا ہے کیوں نہ اس پر بھی ایک لڑی شروع کی جائے۔ یہاں شادی شدہ خواتین و حضرات کی پرسوز صدائیں سنی جائیں گی۔ افادہ عام کے لیے آپ کو اجازت ہے کہ دل کھول کے اندر کا غبار نکالیں۔ گلے شکوے بھی کریں اور جہاں ربِ...
  2. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کوئی بات نہیں۔ فکر نہ کریں۔ یہاں آپ محمد عدنان اکبری نقیبی سے ڈورے ڈالنا سیکھیں۔
  3. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    جواب آپ کو بعد میں دیتے ہیں پہلے آپ سے سادہ سا سوال ہے
  4. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ان ڈوروں کو فقط گدھوں پر ڈال کر گدھا گاڑی دوڑائی جا سکتی ہے۔
  5. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ کو بتا تو دوں لیکن بعد میں روڑے ملیں گے!
  6. عرفان سعید

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ) اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی کو بہ کو پھیلی تھی جب بات شناسائی کی کیسے کہہ دوں مرا سر پھوڑ دیا ہے اس نے بات سچی ہے مگر بات ہے رسوائی کی گھر میں جب سودا ختم ہو تو مرے پاس آئی بس یہی بات ہے کچھ کچھ بری ہمسائی کی جس توے پر مزے سے بیٹھ رہے اک نائی ایسی کچھ کسی...
  7. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    مذہب اور سائنس کو ایک دوسرے میں زبردستی گھسیڑنا ایسے ہی ہے جیسے کرکٹ کی پچ پر کشتی رانی کا مقابلہ کروانا یا سمندر میں کرکٹ کھیلنا۔
  8. عرفان سعید

    مبارکباد عرفان سعید بھائی کے تین ہزار مراسلے :)

    آپ سب کی نیک تمناؤں پر بہت ممنون ہوں۔
  9. عرفان سعید

    روشن صبح

    محفل پر مفتیوں کا قبضہ!
  10. عرفان سعید

    سید ابو الاعلی کا یومِ وفات

    ربیع م صاحب کے غیر متفق ہونے کی کوئی معقول توجیہ نہیں کر سکا۔
  11. عرفان سعید

    نزلہ و زکام

    ناآفریدہ زیادہ مناسب ہو گا۔
  12. عرفان سعید

    نزلہ و زکام

    نزلہ و زکام بے سبب نزلہ کبھی انساں کو بھی آتا نہیں ناک کو مجنوں سا جرثومہ رگڑتا ہو گا (عرفان)
  13. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اگر بھوک آخری بار لگی ہے تو کوئی حرج نہیں۔
  14. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اس سوال کا جواب سادہ نہیں۔ ایک الگ فورم بنانا پڑے گا
  15. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    عربی سیکھ کر ڈارون نے قرآن میں تخلیقِ آدم پڑھی، اور سرتاسر تعصب کا شکار ہو کر ارتقا کی دیومالا بنا ڈالی، اور اس قابلِ مذمت نظریے کو وضع کرتے ہوئے اشرف المخلوقات کا جدِ امجد بندر قرار دے دیا۔
  16. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں معذرت چاہوں گا اگر میری کوئی بات آپ کو گراں گزری ہو۔ میں نے اصولی بات عرض کی تھی۔ آپ اگر ایسا محسوس کر رہی ہیں تو ضرور کوئی وجہ ہو گی، اسے متعلقہ عملے کے نوٹس میں لائیں۔ لوگوں کے درمیان معاملات سلجھانا آسان نہیں ہوتا۔ ایک گھر بطور والدین ہم اپنی اولاد کے معاملات میں کیا دو اور دو چار کی طرح...
  17. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حساس تو ہر شخص ہوتا ہے، حساسیت کی نوعیت مختلف ہو سکتی ہے۔ حیثیت ہر شخص کی ہے۔ تمام محفلین قابلِ احترام ہیں۔ لوگ ہیں تو یہ محفل ہے ورنہ روبوٹ تو اس کو چلا نہیں سکتے۔
  18. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    نہیں احمد بھائی، کوئی ایسی عجیب بات نہیں۔ اپنی جاب میں شدید قسم کی علمی سائنسی بحثیں روز ہوتی ہیں اور میرے روز مرہ معمول میں داخل ہیں۔ ہم خوش گپیاں لگاتے ہوئے کمرے میں داخل ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ گھمسان کا رن پڑتا ہے۔ اتنی شدید بحث و تکرار ہوتی ہے۔ بعض دفعہ تو دونوں طرف کے دلائل اتنے مضبوط ہوتے ہیں...
Top