ہممم بات تو سچ ہے ، کام تو واقعی مشکل ہے کہ میں نے دو چار بار اپنے بھتیجے بھانجیوں کی بیماری میں خبر گیری کی تو لگ پتا گیا تو مستقل ساتھ تو ۔۔۔۔ ۔۔ گبین کے ابا ، دادی دادا کو کام میں لائیں ۔۔۔
وسلام
دنیا کا سب سے خطرناک بچھو "موٹی دم والا بچھو" جو عموما عرب اور شمالی افریقی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔۔ اس میں neurotoxins زہر ہوتا ہے جو ہر سال کئی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتا ہے ۔ بچھو کے کاٹنے سے ہونے والی اموات کا تقریبآ 75 فیصد اموات کا سبب یہی نسل ہے ۔۔ اور خطرناک بات یہ کہ یہ پاکستان میں...
بچھو ، دنیا بھر میں اس کی دو ہزار سے زائد اقسام دریافت ہو چکی ہیں ، اور کم و بیش دنیا کے ہر خطے میں پایا جاتا ہے ۔ ان میں افزائش نسل نر و مادہ اور انفرادی طور پر بھی ہوتی ہے جبکہ ان sexual cannibalism کرنے والے جانداروں میں بھی شمار ہوتے ہیں۔۔ ان کی مختلف نسلیں الگ الگ سالوں تک جیتیں ہیں ، ان کی...