نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں تو اکثر آتا جاتا ہوں۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کچھ تفریح کا موقع ملا کہ کانفرنس کی تیاری ہی میں مصروف رہے۔ :)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ :) اب جب تم غیر حاضر رہو گی تو تمہارے حصے کی باتیں بھی مجھے ہی کرنا پڑیں گی۔ :)
  4. عثمان

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    اگر تو پاکستان سے باہر سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاہد محمد چوہدری بہتر رہے گا۔
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جرمنی میں قیام کیسا جا رہا ہے۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہو، اور محفل سے اتنا کیوں غیر حاضر رہتی ہو۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب! :)
  8. عثمان

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کو صحت و تندرستی دے۔
  9. عثمان

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    بحیثیت ایک قاری ہمارا تو اس دھاگے میں کوئی نفع نقصان نہیں۔ نہ ہماری خیال آرائی سے طرفین کو کچھ اثر پڑ سکتا ہے۔ تحریر کی ستائش اور صاحب خاکہ کی وسیع القلبی کی تعریف تو ہم کر ہی چکے ہیں۔ :)
  10. عثمان

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    آپ کی وسیع القلبی ہے کہ آپ نے بالآخر تحریر کو مثبت انداز میں لیا۔ :)
  11. عثمان

    واجاں ماریاں بُلایا کئی واروے،کسے نے میری گل نہ سُنی۔۔۔۔۔

    اول تو آپ اور فاتح بھائی میں اعتماد کی ایک فضا قائم ہے۔ پھر آپ نے جو کچھ لکھا وہ فاتح کی قدر و محبت سے پر ہوگا۔ ورنہ فاتح اتنے سیدھے آدمی نہیں کہ کوئی ان سے استہزا کرے اور وہ اسے آسانی سے بخش دیں۔ :) آپ کو یقین ہوگا کہ آپ جو کچھ لکھ رہے ہیں فاتح اس پر ناراض نہیں ہو سکتے۔ اس کے برعکس یہ تحریر...
  12. عثمان

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    عربی چونکہ جغرافیائی اور مذہبی اعتبار سے ہم سے قریب ہے اس لیے بادی النظر میں کچھ قربت دیکھائی دینا کوئی ایسی عجیب بات نہیں۔ تاہم ماہرین لسانیات کے ہاں زبانوں کی قربت طے کرنے کا کرائیٹیریا کچھ پیچیدہ ہے۔ اس لیے ایک عام آدمی کو حیرانی ہوتی ہے جب اسے بتایا جائے کہ انگریزی لسانی اعتبار سے اردو کے...
  13. عثمان

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    دلیل کے ساتھ ہی بات کی گئی ہے۔ اور زبانوں کے خاندان کے باقاعدہ نام بتائے ہیں۔ لسانیات کی کسی بھی کتاب سے رجوع کیجیے۔
  14. عثمان

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    اوپر مبصر نے آپ کو یہی تفصیل بتائی ہے کہ اردو اپنی لسانی ساخت کے اعتبار سے انگریزی سے قربت رکھتی ہے، عربی سے نہیں۔ اردو اور عربی ہم شجرہ نہیں۔
  15. عثمان

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    بلکہ اردو اور انگریزی انڈو یورپی خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ عربی کا تو اس خاندان سے بھی تعلق نہیں۔
  16. عثمان

    کسی کانفرنس کے سلسلے میں ؟

    کسی کانفرنس کے سلسلے میں ؟
  17. عثمان

    ایک مقبول اور دلچسپ ذہنی آزمائش کا سوال

    یہاں ریاضی کے کسی قانون کی پیچیدگی نہیں۔ آپ بس ویٹر کی ٹپ کو دو بار جمع کر رہے ہیں۔ :) اور ان 27 روپوں میں ویٹر کی ٹپ شامل ہے۔ اور اگلے جملے میں جب آپ کہتے ہیں کہ 2 روپے ویٹر کی جیب میں ہیں تو آپ اس ٹپ کو دوسری بار جمع کرتے ہیں۔ :) 25 روپے ریسٹورنٹ کے مالک کے پاس ہیں۔ 2 روپے ویٹر کے پاس۔ اور 3...
  18. عثمان

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    لفظ فوبیا ہمیشہ منفی معنوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ جب کہ لفظ سحر عموماً مثبت معنوں میں۔ اس لیے فوبیا کا ترجمہ سحر کرنا درست نہیں۔ لفظ خوف بھی فوبیا کے لیے کوئی اتنا جامع نہیں۔
  19. عثمان

    کچھ پرانی مگر یوم دفاع کے حوالے سے اہم اور دلچسپ خبر :)

    گیلپ پاکستان کا گیلپ انٹرنیشنل سے الحاق ہے۔
  20. عثمان

    اردو کو بطور سرکاری زبان فوری طور پر نافذ کرنے کا حکم!

    اگر تو اردو کے احیا کی جدوجہد یہاں تک محدود ہے کہ آپ سرکاری معاملات میں اردو کو انگریزی کے برابر دیکھنا چاہتے ہیں۔ یا عوام میں اردو کے استعمال کو مزید معیاری حالت میں دیکھنے کے خواہاں ہیں تو اونٹ کسی کروٹ بیٹھ سکتا ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ نفاذ اردو کے حامی پاکستان میں اردو کے احیا کو انگریزی کے...
Top