نتائج تلاش

  1. عثمان

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    کاربن ڈیٹنگ کا مقصد قدامت کا تعین کرنا ہے۔ نوع کے تعین کے لیے تو ڈی این اے ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ ڈی این اے کی preservation آسان نہیں۔ عین ممکن ہے کہ نمونہ اس قدر contaminated ہو کہ اس پر ڈی این اے ٹیسٹ کرنا ممکن نہ رہا ہو۔
  2. عثمان

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    کاربن ڈیٹنگ سے حاصل کیے گئے Statistical Inference یہ نتائج مہیا کرتے ہیں کہ اس بات کے ٪95 امکانات ہیں کہ کھال کے اس ٹکڑے کی قدامت 645-568 عیسوی کی ہے۔ اس سے زیادہ اس پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ شماریات کے مروجہ اصول وقت کے اس دورانیے کی مزید تخصیص کی اجازت نہیں دیتے۔ یعنی آپ یہ نہیں کہہ سکتے اس بات...
  3. عثمان

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    ربط میں دی گئی خبر احمقانہ صحافت کا ایک بدترین نمونہ ہے اور آپ کا تبصرہ اس سے بھی دو ہاتھ بڑھ کر۔ کاربن ڈیٹنگ ہمیشہ ایک ٹائم پیریڈ کا تعین کرتی ہے۔ اس خبر میں بتایا گیا ٹائم پیریڈ وہی ہے جو ڈیڑھ ماہ پہلے اس سلسلے کی اولین خبر میں دیا گیا تھا۔ آپ کے دیے گئے نئے ربط میں کوئی نئی اور تعجب خیز بات...
  4. عثمان

    ’ڈاکٹروں کی قلت بہت بڑا چیلنج ہے‘

    جب ان لوگوں کو معلوم ہے کہ میڈیکل کا پروفیشن ان کی اولین ترجیح نہیں ، تو اتنا وقت ، توانائی اور سرمایہ کسی دوسرے رخ پر خرچ کریں۔
  5. عثمان

    آپ کے شہر میں آپ کا پسندیدہ رستوران اور اس میں آپ کی پسندیدہ ڈش کیا ہے؟

    یہاں ہیلی فیکس میں۔۔ Smoke's Poutinerie کی Poutine اور Boston Pizza کا بیشتر مینیو :)
  6. عثمان

    میاں صاحب کا اسلامی نظام اور خان صاحب کی مدینہ اسٹیٹ کہاں گئے؟ ...کس سے منصفی چاہیں.. انصار عباسی

    گویا آپ نے اپنی حماقت کو تسلیم کیا! ;) آپ کے حق میں مزید دعا ہے صبر و تحمل کے لیے۔ نیز ۔۔"خدا حافظ!"
  7. عثمان

    میاں صاحب کا اسلامی نظام اور خان صاحب کی مدینہ اسٹیٹ کہاں گئے؟ ...کس سے منصفی چاہیں.. انصار عباسی

    پڑھنے سے قبل ہی یقین تھا کہ اس کالم ساز کی تان حسب سابق اس کی تصور کردہ عریانی فحاشی پر ہی ٹوٹے گی۔ اور کالم حسب دستور فسانے سے لبریز ہوگا۔
  8. عثمان

    ہری پور کی عقلمند عوام!

    اور فوج کا قبلہ کسے درست کرنا چاہیے ؟
  9. عثمان

    مریکی صدر بارک اوباما

    وائٹ ہاؤس اکثر امریکی صدر کی مصرفیات کے بارے میں بیان جاری کرتا رہتا ہے۔ یہ کوئی ایسی تعجب خیز بات نہیں۔ خفیہ معاملات کی تشہیر کیونکر کی جائے گی؟
  10. عثمان

    مریکی صدر بارک اوباما

    جب دنیا کا ایک انتہائی مصروف ترین شخص بھی مطالعہ کے لیے وقت نکال سکتا ہے تو پھر باقیوں کے پاس تو کوئی عذر نہیں ہونا چاہیے۔ :)
  11. عثمان

    حجاب۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    ٹینڈے کی لذت کی تو کیا بات ہے!
  12. عثمان

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    خیر مبارک! آپ نے نوٹ تو کیا ہوگا کہ مذہبی عصبیت میں مبتلا اور مغرب سے بغض و حسد کرنے والوں کی میں خوب خبر لیتا ہوں۔ آئیندہ بھی تیار رہیے۔
  13. عثمان

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    یہ تبصرے آپ کی مغربی تہذیب سے بغض اور لاعلمی کے سوا اور کچھ نہیں۔ دوسری بات یہ کہ صاحب دھاگہ نے برصغیر کے بورڈنگ سکولوں کی بابت رائے مانگی ہے۔ نیز یہ جو برصغیر میں مذہبی مدرسے ہیں جہاں طلباء قیام کرتے ہیں یہ بھی بورڈنگ سکول ہی کی دیسی شکل ہیں جہاں مغربی روایات کا کوئی دخل نہیں۔ عصبیت کا ابال کم...
  14. عثمان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    اول تو میری تصویر کشی کی صلاحیتیں کچھ خاص نہیں۔ نیز اس موضوع پر کوئی خاص تصویر بھی البم میں موجود نہیں۔ :)
  15. عثمان

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    سوچتا ہوں کہ لیپ ٹاپ پر اپ ڈیٹ کر لوں۔ اگرچہ میں صرف میک ہی استعمال کرتا ہوں۔ :)
  16. عثمان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    بہت خوب! :)
Top