تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بہلنا کب رہا مُمکن، کِسی حیلے بہانے سے حقیقت پر بسر کرنی پڑے گی زندگی مجھ کو لطیف سیڈا
طارق شاہ
Post #3,738
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
وقتِ پیدائش جو گریہ تھا، بدستور اب بھی ہے ابتدا میں جو ہُوا ، وہ عمر بھر ہوتا گیا حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,736
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
باغِ ہستی میں عجب شے ہے نہالِ آرزو جس قدر بڑھتا گیا یہ ، بے ثمر ہوتا گیا حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,735
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شرط ہے شِدّتِ احساسِ جمال ! رنگ تو رنگ ہے خوشبو چمکے احمد فراز
طارق شاہ
Post #3,734
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آنکھ مجبورِ تماشا ہے فراز ایک صُورت ہے کہ ، ہر سُو چمکے احمد فراز
طارق شاہ
Post #3,733
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے، کیوں درد کے رونے روتا ہے اب عشق کِیا، تو صبر بھی کر! اِس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,732
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
حشر کے دن، مجھے سچ کہنے کی توفیق نہ دے کوئی ہنگامہ بپا ہو ، مجھے منظور نہیں حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,731
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
عقیدتوں کی بصارت، بھی خُوب ہوتی ہے گناہ گار، پیمبر دِکھائی دیتے ہیں باقر زیدی
طارق شاہ
Post #3,730
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جن کی طلب تھی اُن سے رہیں دُوریاں بہت وہ مِل گئے ہیں، جن سے طبیعت نہیں مِلی باقر زیدی
طارق شاہ
Post #3,729
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہ اِمتیاز بھی اہلِ قلم کو حاصل ہے ! کہ ، ناشُنیدہ کو مانندِ دِیدہ کرتے ہیں باقر زیدی
طارق شاہ
Post #3,728
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اُس سے اِک بات بھی کہتے نہیں بنتی باقر ! جس سے چاہے ہے بہت جی کہ ہر اِک بات کروں باقر زیدی
طارق شاہ
Post #3,727
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دِلوں میں گردِ کدُورت، لبوں پہ خاموشی بڑے فساد کا ساماں سکوتِ شہر میں تھا وہ ہم ہی تھے کہ رہے ہرنظرمیں بیگانے کوئی مزاج شناسا نہ سارے شہر میں تھا باقر زیدی
طارق شاہ
Post #3,726
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اصرار پہ انکار تو آتا ہے سمجھ میں ہاں خندۂ لب، میری سمجھ میں نہیں آتا حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,723
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اِتنے فرزانے کارفرما ہیں شہر ویران کیوں نہ ہو جائے حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,722
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیا کمی رہ گئی ہے اے شیطان تُو بھی اِنسان کیوں نہ ہو جائے حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,721
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سُنا ہے میں نے بھی ذکرِ بہشت و حور و طہور خدا کا شکر ہے نیّت مِری خراب نہیں حفیظ جالندھری
طارق شاہ
Post #3,720
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
میزاں بدست کون لرزتا رہا فراز ! منصف تھا کون، صاحبِ تقصیر کون تھا احمد فراز
طارق شاہ
Post #3,717
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مُوا، کہ زندہ رہا نامہ بر، نہیں معلوم کچھ آج تک ہمیں اُس کی خبر نہیں معلوم امیر مینائی
طارق شاہ
Post #3,716
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جہاں میں اب نظر آتا ہے، رات دن اندھیر ! فلک سے کیا ہُوئے شمس و قمر نہیں معلوم امیر مینائی
طارق شاہ
Post #3,715
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
خضر ہو راہبری ، ہے ثواب اے زاہد ! کہ ہم کو بادہ فروشوں کا گھر نہیں معلوم امیر مینائی
طارق شاہ
Post #3,714
جون 4، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top