نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ میں کہ شاعر نہ سہی صاحبِ دیوان تو ہوں

    السلام علیکم آج سوچا کہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے کچھ مسکراہٹیں بانٹنے کا کام میں بھی کر لوں تاکہ میں بھی انگلی کٹا کر۔۔۔۔۔:) ایک طنزیہ و مزاحیہ غزل پیشِ خدمت ہے امیرالاسلام ہاشمی کی " خدمات " انکی زبانی ملاحظہ فرمائیں میں کہ شاعر نہ سہی ، صاحبِ دیوان تو ہوں پھول اوروں کے سہی ، مالکِ گلدان...
  2. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ غائب محفلین

    اتنے سارے فعال اور متحرک ارکان اس پیاری محفل سے غیر حاضر کیوں ہوگئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے ، سوچیں ، غور و فکر کریں اور ان ناراض اور کسی بھی وجہ سے غیر حاضر ارکان کو منا کر واپس محفل میں لیکر آئیں تو محفل پر سالگرہ کا لطف دوبالا ہوجائے گا ، میں نے آپ سب پرانے ممبران کو ایک کھلا...
  3. مہ جبین

    ماشاءاللہ سالگرہ کے حوالے سے محفل میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے اور بہت اچھی سرگرمیاں دیکھنے...

    ماشاءاللہ سالگرہ کے حوالے سے محفل میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے اور بہت اچھی سرگرمیاں دیکھنے اور پڑھنے کو مل رہی ہیں
  4. مہ جبین

    ممکن ہے

    :haha:
  5. مہ جبین

    انصاف

    بہت زبردست حکایت بیان کی ہے نیلم
  6. مہ جبین

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    بہت شگفتہ شگفتہ اور مودب و مہذب اندازِ گفتگو اور تحریر کی روانی اور برجستگی کمال کی ہے مجھے تو بہت مزہ آیا اویس بھائی اللہ تمہارے اندازِ تحریر میں مزید فصاحت ، بلاغت ، لطافت اور سلاست عطا فرمائے آمین بہت خوش رہو @چھوٹا غالب بھائی
  7. مہ جبین

    مصطفیٰ زیدی بزرگو، ناصحو، فرماں رواؤ ۔ مصطفیٰ زیدی

    اچھی غزل ہے پیش کرنے کا شکریہ کاشفی بھائی
  8. مہ جبین

    حزیں صدیقی پردہ بہ پردہ جلوہ بہ جلوہ جانِ حیا کی بات چلی۔۔۔ حزیں صدیقی

    غزل کی پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ محمد احمد بھائی
  9. مہ جبین

    حزیں صدیقی پردہ بہ پردہ جلوہ بہ جلوہ جانِ حیا کی بات چلی۔۔۔ حزیں صدیقی

    انتخاب کی پسندیدگی کے لئے مدیحہ گیلانی ، نیرنگ خیال اور دیگر کا بہت شکریہ
  10. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    بہت بہت شکریہ چھوٹے بھائی ! اللہ سب کے اس حسنِ ظن کی لاج رکھے اور دل و دماغ کو نورِ بصیرت سے مالامال فرمائے اور خصوصاً زحال مرزا بھائی کو مثبت سوچوں اور خیالات پر آمین
  11. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات

    واااااااااااااااااہ بہت زبردست تعبیر بہنا اتنی محنت اور محبت کے ساتھ سب کی شخصیت کا مشاہدہ کرنا بہت ہی مشکل کام ہے لیکن تمہاری لگن نے اس کام کو آسان کردیا ضروری نہیں کہ نظم یا نثر میں ہی کسی کی شخصیت کو بیان کیا جائے کبھی کبھی ایسا منفرد کام بھی کرنا چاہئے کہ بے اختیار سب کے منہ سے داد و...
  12. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ لکھنؤ آنے کا باعث نہیں کھلتا یعنی

    بہت بہترین اور زبردست آمد نامہ لکھا ہے اویس۔۔۔۔! یقیناً اِس شگفتہ شگفتہ تحریر نے کچھ بدمزہ تحریر کی کڑواہٹ کو کافی حد تک کم کر دیا ہے اللہ تم کو یونہی ہنستا مسکراتا رکھے تاکہ دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہو آمین بہت شکریہ ناقص کی رائے کا احترام کرنے کا
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں اور مصروفیات کا عالم نہ پوچھو بسسسس بہہہہہتتتت زیادہ ہیں سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں پھر بھی ذرا سا وقت ملے تو یہاں آموجود ہوتی ہوں جس سے گھر کے لوگ ناراض بھی ہوجاتے ہیں
  14. مہ جبین

    مبارکباد بڑے میاں تو بڑے میاں۔۔۔۔۔۔۔

    کیااااااااااااااااا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :? میرا انداز لٹھ مارررررررررر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :( پتہ نہیں ؟؟؟؟؟ اگر چھوٹاغالبؔ نے کہا ہے تو غلط تو نہیں ہوسکتا ناں ۔۔۔۔۔:shock:
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے ؟ آج یہاں بہت عرصے بعد آنا ہوا ہے اور وہ بھی صرف عائشہ کے بلانے پر۔۔۔:)
  16. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    واہ واہ زبردست مقدس بہت بہت بہت بہت بہترین سلسلہ شروع کیا ہے کاش کہ میں ٹھیک سے تمہاری تعریف کر پاتی۔۔۔۔۔! یقین کرو کہ میرے پاس مناسب الفاظ ہی نہیں ہیں کہ تعریف کا حق ادا کرسکوں سدا ہنستی مسکراتی رہو اور یونہی سب کو ہنسنے پر مجبور کرتی رہو:lol:
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عائشہ عزیز بیٹا 1 تم نے آواز دی میں حاضر ہوگئی :) کیا حکم ہے میرے لئے؟؟؟؟؟
  18. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ لائبریری اسٹور اجراء

    بہت زبردست ۔۔۔! وہ سارے اراکین محفل جنہوں نے اس لائبریری کے لئے کام کیا ، سب ہی مبارکباد کے مستحق ہیں خصوصاً سیدہ شگفتہ کے لئے ڈھیروں دعائیں اور ایک شعر نذر ہے میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا اس کارواں کے ہر رکن کو بہت بہت مبارکباد
  19. مہ جبین

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز

    پیاری بیٹی ناعمہ عزیز کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد اللہ تم کو دونوں جہان کی دولتوں اور عزتوں سے مالامال فرمائے اور قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں تمہارے ساتھ ہوں آمین
  20. مہ جبین

    مبارکباد سلو اینڈ اسٹیڈی :)

    بھائی محمد احمد ! آپ اپنے مراسلات کی " پھرتی " کی وجوہات پر کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟؟؟ :)
Top