نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    تعارف ہم ہیں بنتِ شبیر

    اردو محفل میں خوش آمدید بنت شبیر ماشاءاللہ تم محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی اندازِ تحریر بھی خوب ہے ماشاءاللہ
  2. مہ جبین

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    سادگی،وقار، معاملہ فہمی اور بے حد مضبوط اعصاب مجھ سے بندے کو جھیلنے کے لیے:) دعا ہے زحال مرزا کی ہونے والی شریکِ حیات میں اِن چار اوصاف کے علاوہ بے شمار اوصافَ حمیدہ ہوں آمین ماشاءاللہ تعبیر کے زبردست سوالات اور بھائی زبیر کے ویسے ہی زبردست جوابات اللہ سب کو خوش رکھے آمین
  3. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ کون کتنا کھاتا ہے ؟؟؟

    السلام علیکم حجاب بہنا ! آپکے جوابات کا انتظار رہے گا ابھی اور کتنا سوچیں گی؟ :)
  4. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ کون کتنا کھاتا ہے ؟؟؟

    1 - آپ کے دن بھر کا مینو کیا ہوتا ہے روٹیاں پسند ہیں یا چاول ؟؟؟ روٹی کے مقابلے میں چاول زیادہ پسند ہیں 2 - صبح سے رات تک کتنا پانی پیتے ہیں ؟؟؟ 6۔ 5 گلاس پی لیتی ہوں دن بھر میں 3 - ٹافییاں چاکلیٹ چھالیہ الا بلا الم غلم کے لیئے ہر وقت منہ چلتا رہتا ہے یا جبڑے آرام بھی کرتے ہیں ؟؟؟...
  5. مہ جبین

    مقفل ہی سہی لیکن نظر کے اسم ِ اعظم سے : سیدہ سارا غزل ہاشمی

    یہ آسیبِ تمنا روح کے اجڑے مکانوں سے بدل کر صورتیں اب جھانکتے ہیں روزنِ غم سے بہت عمدہ سیدہ سارا غزل
  6. مہ جبین

    اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی - محمود غزنوی

    بہترین انتخاب ہے محمد بلال اعظم
  7. مہ جبین

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    السلام علیکم مدیحہ گیلانی بہنا ! اردو محفل میں تہہ دل سے خوش آمدید امید ہے کہ ہم جیسے ناقص العلم لوگوں کی رہنمائی ضرور کریں گی ماشاءاللہ علمی و ادبی حوالے سے کافی بھاری بھرکم شخصیت ہے آپکی
  8. مہ جبین

    میرا تعارف - شرقی احمد

    السلام علیکم شرقی احمد بھائی ! اردو محفل میں خوش آمدید ماشاءاللہ اپنے حصے کی شمع ضرور جلائیے گا تاکہ محفل کی روشنیوں میں اضافہ ہو
  9. مہ جبین

    تعارف حسان خان کو اردو محفل میں خوش آمدید

    حسان خان کو اردو محفل میں خوش آمدید ماشاءاللہ ، اللہ علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائے آمین
  10. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ میں کہ شاعر نہ سہی صاحبِ دیوان تو ہوں

    سیدہ شگفتہ فرحت کیانی محمد احمد بھائی مقدس اور فاتح بھائی آپ سب کی حوصلہ افزا ستائش کے لئے بہت مشکور ہوں فرحت چندا ! میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں تمہارے ذہانت سے بھرپور سوالات کو بہت مس کر رہی ہوں :) کہاں ہوتی ہو آجکل؟؟؟ محفل میں حاضری کم کیوں ہوگئی ہے؟؟؟
  11. مہ جبین

    عرفان صدیقی غزل ۔ دستِ عصائے معجزہ گر بھی اُسی کا ہے ۔ عرفان صدیقی

    بہت شکریہ بھائی لیکن یہ لفظ "صاحبہ " مجھے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا پلیز اسکی جگہ بہنا لکھ دیا کریں بہت شکریہ
  12. مہ جبین

    کوئی لکھوائے خط اُن کو ۔ ۔ ۔

    بہت زبردست کمال کی تحریر ہے یوسف ثانی بھائی ! کیا یہ آپکی تحریر ہے؟
  13. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ میں کہ شاعر نہ سہی صاحبِ دیوان تو ہوں

    پسندیدگی کی سند دینے کا بہت شکریہ محمد وارث بھائی آپ سب کی یہ چھوٹی چھوٹی حوصلہ افزائیاں میرے جیسے مبتدیوں کے لئے بہت کارآمدہوتی ہیں
  14. مہ جبین

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  15. مہ جبین

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَاۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَاۚرَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا...
  16. مہ جبین

    تعارف قرۃالعین اعوان

    وعلیکم السلام قرۃالعین اعوان ! اردو محفل میں خوش آمدید ماشاء اللہ یہاں باذوق خواتین کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے
  17. مہ جبین

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    آمین ! آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا کچھ اپنے بارے میں بتائیے پلیز
  18. مہ جبین

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  19. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
Top