نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    نظم: بطونِ خاک سے باتیں!

    حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ ضعیف نکتوں کی نشاندہی بھی کردی جائے تو کیا ہی خوب ہو۔ بہت ہی جلدی میں لکھی گئی ہے۔ محسوس ہوتا ہے جیسے افسردہ حال شخص کی طرح کچھ ہزیان کہہ گیا ہوں۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    اچھا اچھا تو آپ کو معلوم ہے کہ "مخمصے" کسی چڑیا کا نام نہیں!

    اچھا اچھا تو آپ کو معلوم ہے کہ "مخمصے" کسی چڑیا کا نام نہیں!
  3. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    بہانہ تو سمجھ میں آتا ہے۔ یارانہ تو شیخ سے اچھا نہیں ہوتا!
  4. مہدی نقوی حجاز

    نظم: بطونِ خاک سے باتیں!

    بطونِ خاک سے باتیں! شبستانِ حیاتِ آدمی کی شکستہ حال دیواروں کے نیچے جہاں ہیں بس پکاریں جھینگروں کی میں دیوانہ یہاں کیا کر رہا ہوں! اٹھو!جاگو! مرے ناگفتنی حالات کی تم ذرا فریاد سن لو سبھی کہہ دینے والی خامشی کی ذرا آواز سن لو مجھے دیکھو! میں پھر اک بار ملنے کی ہوس میں یہاں تک آ گیا ہوں...
  5. مہدی نقوی حجاز

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بہت خوب حضرت۔ واہ۔ بہت سی داد مقبول خاطر ہو۔
  6. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    لیکن ہیں وہی روایتی قرض نادہندہ!
  7. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    ہوئے تو جناب دو دن بزرگتر ہی ناں۔ یوں تو عمر میں آپ ہماری نسبت بزرگوار کی حیثیت رکھتے ہیں، تو یہ لال رنگے ہوئے فقرے سے بھی محض موصوف کی بزرگواری نمایاں ہے ہماری لیاقت نہیں!
  8. مہدی نقوی حجاز

    کسی چڑیا کا نام ہے۔ ابھی نیشنل جیوگرافی پہ سن رہا تھا :)

    کسی چڑیا کا نام ہے۔ ابھی نیشنل جیوگرافی پہ سن رہا تھا :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپ کی بندہ نوازی سے زیادہ نہیں۔
  10. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    جو چلتی ہیں ان سے سر و کار نہیں۔ ہم تو یہاں کشیدگیاں بر طرف کرنے بیٹھے ہیں۔ چار لوگوں کو اپنے مخالف کھڑا کرنے نہیں۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    مخمصے میں ہوں!

    مخمصے میں ہوں!
  12. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    یہی تو جنجال ہے کہ مدیر بھی جانبداری سے ہی فیصلہ کرے گا۔ اس کے بغیر ممکن نہیں!
  13. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    لیکن ساتھ ساتھ خوشگوار فضا کی دھجیاں بھی تو اڑتی جائیں گی۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ہر شخص کے کچھ نہ کچھ ایسے نظریات ہوتے ہیں جن سے دوسروں کو اعتراض ہو سکتا ہے۔ یوں تو پھر تمام محفلین کو ہی متروک کرنا پڑے گا۔ اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر انتظامیہ لزوماً جانبداری کا شیوہ اختیار کرے گی۔ پھر وہی ناں...
  14. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    لیکن پھر وہ فضا برقرار جو نہ رہ سکے گی!
  15. مہدی نقوی حجاز

    اردو محفل سے لطفاً مذہبی کشیدگی کا خاتمہ کیجئے

    اس پورے نظریے کی طرف میں نے یہاں فلسفیانہ اشارہ کیا ہے۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ہو جائیں گے ہو جائیں گے۔ اگلے سال تک اگر مالک نے چاہا۔
Top