بھائی میرے سیکولرزم کا نتیجہ محض دنیاگرائی ہے۔ اسکے معنی تو دین اور دنیا کو الگ کرنے کے ہیں۔ یعنی دین کو زمان و مکان کا پابند بنا دینا۔ جیسے آسان اور بچگانہ مثال کہ جب میں مسجد میں ہوں تو مسلمان ہوں، رمضان میں ہوں تو مسلمان ہوں۔ آپ نے اسے سیاسی زاویہِ نگاہ سے دیکھا ہے تو آپ کی بات بھی درست ہے...