نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    اپکی مراد میں ہوں ۔۔۔ تو بھائی میں ملحد ہر چند ہوں لیکن شاعر نہیں۔ محض شاعر نما!
  2. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    13 برس۔ اس سے زیادہ کی تاب نہ تھی!
  3. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    مرنے مرانے پر کیا موقوف ہے۔۔ گھر کی مرغی دال برابر ہی بھلی لیکن 'جنگی مرغا' تو نہیں ہوتی ناں! ہم نے تو کچن میں کوئی بہت فوجی اور اسلحہ و توپ و تفنگ دار لوگ دیکھے ہیں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    یہاں کچن میں بہت ہی کوئی خطرناک ٖقسم کے تجربے ہوتے ہیں میاں۔ ہم اسکی تاب نہ لا سکیں گے!
  5. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    یہ وہی بانی ہیں جو زبردستی بغاوت کر کے 29 سال قبل ریاست میں آئے اور ایران سے اسکی تہذیب چھین کر اسے ایک 'ڈمی' بقول انکے اسلامی تہذیب ہاتھ میں پکڑا دی
  6. مہدی نقوی حجاز

    جی درست سمجھے آپ!

    جی درست سمجھے آپ!
  7. مہدی نقوی حجاز

    کچھ یوں ہوا کہ ہم بھی اکیلے نہ رہ سکے!

    کچھ یوں ہوا کہ ہم بھی اکیلے نہ رہ سکے!
  8. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    ہاہاہاہا۔ لگتا ہے اسکے بعد محفل کے اوتار پر اپنی ہی تصویر لگانی پڑے گی کہ 17 اور 71 کا فرق جاتا رہے۔ خوش رہیے
  9. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    بھائی سب سے پہلے تو میں جناب کو یہ بتا دوں کہ میں کڑر کوئی پاکستانی ہوں۔ ایران سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ ایران میں عرصہ دراز تک رہا ہوں لیکن نمکخوار ایران کا نہیں۔ اور نفرت کی حد تک اس کے بانیوں سے مخالفت ہے۔ جہاں تک بات رہی سیکولرزم کی شاید مجھے ابھی اس پر تحقیق کی ضرورت ہے اس زاویے سے۔ البتہ...
  10. مہدی نقوی حجاز

    نَہیں رَہوں گا یَہاں، اَب کے مَیں نے سوچا ہے - (غزل)

    شکریہ کی کوئی بات نہیں! "تنگ" گر رہا ہے۔ آپ دقت کیجے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    بَلا کی بھیڑ مِیں تُجھ کو پُکارَتے سَائیں - (غزل)

    مثال کے طور پر "پکارتے" اور "سنبھالتے" میں سے اگر "تے" نکال دیا جائے جو کہ ردیف کا حصہ ہے تو "پکار" اور "سنبھال" قوافی نہیں! البتہ یہ میرا ناقص علم ہے اور یقینا حرفِ آخر کا مرتبہ نہیں رکھتا۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    نَہیں رَہوں گا یَہاں، اَب کے مَیں نے سوچا ہے - (غزل)

    قابلِ تعریف۔ لیکن تیسرے شعر کا پہلا مصرع بےبحرا ہو رہا ہے۔ دیکھ لیجے۔ اور "اب کے" املا غلط ہے "اب کہ" ہونا چاہیے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    بَلا کی بھیڑ مِیں تُجھ کو پُکارَتے سَائیں - (غزل)

    بہت خوب۔ لیکن قوافی میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔ ملاحظہ ہو!
  14. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    پھر بقول آپ کے حضور کی عنایت ہی ہے۔ ورنہ من آنم کہ من دانم!
  15. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    ہاں قیمت تو اچھی ملی ہے لیکن اس وقت سے محفلین کو بھگتنی پڑ رہی ہے۔! نہیں بھائی اردو اردو ہے مشکل اور سہل سے کیا! انداز اپنا اپنا ہوتا ہے۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    میاں ہم واقعی کوئی نوجوان ہیں ۱۷ برس کے۔ یہی تو بہتان ہے کہ نوجوانی میں ہی بڈھوں والی ادائیں ہیں!
  17. مہدی نقوی حجاز

    نیا شادی دفتر

    دوست بھی لاحول تو پڑھ رہے ہیں۔ شاید نکل بھاگنے کی تیاریاں ہیں!
  18. مہدی نقوی حجاز

    نظم: ایک منظر ایک فسانہ!

    بہت شکریہ! جی اداس لمحوں میں کچھ ایسا ہی عالم رہتا ہے!
Top