نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    بھئی اب وہ پتلی کمر حسیناؤں کا زمانہ نہیں رہا۔ مرد کی کمر ابھی بھی بالشت بھر ہو سکتی ہے۔ کس غم کا جناب!
  2. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    جی درست فرماتے ہیں جناب۔۔ لیکن ایرانی اس امید پر ہیں کہ اب یہ حکومت انہیں تھوڑا رفاہ پہنچائے گی۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ہم نے کئی بار کوشش کی ہے کسی دل نشین آندھی کے ذریعے اڑ کر پڑوس کے گھر کے صحن میں پہنچنے کی کہ وہاں بقول غالب تری طرف ہے بہ ہر سو نظارہ نرگس ہوتا تھا۔ لیکن مجال ہے جو صحن کی دیوار تک بھی پہنچے ہوں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    تو جسکی ہم دونوں کو مشترکہ ضرورت نہیں اسکی بات بھی کیوں کریں بھلآ
  5. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    جب کھلانے پلانے والی آجائے گی تو اس امر سے بھی نہ چونکیں گے!
  6. مہدی نقوی حجاز

    نظم: پیغامِ آخر

    جی درست فرماتے ہیں جناب۔ میں دیکھتا ہوں دوبارہ!
  7. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    یادیں تو میں مضمون کے ذریعے لکھوں گا لیکن میری بات کا ثبوت آپ یہ دیکھ لیں:
  8. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    میاں یہ تو محض تمہاری بزرگی ہے۔ جو کہ ہے!
  9. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    ارے میاں جانے دو ان باتوں کو۔ جوہری تحقیقات کرنے جیسا اب ایران میں رہا کہاں ہے؟!
  10. مہدی نقوی حجاز

    شرکائے فورم کی تصاویر

    جناب ہم پر شک کیا جانے لگا ہے کہ ہم کوئی 71 سال کے بڈھے فلسفی ہیں سو اب تصاویر پیش ہیں! یہ بہت پرانی۔ اس وقت ہم کک باکسنگ سیکھتے تھے۔ اب سیکھ چکے ہیں! یہ نہ چندان پرانی۔ آبائی گھر میں بیٹھ کر فلسفیانہ باتیں بناتے ہوئے! اسکے شاید ایک سال بعد۔ بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے! اسکے بعد پچھلے سال۔ کچھ محفلین...
  11. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    ویسے یہ دھاگے کا لنک تو دے دیجے!
  12. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    بھائی اوتار میں ابھی ہم اپنی تصویر لگانے والے ہیں نہیں تو محفلین نے مجھ 17 سال کے نوجوان بچے کو 71 سال کا پھوس بڈھا سمجھ لینا ہے!
  13. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    نہیں میاں اتفاق نہیں ہوا۔ کیوں؟
  14. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    اب یہ محفل کے سافٹویر کی غلطی ہے کہ کسی اور طرح اس امر کا اظہار ممکن نہ تھا۔ ہمیں تو دوش نہ دیں آپ۔۔ اب وہ شیر والا شاہ کے زمانے کا جھنڈا ہم کہاں سے لائیں!
  15. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    انہیں دیکھ کر ہمیں ایسا نہیں لگتا!
  16. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    جھنڈا تو محض فارسیت کو واضح کرنے کے لیے لگا رکھا ہے۔ تا کہ لوگ ہماری زبان کو اردو سمجھ کر بھاگ نہ جائیں کہ بہت مشکل اردو بولتے ہیں حضرت بلکہ محض یہ سمجھ کر نظرانداز کر دیں کہ فارسی بول رہے ہوں گے!
  17. مہدی نقوی حجاز

    وہ اک برس جو بظاہر ایک سال سے کم تھا!

    اصلحے والے وہیں سے منسوب ہیں!
  18. مہدی نقوی حجاز

    لادینیت

    جی ٹھیک جانا آپ نے۔ ابھی گھر سے ذرا دور ہوں،۔۔ تین چار دن بعد گھر پہنچ کر ایک مضمون لکھ ڈالیں گے۔ اور کیا ہو سکتا ہے۔
Top