شکریہ سارا۔
ایک بار پھر سکول میں داخل ہو کر مجھے بھی خوشی ہو رہی ہے۔ میں نے تو کلاس میں گپیں ہی مارنی ہیں۔ خوشی خوشی آؤں گی، گپیں ماریں اور گھر۔۔:grin:
زبردست ۔ ۔ بنا فیس داخلہ اور سب ایک کلاس میں۔ ۔!!
مانیٹر کون ہے؟
ابھی تو میں بسم اللہ ہی پڑھ لیتی ہوں، باقی گھر جا کر ہوم ورک کروں گی نا۔
کلاس میں اگر نیند آ جائے تو پھر بچے کیا کرتے ہیں؟
سونا سونا اس لیے لگا رکھی ہے کہ امی ابو سعودی عرب جا رہے ہیں تو میں اپنی لسٹ تیار کر رہی ہوں۔:p
ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جب ہم چاہتے ہیں کہ وقت آہستہ گزرے تو اس وقت جلدی اور جب ہم جلدی چاہتے ہیں تو تب بہت آہستہ گزرتا ہے؟
او شکر ہے سارا۔۔۔ورنہ میں سوچ سوچ کر ہلکان ہو رہی تھی کہ سارا کو کیا ہو گیا ہے۔:p
چلو، اب سکول میں آیا کروں گی، ویسے تو ساری عمر سکول جا جا کر اب تنگ ہو گئی ہوئی ہوں۔:hehe: