کاپی پیسٹ ایک ایسا امر ہے جس سے مفر نہیں۔ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی حوالے سے جب ریفرنس دینا ہو تو کاپی پیسٹ ہی کرنا پڑتا ہے۔ لیکن جب سیاست اور مذہب کے زمروں میں نیم جاہل لکھاریوں کی مضحکہ خیز بلکہ اشتعال انگیز تحاریر ہی کاپی پیسٹ کرنا ہو تو میں اس چیز کے خلاف ہوں کہ پوسٹ کرنے والا رکن اس طرح کا...