نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ٹوپی پہنائے انصاف یا پھر انصاف پہنائے ٹوپی۔۔۔ کیسا رہے گا؟ :P
  2. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    جی، پروں کو دیکھئے کہ ایک میں افقی اور دوسرے میں عمودی دھاریاں ہیں۔ چکور کے "منہ" سے دھاریاں شروع ہو کر گلے کے نیچے جا کر مل جاتی ہیں۔ جبکہ سے سی میں ایسا نہیں ہوتا۔ دوسرا سے سی کی جسامت بھورے تیتر سے کچھ بڑی ہوتی ہے اور جھنڈ کی شکل میں پائی جاتی ہے۔ چکور اس سے زیادہ بڑا ہوتا ہے اور جھنڈ اور الگ...
  3. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    اس پر ہو جائے ایک اور مزیدار کہاوت :)
  4. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    یہ فیزنٹ کی ایک قسم ہوئی۔ شکریہ برائے معلومات :)
  5. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    چکور سی سی یا سے سی
  6. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    جی، یہ سی سی یعنی سے سی ہے۔ چکور کو چکار کہتے ہیں انگریزی میں۔ اوپر میں نے تصویر شیئر کی ہے :)
  7. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    چکور اس سے مختلف ہوتا ہے
  8. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    نہیں نہیں، لکھئے نا :)
  9. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    معاف کیجئے گا برادر، ساڑھے تین کلومیٹر طویل سونے کی زنجیر، یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیاِ؟ سونا کافی بُھربُھرا ہوتا ہے۔ اس میں ملاوٹ کر کے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا وزن سوچ لیجئے۔ دوسرا ساڑھے تین کلومیٹر طویل زنجیر کو دنیا کا طاقتور ترین انسان بھی نہ ہلا سکے گا :)
  10. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    سرائیکی میں اسے ہم سے سی کہتے ہیں۔ آپ اسے کس نام سے پکارتے ہیں؟
  11. قیصرانی

    پانچ منٹ میں کیک تیار

    کوکین چاکلیٹ؟ اتنا "غیر شرعی" کیک
  12. قیصرانی

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    یہ کون سا پرندہ ہے؟ :)
  13. قیصرانی

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ریڈ انڈین ایک سے زیادہ قبائل اور ایک سے زیادہ نسلی گروہ تھے :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ آج تو صبح صبح ساڑھے سات بجے آفس روانہ ہوا تو خوشگوار ہوا چل رہی تھی۔ فضاء کا درجہ حرارت منفی ایک لیکن ریئل فیل منفی 8۔ مزہ آ گیا :)
  15. قیصرانی

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    امت کے "عبقریوں" کو اتنا بھی علم نہیں ہے کہ اقبال کے مقابلے میں ٹیگور کو ترجیح اس لئے دی گئی کہ ٹیگور نے اپنی مادری زبان میں شاعری کی جبکہ اقبال نے اردو اور فارسی میں۔ دوسرا یہ نکتہ بھی اہم ہے کہ اقبال کے کلام کے مخاطب مسلمان تھے جنہیں جنگ و جدل اور قتل و غارت پر اُکسایا گیا تھا۔ اگر افاقہ نہ ہو...
  16. قیصرانی

    بٹر اسکوچ سوس

    اگر مزید کیلوری بم بنانا ہو تو چینی اور 17 فیصد سے زیادہ چکنائی والی کریم بھی ڈال دیں :)
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جتنا آپ پُر تجسس ہوتے ہیں، مجھے تو وہ بھی مشرقی پن کا ثبوت لگتا ہے :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نجی ٹورنٹس؟ ہم یہاں ون پلس ون فون کی بات کر رہے ہیں :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پھر تو مجبوری ہے :(
  20. قیصرانی

    مدد

    کوشش کریں کہ ویٹرینری ڈاکٹر کے بغیر اپنا علاج کراتے رہیں :(
Top