عظیم بھائی، آپ اس زمرے میں کہاں؟؟؟ :)
مطلع اچھا، جاندار کہا ہے آپ نے
**جزاک اللہ خیر
دوسرے مصرعے میں مجھ کو خود سے بدل دیں تو کیسا رہے گا؟ ویسے یہاں ’’پر‘‘ آ سکتا ہے تو تخفیف کیوں؟
ع۔ خود پر اپنی نہ ایک چلتی ہے؟؟؟
**'پر' میں نے اس لیے استعمال نہیں کیا کہ مجھے کچھ تکلف لگا پ رپنی تقطیع ہونے...