نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناجنس صحبت اصل مسئلہ ہے ۔ماضی میں زبردست کتابیں ٹائپ ہوتی رہی ہیں ابھی کچھ دن پہلے وارث صاحب کے ہاتھوں ٹائپ کیے ہوئے خوبصورت افسانے پڑھے ۔تبصرہ کرنا چاہا تو ہو نہ پایا۔وڈیو میں بھی ہمارا یہی حال ہے دنیا مریخ تک پہنچ گئی۔ہمارا پی ٹی وی ٹو کہتا رہا یہ ٹریکٹر ہے اس میں چار پہیے ہوتے ہیں۔دو پیچھے...
  2. یاسر شاہ

    کراچی کی بارشیں ۔

    ادب کہاں گیا؟
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گریہ آتا ہے اردو محفل کی قسمت پر کہ کیا گوہر نایاب اس کو حاصل ہیں۔ایک عرصے سے وہ کتب ٹائپ کی جا رہی ہیں جو کوئی پڑھنا ہی نہیں چاہتا۔
  4. یاسر شاہ

    ذ را مسکرا ئیے

    آٹھ آنے کی چھالیا آٹھ آنے کا پان۔
  5. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں کبھی برفباری دیکھی نہیں۔لیکن ہوتی بہت حسین ہوگی۔ژالہ باری تو شاید اولے برسنے کو کہتے ہیں جو نقصان سے خالی نہیں۔
  6. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سویرے اٹھ کےقدرت کا نظارہ ، تازہ ہوا کے جھونکوں کا احساس اور پرندوں کے چہچہے سننا باطن کے لیے ایک قدرتی ٹانک ہے۔
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرش پہ عرشی تعلق سے۔
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عالمانہ باتوں کی اشدضرورت ہے بلوچستان میں
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت کی تعریف کسی دانا نے یوں کی ہے کہ جس کے نہ ہونے سے ضرر ہو۔
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبق چاروں روشن ہو جائیں گے ژوب میں ۔
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زریں اقوال ختم ہو گئے کیا؟ قول زریں ہی سنانے آئیں باجیاں دل ہی دکھانے آئیں
  12. یاسر شاہ

    چل=چلے

    چل=چلے
  13. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    صلی اللہ علیہ وسلم السلام علیکم ۔یہ شعر تو موزوں نہیں ۔کم از کم پانچ اشعار تو پیش کریں کہ کوئی وثوق سے رائے دی جا سکے۔
  14. یاسر شاہ

    غزل: وفاداری کا ملتا اب صلہ نئیں!

    پیارے احسن بھائی اچھی غزل ہے ۔داد حاضر ہے۔ حوصلہ بند ھانا کچھ غیر مانوس محاورہ لگا البتہ ہمت بند ھانا یا ڈھارس بند ھانا تو پڑھا اور سنا ہے۔بندھانا کی جگہ بڑھایا کیا جا سکتا ہے۔ یہاں پہلا مصرع بھی توجہ چاہتا ہے۔ اب اس غزل کو آپ ترنم سے سنا دیں تو لطف دوبالا ہو جائے۔ ایک صاحب نے بغیر موسیقی کے...
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزے کی ایک اور بات سنیے۔ایک بزرگ خاتون سر پہ ایک ڈھکا ہوا تھال لیے جا رہی تھیں۔کسی راہ چلتے نے پوچھا "اماں تھال میں کیا ہے؟" بولیں:"بیٹا یہ بتانا ہوتا تو تھال کو میں کیوں ڈھکتی؟"
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ عربی پڑھتی پڑھاتی ہیں اور عربی میں پ کہاں۔
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانٹ اعجاز صاحب کی تو بڑا لطف دیتی ہے۔آہاہا۔آہاہا
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راشن بھاشن کا قافیہ ہے لہذا دیکھیے: میں نے تو سنا آپ کا دو گھنٹے کا بھاشن ڈلوائیے اب گھر مرے دو ماہ کا راشن
  19. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما جی بڑا بننے کے تین نسخے آج کل بہت عام ہیں: 1-وقت بے وقت کا بھاشن 2۔ضد پہ اڑنا 3۔خود کو مصروف ظاہر کرنا
Top