نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    جہاں تک میں آپ کی بات سمجھا ہوں آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ "گریباں چاک کرنا" یا" گریباں کو چاک کرنا" ان اصطلاحات کا فعلیہ استعمال روا ہے۔" گریباں کا چاک" ترکیب کا بطور اسمیہ استعمال رائج نہیں۔ایسا نہیں۔دیکھیے میر کا ایک بڑا شعر ہے: اب کے جنوں میں فاصلہ شاید ہی کچھ رہے دامن کے چاک اور گریباں کے...
  2. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    مکے گیا ۔مدینے گیا۔ کربلا گیا جیسا گیاتھا ویسا ہی چل پھر کےآگیا
  3. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    صحبت رہی بگڑتی ہی اس کینہ ور سے آہ ہم جانتے نہیں ہیں کہ ہوتا ہے پیار کیا
  4. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    شاباش۔ابہام تو بالکل دور کر دیا آپ نے۔یعنی ایک صاحب ہیں(میں تو نہیں) اپنا گریبان خود ہی پھاڑ کر سمجھ رہے ہیں کہ میں بہادر ہوں۔تشریف لایا کریں کبھی کبھی۔
  5. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آ ہ ق ی د ث ا ر م مرکب
  6. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    قرین قیاس
  7. یاسر شاہ

    آئیں تیسواں پارہ یاد کریں، سمجھیں اور سمجھائیں۔

    جزاک اللہ خیر۔ اس سورت کی پہلی چار آیتوں میں سے ہر آیت اتفاق سے "مستفعلن" کے وزن پہ ہے ۔چنانچہ کافی عرصہ پہلے یہ تفسیر پڑھ کے دو شعر موزوں کیے تھے۔ ہے روح کو نہایت کافر بدن سے الجھن الجھا ہوا ہو جیسے کانٹوں کے بیچ دامن وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا ۔۔وَالنَّازِعَاتِ غَرْقًا دریا ہے جان _مومن ،...
  8. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    کس نے یہ کہا تھا دل _بےباک لیے پھر شاباش گریبان کا اب چاک لیے پھر 21۔09۔08
  9. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    ایک تازہ قطعہ کیا ہوا گر کوئی سچا عاشق نہ ہو بوالہوس ہی سہی پر منافق نہ ہو مسلک_عشق میں کوئی کچھ بھی ہو پر میر جعفر نہ ہو میر صادق نہ ہو یاسر شاہ 21۔09۔18
  10. یاسر شاہ

    تازہ بہ تازہ نو بہ نو ( شعرائے اردو محفل کے اشعار)

    السلام علیکم یہاں اہل محفل اپنے اشعار پیش کریں ۔تازہ ہوں تو کیا ہی بات ہے ۔تاریخ بھی ساتھ لکھ دی جائے تو اور اچھا ہو۔
  11. یاسر شاہ

    حُسن کے ہیں لگ گئے بازار میرے سامنے غزل نمبر 94 شاعر امین شارؔق

    بھائی امین اپنی توجہ فی الحال اوزان سیکھنے کی طرف مرکوز کریں۔اس دوران اگر کوئی اشعار کی مشق کریں جس پہ رائے چاہیے ہو تو میرا مشورہ ہے پانچ اشعار سے زیادہ نہ پیش کریں۔فی الحال سرخ کیے دے رہا ہوں ان مقامات کو جو وزن میں نہیں۔مضامین و خیالات تو بعد کی بات ہے۔
  12. یاسر شاہ

    یہ زمیں ہے صورتِ شاہکار میرے سامنے غزل نمبر 95 شاعر امین شارؔق

    بھائی امین اپنی توجہ فی الحال اوزان سیکھنے کی طرف مرکوز کریں۔اس دوران اگر کوئی اشعار کی مشق کریں جس پہ رائے چاہیے ہو تو میرا مشورہ ہے پانچ اشعار سے زیادہ نہ پیش کریں۔فی الحال سرخ کیے دے رہا ہوں ان مقامات کو جو وزن میں نہیں۔مضامین و خیالات تو بعد کی بات ہے۔
  13. یاسر شاہ

    حُسن کے ہیں لگ گئے بازار میرے سامنے غزل نمبر 94 شاعر امین شارؔق

    امین بھائی غزل پہ تو تبصرہ فرصت سے کروں گا پہلے ایک سوال کا جواب دیجیے۔جہاں آپ کی غزل میں کچھ غیر موزوں اشعار ہوتے ہیں وہیں موزوں بھی ہوتے ہیں۔ یہ فرمائیے اشعار کو موزوں کس طرح کرتے ہیں ؟ علم عروض کی شد بد سے، گنگنانے سے یا پھر عروضی کیلکیولیٹر کے استعمال سے؟
  14. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    تین پہلے والے اور چوتھا ابھی والا رکھ لیں جس کی طرف اعجاز صاحب نے نشاندہی کی ہے۔یہ میرا مشورہ ہے۔زیادہ طبیعت کا کان مروڑ کے لکھنے کی کوشش سے شعر مخمل میں ٹاٹ کا پیوند بن جائے گا۔
  15. یاسر شاہ

    اللہ جل شانہ انھیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔اور بچہ خیر و عافیت سے ہو۔آمین

    اللہ جل شانہ انھیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔اور بچہ خیر و عافیت سے ہو۔آمین
  16. یاسر شاہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون)شعر بھی خوب ترجمان درد دل ہے۔آگے بھی لکھیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون)شعر بھی خوب ترجمان درد دل ہے۔آگے بھی لکھیں۔
  17. یاسر شاہ

    پھر ایک غزل (محبت)

    خورشید بھائی ۔السلام علیکم غزل /نظم میں اصلاح کی گنجائش مجھے تو محسوس نہیں ہوتی۔اچھی لگی۔اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  18. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    صحیح ۔تو "ت "ہٹا دیا ۔
  19. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ت کے ساتھ روباہیت سوچا تھا۔
Top