نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    آمین اللہ جل جلالہ سب دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے۔آمین اورصحت ،عافیت کے ساتھ ساتھ اپنی محبت سے مالا مال کرے ۔آخردم تک اوروں کی محتاجی سے بچائے۔آمین
  2. یاسر شاہ

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    آمین ۔لیکن کبھی کبھی زندگی کی اطلاع بھی دینی چاہیے، پتا تو چلے کونسی دعائیں مانگنی ہیں، زندگی کی آسانی کی یا قبر کی کشادگی کی۔
  3. یاسر شاہ

    جون ایلیا شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہمراہ چلیں

    سیما جی جزاک اللہ خیر ۔ عجیب سکر اور وارفتگی کے عالم میں جون نے یہ غزل لکھی ہے کہ پڑھنے والا بھی سر دھنتا ہے۔ آپ نے جو شعر چنا ہے وہ میرا بھی پسندیدہ ہے۔دین کے کسی مشکل تقاضے کے وقت بعض لوگ بڑے الول جلول سے ہو جاتے ہیں جیسے انھیں پیلیا ہو گیا ہو۔اس موقع پہ یہ شعر اکسیر کا کام دیتا ہے: راہ...
  4. یاسر شاہ

    رقیہ پڑھ کر نظر اتاریں۔بچوں کو نظر جلد لگتی ہے اور رقیہ پڑھتے ہی فورا سے آرام آتا ہے۔تجربہ ہے۔یہ...

    رقیہ پڑھ کر نظر اتاریں۔بچوں کو نظر جلد لگتی ہے اور رقیہ پڑھتے ہی فورا سے آرام آتا ہے۔تجربہ ہے۔یہ آثار بظاہر نظر لگنے کے ہیں۔
  5. یاسر شاہ

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    تم روکھی سوکھی کھاتے ہو ، ہمیں بھاتے ہو مانند _ صحابہ سادے ہو ،تم فاتح ہو
  6. یاسر شاہ

    تُم غزلوں کے شہزادے ہو،تُم فاتح ہو(غزل)

    خوب بہن جی ماشاء اللہ آپ میں بھی شاعرانہ صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے۔کبھی کبھی لکھا کریں۔ یہ شعر تو غضب کا ہے وزن میں بھی درست ہے اور ریڈیو کابل سے نشر ہونے کے قابل:D: تُم تیرو تفنگ سے سجتے ہو،بڑا لڑتے ہو تُم جنگوں کے دلدادے ہو،تُم فاتح ہو بہت سی داد
  7. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہ ا و ر ب ی مفرد آسانی کےلیے "ت " حذف کر دیا
  8. یاسر شاہ

    غزل (میرے خدا)

    خورشید بھائی میری تو عبدالرؤوف بھائی کی رائے سے پہلے یہی رائے تھی کہ نظم کی روانی بہت کم ہے۔وجہ نئی بحر میں نئی مشق ہے ۔ایک چیز رہ جاتی ہے ایسے اشعار میں وہ ہےخیر وبرکت وہ بھی اس شعر کی وجہ سے اٹھ گئی جس میں بغل میں صنم اور رقیب کی سلگانے کی دعا ہے۔ اب جب عبدالرؤوف بھائی نے خاصی محنت سے وقت...
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثواب ہے دعائیں مانگنا۔آمین
  10. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہ ت ا و ر ب ی مفرد
  11. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گندے لڑکے نویں جماعت میں تھوک پھینکنے کا مقابلہ کرتے تھے کہ کس کا دور جاتا ہے۔
  12. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرغ بسمل یا رسم بلغم
  13. یاسر شاہ

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اچھی بات ہے۔ دیگر زبانوں کے فورمز کی جگہ ایک ترجمانی فورم تشکیل دیا جا سکتا ہے جس میں دیگر زبانوں سے اردو میں ترجمانی کا کام ہو خواہ نثر ی ترجمے ہو ں یا شاعرانہ۔ بڑے بوڑھے کہہ گئے ہیں جیسے ہی لڑکا پیدا ہو ترنت مسلمانی کر دی جائے۔بعد میں پیچیدگیاں بڑھ جاتی ہیں۔
  14. یاسر شاہ

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    وقاربھائی آپ کی میرے لیے نیک نیتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے یہی کہوں گا کہ مدیری کے لیے مجھ سے زیادہ اہل لوگ موجود ہیں ۔جنھوں نے ماضی میں بھی اردو محفل کو وقت دیا ہے اور بے نظیر خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کر سکتے ہیں۔ لائحہ عمل یہی ہے کہ ہر تین سال بعد پولنگ کرائی جائے مدیروں کے واسطے یوں جب عارضی...
  15. یاسر شاہ

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ماشاء اللہ اچھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ریٹنگ بالکل ہی ختم ہو جاتی تو کیا بات تھی کہ سنجیدہ تبصرے نظر آتے۔ماضی میں بھی جب ریٹنگ نہیں تھی تو بہت کام ہوا ہے۔سندھی فورم کو یا تو ختم کر دیا جائے یا وہاں فونٹ درست کر دیا جائے کیونکہ نستعلیق سے وہاں فونٹ بگڑ گیا ہے۔ اب تنظیمی تبدیلیوں کا انتظار ہے۔میرا...
  16. یاسر شاہ

    غزل برائے اصلاح

    السلام علیکم بھائی رؤوف جب دیکھ کر بھی چل چلاؤ، راہِ فنا پر دل چلے بس دو قدم کے بعد ہی وہ اور ہی منزل چلے دل چلے محاورہ نہیں اور دوسرا مصرع بھی کمزور ہے۔مطلب میں صاف نہیں۔ تھا جام بھی گردش میں جب تک دل جلا مانندِ شمع دل ہی مرا جب بجھ گیا پھر خاک یہ محفل چلے گو راستہ بے نور ہے لیکن نہیں...
  17. یاسر شاہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    برگ صحرا
  18. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    میں آپ چھیڑ چھاڑ کے کھاتا ہوں گالیاں خوش آگئی ہیں اس کی مجھے بدزبانیاں
  19. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    مطرب نے پڑھی تھی غزل اک میر کی شب کو مجلس میں بہت وجد کی حالت رہی سب کو ہوگا کسو دیوار کے سائے میں پڑا میر کیا کام محبت سے اس آرام طلب کو
  20. یاسر شاہ

    آؤ‌ کہ ذکرِ میر کریں

    فرصت کم ہے یاں رہنے کی بات نہیں کچھ کہنے کی آنکھیں کھول کے کان جو کھولو بزم_جہاں افسانہ ہے
Top