نتائج تلاش

  1. F@rzana

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    ماورا آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو بے حساب خوشیاں، صحت اور تندرستی دے۔۔۔آمین میں نے آج ہی دیکھا ہے لہذا وش کر رہی ہوں، (دیر آید درست آید:) :hatoff:
  2. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شکریہ شمشاد بھائی جی بس اب کچھ عرصے بعد فراغت ہو جائے گی، پتہ نہیں ویسے کیا ہوگیا ہے :)
  3. F@rzana

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    خرم آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک ہر سال خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
  4. F@rzana

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    زھرا آپ کو سالگرہ کی بہت مبارک ہو :) اللہ آپ کے لیے کامیابیوں اور خوشیوں سے بھرپور لمحات قائم و دائم فرمائے۔ آمین ثم آمین!
  5. F@rzana

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہائے سچ، میں بھی آج سب کو بہت مس کررہی ہوں، نجانے کیوں بہت یاد آئی تو سوچا محفل کا چکر لگائیں اور یہاں میری پیاری سی سہیلیاں مجھے یاد کرتے دیکھیں(پڑھیں) بہت اچھا لگا۔۔۔۔۔۔ اداسی کم ہوگئی،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شگفتہ سی شگفتہ۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے۔۔۔۔پتہ نہیں کیوں بہت سی چیزیں(یا لوگ) بدل گئے ہیں۔۔۔۔ :(
  6. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام و علیکم اہل محفل کیسے مزاج ہیں سب کے، امید ہے سب خوش باش ہوں گے :)
  7. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    نبیل بھائی آپ کی جانب سے جواب آنا بڑی بات ہے، واہ بھئی الحمد للہ طبیعت تو اچھی ہے بس۔۔۔شاپنگ شاپنگ اور شاپنگ فیملی میں ایک شادی ہے لہذا تھکاوٹ سے پیروں کا حال خراب ہے دو دن برمنگھم میں شاپنگ کرتے گزارے ہیں، سو کیا بتاؤں۔اف۔۔۔۔ (ہم خواتین کی مشکلات)
  8. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سلام السلام و علیکم اہل محفل، امید ہے سب کے مزاج بخیر ہوں گے :)
  9. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام و علیکم اہل محفل کافی روز بعد خرم شہزاد نے مدعو کیا کہ محفل مشاعرہ ہے آپ کو یاد کیا جا رہا ہے، لہذا دوڑی دوڑی پہنچی ہوں، امید ہے سب خیر خیریت سے حسب معمول خوش گپیوں میں لگے ہوں گے :)
  10. F@rzana

    محفلِ مشاعرہ (17 جولائی 2008)

    تھوڑی سی دانائی مشاعرے کے انعقاد پر اہلِ محفل کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتی ہوں ساتھ ہی خرم شہزاد صاحب کی نوازش جنہوں نے مجھ سے رابطہ کر کے دعوت کلام دی، ایک غزل پیش خدمت ہے۔ کبھی تھوڑی سی دانائی بہت بےچین کرتی ہے وہ لڑکی جو ہے سودائی بہت بے چین کرتی ہے نجانے کس لیئے دل میں مسلسل کرب...
  11. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    شمشاد بھائی، اب آپ میری کنجوسی کے عادی بن جائیں :)
  12. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    جی بوچھی میری سمجھ میں جو آیا وہ کردیا، بہت عرصے سے یہاں کا چکر نہں لگا لہذا بے خبر ہوں۔
  13. F@rzana

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    السلام و علیکم
  14. F@rzana

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو تفسیر بھائی:):):) بہت دن بعد یہاں آئی ہوں تو سب سے پہلے آپ کو مبارک پیش کررہی ہوں، باقی بعد میں دیکھوں گی کہ یہاں کیا کچھ ہورہا ہے، تحفے کے طور پر باجو کے مٹھائی والے ٹوکرے بھی دیکھ لیئے لہذا اب میں کچھ دینے کے بجائے اسی سے اپنا منہ میٹھا کررہی ہوں، ظاہر ہے...
  15. F@rzana

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام و علیکم کیا حال احوال ہیں یہاں سب کے؟ خیریت سے ہیں ناں ۔ ۔ ۔ !!!
  16. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    تو ، پھر تو اپنے سوال کا جواب آپ نے خود دے دیا نا:)
  17. F@rzana

    نو مولود بچوں کے نام

    شکریہ آپ کے بتائے ہوئے دونوں نام خوبصورت ہیں، ویسے جو سوال آپ نے پوچھا ہے اس کا جواب نفی میں ہے یہ پہلا بچہ ہے۔
  18. F@rzana

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    مجھے 'ش' پسند ہے اس لیئے آگیا :grin::);)
  19. F@rzana

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    بیحد افسوسناک خبر ہے شازیہ، آپ کو کال کررہی ہوں لیکن شاید آپ نے موبائل سائیلنٹ پر رکھا ہوا ہے بہرالحال میں نے پیغام چھوڑدیا ہے، انشا ء اللہ پھر تفصیلی بات ہوگی۔
  20. F@rzana

    بوچھی وِد celebrities,

    اف اللہ توبہ شا زززز یییی ییییی یییییییییییییییییییی ، کوئی اور نہیں ملا تھا تصویر کھنچوانے کے لیئے؟ خوفناک عورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہا ہاہاہاہاہاہا۔
Top