نتائج تلاش

  1. یاز

    شخصیت کا نام بتائیں!

    ڈاکٹر عشرت حسین؟
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ہمارے پاسپورٹ کی "سکت" کو دیکھتے ہوئے یہ بھی غنیمت ہے۔
  3. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    سمجھا تو گلاب جامن ہی ہے۔ اور اس پہ اکٹھے بھی ہیں۔ بس مسئلہ یہ ہے کہ گلاب جامن ایک ہے اور کھانے کے متمنی زیادہ۔
  4. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    گوجرانوالا میں۔
  5. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    سیالکوٹی سویٹس پہ بھی۔
  6. یاز

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    گلاب جامن پہ تو سبھی اکٹھے ہو سکتے ہیں جناب۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ امپائر ایک سے زیادہ انگلیاں رکھتا ہو۔
  8. یاز

    عام لطیفے

    سید عمران بھائی ! جلدی سے آئیو بھائی۔ عدنان بھائی پھر سے "ٹھیک" ہو گئے ہیں۔
  9. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    پھر تو امپائر کی انگلی کا بندوست کرنا پڑے گا۔
  10. یاز

    نبیل بھائی کا انٹرویو

    چند سوالات ہماری جانب سے بھی ای بک یا ہارڈ کاپی؟ ماؤس یا ٹچ پیڈ؟ ایپل یا اینڈروئیڈ؟ کال یا میسج؟ ڈرائیو یا پیدل؟ ہینڈ بیگ یا بیک پیک؟ برگر یا پراٹھا؟ چائے یا کافی؟ پہاڑ یا سمندر؟ سبز یا نیلا؟
  11. یاز

    تابش بھائی کا انٹرویو

    چند سوالات ہماری جانب سے بھی ای بک یا ہارڈ کاپی؟ ماؤس یا ٹچ پیڈ؟ ایپل یا اینڈروئیڈ؟ کال یا میسج؟ ڈرائیو یا پیدل؟ ہینڈ بیگ یا بیک پیک؟ برگر یا پراٹھا؟ چائے یا کافی؟ پہاڑ یا سمندر؟ سبز یا نیلا؟
  12. یاز

    تیرہویں سالگرہ عرفان سعید بھائی کا انٹرویو

    چند سوالات ہماری جانب سے بھی ای بک یا ہارڈ کاپی؟ ماؤس یا ٹچ پیڈ؟ ایپل یا اینڈروئیڈ؟ کال یا میسج؟ ڈرائیو یا پیدل؟ ہینڈ بیگ یا بیک پیک؟ برگر یا پراٹھا؟ چائے یا کافی؟ پہاڑ یا سمندر؟ سبز یا نیلا؟
  13. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    فارم میں واپسی مبارک ہو قبلہ۔
  14. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اس کو بھی ایک آدھ صوبے کا نگران وزیر اعلیٰ نہ لگوا دیں۔
  15. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    ایڈی چھیتی!!!
  16. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    چنگا پھڑیا جے۔ ان دونوں جوابات کو "گلاس آدھا بھرا ہے" اور "گلاس آدھا خالی ہے" سمجھ لیں۔ اور ارتقا ہی سمجھ لیں کہ ان دس سالوں میں اتنا کچھ دیکھ چکے کہ آج ہم گلاس کو آدھا خالی قرار دینا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔
  17. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    میں تو دو سال پہلے گیا تھا سیالکوٹ اور ہیڈ مرالہ وغیرہ۔
  18. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    مادھوری جی بہت یاد آ رہی ہیں آپ کو۔
  19. یاز

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    ہزاریوں کا یہی تو ہے راز کیونکر آئیں پھر باز
Top