نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کسی نے صحیح کہا تھا کہ "حالت یہ ہے کہ ریاست کے تمام ستون سوشل میڈیا کے پیچھے لگ کر مذاق بنے ہوئے ہیں۔" تازہ ترین یہ ہے کہ سوشل میڈیا پہ شورو غوغا سن کر چیف جسٹس نے پانی کے مسئلے پہ بھی سو موٹو لے لیا ہے۔
  2. یاز

    مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    Mathematical induction کے قاعدے کی رو سے طے ہو گیا کہ آپ جب بھی مبارک بادی لڑی جاری کرتے ہیں تو وہ چھ ہزار مراسلوں کی مبارکباد کی ہوتی ہے۔
  3. یاز

    کالا باغ ڈیم

    سوشل میڈیا کے شاہینوں کا خیالِ خام ہے کہ چند پوسٹں ادھر ادھر کرنے یا کی بورڈ کوٹنے سے ڈیم بن جائے گا۔ یہ صرف "حلوہ پکاؤ" مہم کا حصہ لگتا ہے۔
  4. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر تو "نیم حلیم خطرۂ جاں" ٹھہری۔
  5. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    سونامی خرابات میں کھو گئی وغیرہ
  6. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج کے کھیل کا اختتام۔ انگلینڈ 106 پہ 2 آؤٹ۔
  7. یاز

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کک جی فقہ فورٹیہ میں داخل ہوتے ہوئے۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    بہت نزدیک آ گیا ہے جی ورلڈ کپ۔
  9. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بقول آتش ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے مزے لوٹتی ہے زباں کیسے کیسے
  10. یاز

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج کی افطاری: فروٹ چاٹ دہی بھلے سموسے روح افزا چکن پلاؤ مٹن سالن پالک چکن تکہ نان کھیر
  11. یاز

    اوریا مقبول جان بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

    بقول چوہدری صاحب ڈاولینس لیا تو بات بنی۔
Top