نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو جاننے والے توجہ فرمائیں

    شکر ہے مسئلہ فانٹس کا تھا، نہیں تو پھر استاد محترم اعجاز صاحب کو زحمت دینا پڑتی کہ پشتو کیبورڈ کے لیے بجائے م س کیبورڈ لے اؤٹ کرئیٹر کہ کسی اور پروگرام کا سہارا لیا جائے۔ اعجاز اور جویریہ میں چاہوں گا کہ آپ پشتو کیبورڈ کی مد میں کچھ تو رائے دیں جیسے کچھ کنجیاں تبدیل کرنی چاہیے وغیرہ یا یہی لے...
  2. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    نبیل بھائی مجھے آپکے نئے اوپن پیڈ کا بے چینی سے انتظار ہے۔۔جس میں آپ اضافی اردو کیبورڈ لا آؤٹ اور پشتو سندھی کا فونیٹک کیبورڈ بھی شامل کررہے ہیں۔ امید ہے جلد توجہ فرمائیں گے۔
  3. فرضی

    ونڈوزxp میں اُردو انسٹال کرنا (متحرک ٹیوٹوریل) UPDATED

    بہت خوب۔۔ آپ کی کاوش یقیناً قابلِ ستائش ہے، آپ نے جس انداز سے یہ ٹیوٹوریل پیش کیا ہے اس کے بعد اناڑی سے اناڑی بندہ بھی اردو انسٹال کر سکے گا۔ ویلڈن شوبی
  4. فرضی

    Introducing English forums!

    [eng:c229454c3e]Nice to see english in the Mehfil. It's a bit strange to write partial english in the forum, (by partial i mean that our names, profile info.. signature etc will remain in Urdu). But its a good effort by the admin to introduce different languages in the same forum. English can...
  5. فرضی

    بنوں سے متعلقہ موضوعات کے لیے اردو فورم

    اچھا خیال ہے جیسبادی :)
  6. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    میں نہیں چاہتا کہ میری کسی بات سے کسی کو کوئی دکھ پہنچے یا کوئی کنٹروورسی جنم لے۔ بس اسی خیال سے اپنے خط کو مدون کیا ہے۔ آپ تو ماشاءاللہ بہت کام کر رہے ہیں۔ آپ کے کام کو دیکھ کر دل کو آپ کو ڈھیروں دعائیں دیتا ہے۔
  7. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    جی بجا فرمایا نبیل بھائی۔ میں نے اپنے بالا خط کو مدون کر دیا ہے۔۔ شاید تھوڑا جذباتی ہو چلا تھا۔
  8. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    میں اس بحث میں نہیں پڑنا چاہتا کیوں کہ بات لمبی ہوتی جائے گی۔ شاکر پنجابی کا شاید کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ کیوں کہ شاہ مکھی تو ہوبہو اردو کے رسم الخط میں لکھی جاتی ہے اور تھوڑی سی کوشش سے لکھی اور پڑھی جاسکتی ہے۔۔ میں خود پنجابی بہت اچھے طریقے سے پڑھ لیتا ہوں خاص کر انور مسعود کی مزاحیہ...
  9. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    بہت شکریہ وہاب خان کہ آپ نے جواب تو دیا۔ میں آپ کے خیالات سے اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن آپ کی بات پر زیادہ تبصرہ نہیں کروں گا۔
  10. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    سلامونه او نيکې هيلې مې اومنئ څنګه چې تاسو ته معلومه ده چې مونږ د خيره د پښتو صوتي کيبورډ تر سره کړو خو تر ووسه تاسو خپله څه ښه يا بده هيڅ قسمه رايى را نه کړه۔ څنګه چل دى زما پښتنو ورونو خويندو زما نه خپه يۍ اؤ که پښتو نه؟ مالا ستاسو دا فيډبيک ډير ضرورت دى۔ هيله لرم چې د پښتو دى کيبورډ په...
  11. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    پتہ نہیں نبیل بھائی لگتا ہے ان کی مجھ سے یا پشتو سے خفگی ہے۔۔۔ بھئی کوئی تو سامنے آؤ۔۔ اپنی اچھی بری۔ پسند نا ناپسند کچھ تو بتاؤ ایسی بھی کیا عداوت؟ نبیل بھائی جیسے آپ مناسب سمجھیں کر دیں۔ شکریہ
  12. فرضی

    میرا گاؤں

    واھ بھئ مزہ آگیا۔۔۔ بہت خوبصورت تصویریں ہیں ۔۔ امرود کا پیڑ دیکھ کر مجھے بھی اپنی گاؤں کے امرود یاد آگئے۔
  13. فرضی

    اجتماعی انٹرویو انٹرویو

    ) آپ کا نام جو سرکاری کاغذات میں لکھا ہوا ہے ؟ عبدالحمید ہے۔۔۔ 2) آپ کا غیر سرکاری نام کیا ہے ؟ فرضی ناموں کا کیا جان کر کیا کریں گے۔ 3) پیار میں آپ کو کس نام سے بلایا جاتا ہے اور کیوں ؟ بلایا جاتا ہے تو نہیں بلایا جاتا تھا۔۔۔ بچپن میں۔۔ جیدی۔۔ ابھی ،جی لا لا، بن گیا ہوں۔ 4) غصے میں کس...
  14. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    گیس مہنگی ہو گئ ہے ابھی اوپلوں (تھاپیوں) کے لیے آرڈر دے رکھا ہے۔۔ بس پہنچتے ہی جوش دے دیں گے۔
  15. فرضی

    تعارف اسلام و علیکم

    ہاں بھئ خاموشی کیوں؟ شمشاد بھائ کی شادی کی سالگرہ ہے۔ ین کو ہار پہنائیے، مبارکباد دیجئے، تحفے دیجیئے ۔۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کو آپکی شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔
  16. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    ٹھیک ہے تھوڑی سی جما لوں گا۔ فریز کرنے نہیں دوں گا
  17. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    جی شمشاد بھئی ضرور۔۔ لیکن صرف جھانکنے کی اجازت ہے کیا؟ محفل نہیں جما سکتے؟
  18. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    شکریہ شمیل بھائی بقولِ شمشاد بھائی دیر آید درست آید۔ ماشاءاللہ شمیل بھائی بہت اچھا مشغلہ ہے آپ کا۔ حمد ونعت لکھنے کا۔ آپکی بلاگز اور ر س س کے لیئے خدمات بھی قابلِ داد ہیں۔ میں نے تو اس محفل میں ہر وقت سیکھنے کی کوشش کی ہے اور ماشاءاللہ کافی کچھ سیکھا بھی ہے۔ میرا تفصیلی تعارف تو کچھ خاص نہیں...
  19. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    شکریہ نبیل بھائی، مجھے آپکی اطلاع کا انتظار رے گا۔
Top