نتائج تلاش

  1. فرضی

    مضمون ر‌س‌س فیڈ کا استعمال

    واؤ شمیل بھائی بہت ہی مفید معلومات ہیں۔ آج سے پہلے تک تو میں آر۔ایس۔ایس کو سمجھتا ہی نہیں تھا۔۔ آپ کی اس پوسٹ سے نہ صرف اسے سمجھنے میں مدد ملی بلکہ اس کی افادیت کا بھی احساس ہوا۔۔ یہ نہایت ہی کار آمد ثابت ہوگا
  2. فرضی

    تعارف اسلام و علیکم

    اگرچہ مجھے بہت دیر ہوگئ ریت آپکو ویلکم کرنے میں یہاں تک کہ آپکی پوسٹس کی تعداد بھی مجھ سے زیادہ ہوگئ ہے لیکن پھر بھی۔۔ خوش آمدید۔ مجھے شمشاد، بوچھی اور شمیل کے پیار بھرے اور معلوماتی باتیں کافی پسند آئی۔ شمیل آر ۔ایس۔ایس کی معلومات کے لیے بہت شکریہ
  3. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    نبیل بھائی کے لیے یونی کوڈ کی میپنگ اوپن پیڈ میں شامل کرے کے لیے۔ http://www.4shared.com/file/1809006/f5a75c41/pashto-phon.html
  4. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    اعجاز صاحب اب تو سب کچھ بالکل ٹھیک ہو گیا۔ جیسا کہ میں نے اپنی بالا پوسٹ میں ذکر کیا ہے کہ میں نے سب تبدیلیاں خود کر لی ہیں۔ اور فائل بھی بنا کر اپلوڈ کر کے ربط بھی دے دیا ہے۔ اس میں انسٹالیشن فائل بھی منسلک ہے۔ مجھے اپنی پوسٹس میں یونی کوڈ کی مکمل ویلیو نہ لکھنے پر افسوس ہے اور میں معذرت...
  5. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    السلام علیکم! اعجاز اختر صاحب میں نے MSKLC ڈاؤنلوڈ کر کے خود کیبورڈ بنانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔ اب آپ کو زیادہ تنگ نہیں کرنا پڑے گا۔ ہاں البتہ اگر کوئی تکنینکی مسئلہ درپیش ہوا تو آپ سے ضرور پوچھوں گا۔ میں نے اپنی پسند کا کیبورڈ تیار کر لیا ہے ۔ آپ ذیل کے ربط سے میرا بنایا ہوا کیبورڈ زیر بار...
  6. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    اللہ اللہ کر کے کوڈ ٹیگ تو اپلائی ہو گیا لیکن میرے پیغام کا آدھے سے زیادہ متن غایب ہو گیا۔ :(
  7. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    نبیل بھائی کے بتائے ہوئے طریقے پر کوڈ ٹیگ اپلائی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔ اعجاز صاحب مجھے فائل اٹیچ کرنے کا کوئی بھی بٹن نظر نہیں آرہا۔ شاید یہ سہولت صرف مشاق ممبرز کے لیئے ہے۔ <xml> <DOCTYPE> <Generated> <keyboard> <key> <state> <char> </state> <state> <char>...
  8. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    محترم اعجاز صاحب بہت بہت شکریہ۔۔ میں واقعی آپ کا نہایت شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہمارے لیئےاتنی محنت کی۔۔ اپنا بہت سا قیمتی وقت ضائع کیا۔ ابھی کا جو بورڈ بنا اس میں ایک کمی اب بھی رہ گئ ہے حالانکہ وہ میں نے اپنی تقریباً ہر پوسٹ میں بتانے کی کوشش کی تھی لیکن شاید میری تحریر اسقدر ناقص تھی کہ ہمارے...
  9. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    نبیل بھائی اوریہ کوڈ ٹیگ کیسے اپلائی کرتے ہیں؟
  10. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    آلٹ جی آر پر میں نے آئی کی کنجی کے ساتھ الف ھمزہ 625 کو اور کھڑی زبر670کو بریکٹ کے نشان پرمنتقل کیا تھا۔ آپ نے باقی کی چینجز ٹھیک کی ہیں صرف او کی کنجی سے عربی گول ہ 647 کو ڈیلیٹ کرکے ہ ھمزہ 6C0 کو ایڈ کردیا تھا۔حالانکہ ہ ھمزہ 6C0 کو ایچ کی کنجی کے ساتھ شامل کرنا تھا اور نارمل ھمزہ 621 کو اٹھا...
  11. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    اعجاز صاحب میں نے اپنی ایک سابقہ پوسٹ میں بھی آپ سے پوچھا تھا کہ یہاں پر میں فائل وغیرہ کس طرح اٹیچ کر سکتا ہوں۔ کیوں کہ مجھے تو فائل اٹیچ کرنے کا کوئی آپشن نظر نہیں آتا۔ میں نے اپنی فائل کا فانٹ اریئل کر دیا ہے۔ دیفالٹ پر اردولینک کا فانٹ سیو تھا شاید اس لیے آپکے براؤزر پر کام نہیں کر رہی...
  12. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    اعجاز صاحب آپکی آسانی کے لیئے میں نے انسٹال ٹیکسٹ فائل کی ٹاپینگ غلطیاں ٹھیک کر لی ہیں اور اسے کچھ ایڈت بھی کیا ہے۔ امید ہے آپ برا نہیں مانیں گے۔ http://www.4shared.com/file/1785610/8aa2f22b/install_read_me.html
  13. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    اعجاز صاحب میں نے input language کے بارے میں بھی بات کی تھی کہ اگر انپٹ لینگویج میں پشتو کا نام بھی ایڈ کر دیا جائے تو اچھا ہوگا۔۔ کیونکہ صارفین کو عربی یا اردو کا کیبورڈ انپٹ لینگویج سے نہیں سیلیکٹ کرنا پڑے گا۔ آپ ذیل کے ربط سے افغانستان کی وزارت کا منظورشدہ پشتو سٹینڈرڈ کی بورڈ ڈاؤنلوڈ یا...
  14. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    محترم اعجاز صاحب سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ۔ میں نے نئے ترمیم شدہ پشتو صوتی کو ڈاؤنلوڈ کیا اور اسے چیک کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اس میں کچھ خامیاں آپ کی طرف سے رہ گئی ہیں۔ پہلی بات جو آپ نے کی ہے وہ آپ نے ‘o' کی کنجی سے گول عربی ہ کو ہٹا کر اس کی جگہ ھمزہ لگا دی ہے۔ اگر آپ میری میپنگ دیکھیں اور...
  15. فرضی

    اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب پیڈ میں کیا فرق ہے؟

    واؤ میری تو شاید ترقی ہو گئ ہے۔ مبتدی سے معاون بن گیا ہوں۔
  16. فرضی

    اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب پیڈ میں کیا فرق ہے؟

    بہت شکریہ نبیل بھائی کہ آپ نے میری تجاویز پسند کیں۔ ٹاھوما میرا بھی پسندیدہ متبادل فانٹ ہے۔ جب اردو یا پشتو کے فانٹ دستیاب نہ ہوں۔یہ کسی بھی ونڈوز کے باقی فانٹس سے بہتر ہے جیسے ایریئل وغیرہ۔ ماشاألله شگفتہ صاحبہ سندھی کے لیے یقیناً بہت معاون ثابت ہوں گی
  17. فرضی

    اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب پیڈ میں کیا فرق ہے؟

    نبیل بھائ آپ نے اوپن پیڈ میں پشتو اور سندھی کی سپورٹ بھی شامل کر رکھی ہے جو کہ آپ کے اس پروگرام کوایک مثالی ملٹی لینگوول ٹیکسٹ ایڈیٹر کا درجہ دیتا ہے۔ لیکن اگر آپ واقعی اسے کثیرالسانی پروگرام کے بطور متعارف کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو باقی کی دونوں زبانوں پر بھی اتنی ہی توجہ دینی ہوگی۔ مثال کے...
  18. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    اف خدایا! مجھے اب سمجھ آئی کہ AltGr کیا بلا ہے۔ یا شاید ابھی تک نا آئی ہو۔۔ اپنی ناقص عقل پر رہ رہ کر ہنسی آرہی ہے۔ کیا الٹ جی آر دائیں جانب کے صرف ایک آلٹ بٹن دبانے کو کہا جاتا ہے؟ پلیز کنفرم کر دیں۔
  19. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ اصل میں یہ میری ہی پسند ہے آپ کے کیبورڈ میں کوئی کمی نہیں ہے۔ اصل نام تو میرا عبدالحمید ہے لیکن پشتو فورمز پر لوگ مجھے جانان گل کے نام سے جانتے ہیں۔ اردو محفل میں جانان گل نام اردو ٹیسٹ کا نہیں تھا اس لیئے بس فرضی ہی لکھ دیا۔ اگر آپ میرا نام شامل کرنا چاہتے ہیں تو...
  20. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    گزشتہ عنوان میں ہم Alt+Ctrl کی بات کر رہے تھے۔ اصل میں میں کیبورڈ کو MS Word میں ٹرائی کرتا رہا تھا اور شاید ورڈ کی اپنی کچھ کمانڈز ہیں الٹ کنٹرول کے لئے اس لئے بات نہیں بن رہی تھی۔ اب یہ مسئلہ حل ہوگیا ہے۔
Top