نتائج تلاش

  1. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    میں نے پشتو کیبورڈ کی لیئے ایک نئا عنوان شروع کیا ہے برائے مہربانی ذیل کے ربط پر کلیک کریں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2832
  2. فرضی

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    محترم اعجاز اختر صاحب برائے مہربانی ذیل میں میری ترمیم شدہ میپنگ ڈاؤنلوڈ کر کے ونڈوز کے پرگرام میں اسی طرح ترمیم کر لیں۔ میں نے نارمل 'h' کے ساتھ ھمزہ ہ جس کی ویلیو' 6C0' ایڈ کیا ہے اور ھمزہ '621' کو Shift+B پر منتقل کر دیا ہے۔ Shift+L سے لا ہٹا کر پیش '64F' کو ایڈ کیا ہے۔ کچھ ترامیم Alt+Ctrl...
  3. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    نبیل بھائی ایک دو دن اور دیں مجھے تاکہ تمام مسائل ایک ہی بار سدھارے جا سکے اور ہمارے محترم اعجاز اختر صاحب کو بار بار زحمت نہ اٹھانا پڑے۔
  4. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    اعجاز اختر صاحب ابھی تہ میرے کمپیوٹر پر آپ کے والا اردو صوتی کیبورڈ انسٹال ہے۔ اس سے پہلے کرلپ اور شھزاد کے صوتی کیبورڈ استعمال کیئے ہیں۔ آج تک اردو کے لیئے تو آلت جی آر دبانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی لیکن ابھی جب ٹرائی کر کے دیکھا تو اردو میں بھی زیادہ کنجیاں آلٹ کنٹرول کے ساتھ کچھ اور کمانڈ...
  5. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    پچھلے صفحے میں پشتو عبارت کا ترجمہ؛ میرے پیارے بھائیو اور بہنو مجھے نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ انٹرنیٹ پر پہلی دفعہ پشتو صوتی کی بورڈ کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ میں نے پشتو صوتی کی بورڈ کے لیئے نیٹ پر کافی بھاگ دوڑ کی تھی لیکن بے سود۔ اگر آپ اردو صوتی کی بورڈ کے عادی ہیں تو پشتو کے اس کی بورڈ کو...
  6. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    جناب اعجاز اختر صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ‘ہ‘ کی ویلیو ٹھیک کر دی۔ ابھی پشتو لکھنے میں کوئی خاص مسلہ تو باقی نہیں رہا البتہ میں کچھ تبدیلیاں کرنا چاہتا ہوں جس سے آپ کو جلد مطلع کر دوں گا۔ Alt+Ctrl میں ابھی بھی کچھ خامیاں ہیں جسے کنجیوں کی تبدیلی سے شاید دور کیا جا سکے۔ میں نہایت ہی شکر...
  7. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    محب بھائی نے فرضی کے ساتھ اپنائیت کا اظہار کیا ہے۔ ہم صرف شکریہ ادا کر سکتاے ہیں ان کا۔
  8. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    میری اس فورم کے تمام پشتون دوستوں سے گزارش ہے جیسے، وہاب اعجاز خان، جویریہ‘ظفری وغیرہ کی وہ پشتو کی اس کی بورڈ کو استعمال کر کے اپنی مفید آراء سے نوازیں۔
  9. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    اعجاز اختر صاحب کول ہ کے لئے میں نے میپنگ میں 647 کا ھندسہ استعمال کیا تھا جو کہ پشتو اور عربی میں مشترک ہے۔ لیکن کی بورڈ میں گول ہ کا ھندسہ 6C1 ہے جو کہ اردو کی گول ہ ہے اور پشتو عربی کے مجوزہ فانٹس اسے سپورٹ نہیں کرتے۔ برائے مہربانی کی بورڈ مرتب کرتے وقت پشتو کے کسی بھی فانٹس جیسے Asiatype...
  10. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    مختلف سائٹس مختلف فانٹس استعمال کرتے ہیں۔ کوئی خاص فانٹس استعمال کرنے کا رواج نہیں ہے۔ لیکن آپکے اردو اوپن پیڈ اور اردو ویب کی مناسبت سے ایشیا ٹائپ کا پشتو کرور فانٹ جو کہ بی بی سی پشتو والے بھی استعمال کرتے ہیں، استعمال کیا جائے تو بہتر ہوگا۔
  11. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    نبیل بھائی تکنینکی مسائل ہیں اور بہتر یہی ہی کہ جب تک وہ حل نہیں ہو جاتے اسے پبلک نہ کیا جائے۔ سب سے بڑا مسلہ تو یہ ہے کہ Ctrl+Alt کے جو حرف تھے وہ کام نہیں کرتے۔ باقی فانٹس کا مسلہ ہے۔ جیسے گول ہ اردو کی ہے اور پشتو کا کوئی فانٹس اسے سپورٹ نہیں کر رہا۔ پتہ نہیں میں نہ میپینگ میں گول ہ میں...
  12. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    جی شمشاد بھائی آپ نے بلایا اور ہم حاضر۔
  13. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    زما خوږو ورونو اؤ خويندو، زہ نن ډيرہ خوشحالي محسوسوم چې پہ نيټ باندې پہ ړومبي ځل مې دَ پښتو صوتي کيبورډ تر سرہ کړو۔ ما دَ پښتو صوتي يا فونيټک کيبورډ پسې ډيرې منډې ترړلې وہلې وې خو بې سودہ۔ کہ تاسو دَ اردو فونيټک کيبورډ سرہ اموختہ يۍ نو دا کيبورډ بہ درتہ ډير اسان محسوس شي۔ صرف دَ پښتو څلور توري...
  14. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    زما خوږو ورونو اؤ خويندو، زہ نن ډيرہ خوشحالي محسوسوم چې پہ نيټ باندې پہ ړومبي ځل مې دَ پښتو صوتي کيبورډ تر سرہ کړو۔ ما دَ پښتو صوتي يا فونيټک کيبورډ پسې ډيرې منډې ترړلې وہلې وې خو بې سودہ۔ کہ تاسو دَ اردو فونيټک کيبورډ سرہ اموختہ يۍ نو دا کيبورډ بہ درتہ ډير اسان محسوس شي۔ صرف دَ پښتو څلور توري...
  15. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    واہ اعجاز اختر صاحب آپ نے تو کمال کر دیا۔ مجھے کتنی خوشی ہوئی ہے اس پروگرام کو اپنے کمپیوٹر میں نصب کر کے بیان نہیں کر سکتا۔ فی الحال اس میں کچھ تکنیکی مسائل ہیں جو تفصیل سے چیک کر کے آپ کو بتاؤں گا۔ آپکا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کے آپ نے میرے کام میں دلچسبی لی اور یقیناَ اپنا کافی سارا وقت ضائع...
  16. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    شاید میری یونی پیڈ کی یہ میپنگ اوپن پیڈ میں شامل نہیں ہوسکتی۔ برائے مہربانی مزید رہنمائی فرمائیں۔ http://www.4shared.com/file/1716281/34cb1cb7/pashto_phonetic__jg_.html
  17. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    جناب نبیل صاحب میں نے جو پشتو صوتی کیبورڈ تیار کیاہے اس کی میپنگ نیچے دی گئ ربط سے ڈاؤنلوڈ کر لیں اور اسے ٹرائل کے کے طور پر اوپن پیڈ میں ضم کر دیں۔ میں استعمال کروں گا اور باقی دوستوں سے مشورے کے بعد اعجاز اختر صاحب سے گزارش کروں گا کہ اگر کر سکتے ہیں تو اس کی ونڈوز کیبورڈ بنا کر دے دیں۔ میں...
  18. فرضی

    شہر کا نام بتائیں

    ساہیوال۔۔۔۔ پاکستان
  19. فرضی

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    میں نبیل بھائی کے خیال سے اتفاق کرتا ہوں۔ فرض کریں اگر پشتو حروف شامل بھی کر دیے جائیں تب بھی ایک اردو تختے کو ڈاؤنلوڈ کرنے والے، صرف اردو لکھنے کے لیئے ہی کریں گے تو پشتو حروف کی اھمیت باقی نہیں رہےگی۔ بہتر یہی ہے کہ رموز و اوقاف کو ہی رھنے دیا جائے۔ میرے خیال میں یو کی کنجی کے ساتھ ھمزہ ‘ئ‘...
  20. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    نبیل بھائی مجھے ابھی تک اوپن پیڈ کے لیے وہ کوڈ لکھنے کی بات سمجھ میں نہیں آئی۔ کہ وہ کس طرح لکھا جاسکتا ہے۔ لیکن سمجھنے کی کوشش کرون گا۔ اعجاز صاحب آپکے اردو صوتی کی بورڈ کو استعمال کر کے دیکھا ہے کافی اچھا ہے لیکن یُو کے ساتھ ھمزہ کی کنجی ہے تو انپیج کے طرز کی لیکن کام انپیج جیسا نہیں کرتی،...
Top