نتائج تلاش

  1. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    اعجاز اختر صاحب ‘زیربار‘ لفظ میں نے اسی فورم پر سیکھا ہے اور یقین جانیے میرا بھی یہی خیال تھا کہ کہ اپ لوڈنگ کے لیے بھلا کیا ‘زبربار‘ استعمال ہوسکتا ہے۔ شاید نبیل بھائی کے پاس اس سوال کا جواب ہو۔ اعجاز صاحب اگر آپ اس کیبورڈ کے اپلوڈنگ کا آسان سا طریقہ بھی بتا دیں تو بڑی نوازش ہوگی۔
  2. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    میں نے یونی پیڈ زیر بار کر کے وہاں پر اپنی پسند کی پشتو کی بورڈ مرتب کر لی ہے۔ میرا پشتو لکھنے کا جو مقصد تھا وہ تقریباً وہی حل ہو گیا ہے۔ وہاں پر پشتو لکھ کر پھر ورڈ میں کاپی کرکے اپنی مرضی کے فونٹس وغیرہ تبدیل کر دیتا ہوں۔ شاکر بھائ آپکا اور نبیل بھائ کا بہت شکر گزار ہوں۔ آئندہ اگر کوئ...
  3. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    جیسا دیس ویسا بھیس نقارے کی آواز میں طوطے کی آواز کون سنےگا
  4. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    رہنمائی اور مشورے کے لیے شکریہ شاکر بھائی، میں کوشش کروں گا اور اگر ضرورت پڑی تو آپ سے یا اعجاز سے مزید معلومات کے لیے رابطہ کروں گا۔ ایک اور بات میں سرحد سے نہیں ہوں۔۔ پشتو بولنے والا تو پنجاب اور سندھ سے بھی ہو سکتا ہے نا۔ تھوڑا آپ کی معلومات کے لیے عرض کر دوں کہ پنجاب کے دو ضلعوں، اٹک اور...
  5. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    جی موجود ہے۔۔ لیکن کچھ الفاظ نا مناسب جگہ پر ہیں۔ اگر آپ انہیں یونیکوڈ پر لا سکیں تو بڑا کرم ہوگا۔۔ شاکر بھائی
  6. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    :P بہت شکریہ دعاؤں کے لیئے قیصرانی بھائی۔ خوش قسمتی سے کوئی دشمن نہیں ہے اپنا۔۔ دوست کافی سارے ہیں۔ اس لیئے آپکو کسی کی طرف سے بھی دل میلا کرنے کی ضرورت نہیں۔
  7. فرضی

    فورم کا وقت

    بہت شکریہ زکریا بھائی۔۔ میں نے کامیابی سے اپنا ٹائم زون تبدیل کر لیا ہے۔
  8. فرضی

    فورم کا وقت

    کیا میں اس فورم میں وقت کو تبدیل کر سکتا ہوں؟ کیونکہ فورم کا دیفالٹ ٹائم میرے وقت سے مختلف ہے۔ اور مجھے کنفیوژن رہتی ہے۔
  9. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    بہت شکریہ شگفتہ صاحبہ، اب تو شاید مجھے خاموش نہیں کہا جاسکتا کیونکہ کچھ نا کچھ تو پوسٹ کر ہی لیتا ہوں۔ کچھ اور نہیں تو شکریہ اور معذرت کرنا تو سیکھ ہی گیا ہوں۔ بقولِ شمشاد بھائی مجھے بھی قیصرانی بھائی کی طرح شکریہ اور معذرت کی مہریں آرڈر کرنا پڑیں گی۔ الیکشن نا بابا نا۔ ہاں البتہ محفل کے ایک...
  10. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    واقعی بہت مفید معلومات ہیں۔ میں نے پڑھی اور کافی حد تک سمجھنے کی کوشش بھی کی۔ آپ سے تفصیل سے بات کروں گا انشااّللہ
  11. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    ارے قیصرانی بھائی آپ سے ناراض ہوں ہمارے دشمن۔۔۔ شمشاد بھائی بہت معذرت چاہتا ہوں۔ آپ تو بوڑھے ہر گز نہیں ہیں، اور اگر بندہ جسمانی طور پر بوڑھا بھی ہو جائے تو ذہنی طور پر تو کبھی نہیں ہوتا نا۔ محب علوی صاحب بہت شکریہ۔ اور اپنے بارے میں کیا بتاؤں، میں ایک عام سا بندہ ہوں۔ کچھ قابلیت یا...
  12. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    جویریہ خوش آمدید اور نک تجویز کرنےکا شکریہ، لیکن نبیل اور شمشاد بھائ نے میری عرفیت کو ہی صحیح قرار دیا ہے اسلئے اب تبدیل کرنے کی کئ ضرورت باقی نہیں رہی۔ شمشاد بھائ اچھلنا کودنا اچھی باب ہے لیکن ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کا خطرہ رھتا ہے۔ اس لئے احتیاط ہی کی جائے تو بہتر ہے۔
  13. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    نبیل صاحب لنک کے لیے بہت شکریہ۔ لیکن پشتو کیلئے میری دلچسبی اردو طرز کی فونیٹک کی بورڈ میں تھی۔ کیا پشتو کا اردو طرز پر صوتی کلیدی تختہ بنایا جا سکتا ہے؟
  14. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    جی نظر آگیا ہے۔ میرے پچھلے خط کا جواب بھی دے دیں۔ کل آکر اوپن پیڈ ڈاؤنلوڈ کر کے آپ کو فیڈ بیک دوں گا۔
  15. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    اوہ معذرت چاہتا ہوں۔ اردو پیڈ نہیں اوپن پیڈ ہے۔ کیا میں اپنی پوسٹس کو مدون کر سکتا ہوں؟ یا اس کے لیے مجھے اپنے خطوط کی تعداد بڑھانی ہوگی؟
  16. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    نبیل بھائ اردو پیڈ کے لیے ڈائیرکٹ لنک دے دیں۔ میں تو ڈاؤنلوڈ سیکشن پر گیا لیکن۔ اردو پیڈ نہیں دھونڈھ سکا۔
  17. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    او کیا واقعی زکریا صاحب؟ یہ تو اچھا ہوا آپ نے بتا دیا۔ دوبارہ رجسٹریشن کے جھمیلے سے بچ گیا۔ لیکن اردوویب پر بنسبت دوسری جگہوں پر رجسٹریشن کافی آسان ہے۔ مجھے قیصرانی اور فاروق کا انتظا ر ہے کہ وہ کوئ اچھے سا نک تجویز کریں
  18. فرضی

    تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

    ارے کیوں نہیں فاروق صاحب۔۔ یہ تو میری خوش قسمتی ہوگی کہ میرے نک ڈھونڈھنے میں زیادہ لوگ دلثھسبی لیں۔۔۔۔ بوچھی صحیح کہا آپ نے۔ آپ کی نصیحت کو پلو سے باندھ لیا ہے۔ اس پر ضرور عمل کروں گا۔ ویسے کیا آپ نے نصیحت کی تھی ؟ شاید کی تھی ، آپ سب کو ایک بات بتاؤں؟ ایک عجیب کشمکش میں ہوں۔ جب لکھنے بیٹھتا...
  19. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    واہ کیا بات ہے۔ یہ تو میرا کام بنتا دکھائ دے رہا ہے۔ میں چیک کر کاے مکمل فیڈ بیک دوں گا انشااُللہ۔
  20. فرضی

    صوتی کلیدی تختہ نصب کرنے کے بعد؟؟

    دوست کیا آپ اپنی پسند کا کے بورڈ بنانے میں کامیاب ہوئے؟ مجھے بھی کچھ اسی طرح کا شوق ہے اور میں اردو کی طرز کا پشتو فونیٹک کی بورڈ بنانے کا خواہشمند ہوں۔
Top