نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ٱرْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِى صَغِيرًۭا۔
  2. سید زبیر

    آج کی تصویر - 1

    یہ بتائیں کہ یہ بچی کس کی بچی ہے ۔ابن انشا نے تو ایک نظم لکھی تھی "یہ بچہ کس کا بچہ ہے " اس پر بھی شائد کوئی طبع آزمائی کر لے
  3. سید زبیر

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    پیارے مزمل ، آپ کے کلام کو جب استاد محترم نے سند بخش دی تو آپ اپنے آپ کو اناڑی نہ کہیں ، آپ کا کلام میں نے اپنے اھباب کو دکھایا سب نے بہت پسند کیا،اور آپ یقین کریں اس کا پرنٹ میں نے اپنے آفس کی میز پر شیشے کے نیچے لگایا ہے بہت عمدہ کلام ہے ۔مشق سخن جاری رکھیں ۔اللہ آپ کا مددگار ہوگا انشاءاللہ
  4. سید زبیر

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  5. سید زبیر

    امجد اسلام امجد ترا کیا اُصول ہے زندگی؟..غزل "امجد اسلام امجد"

    جو بچھا سکوں ترے واسطے‘ جو سجا سکیں ترے راستے مری دسترس میں ستارے رکھ‘ مری مُٹھیوں کو گلاب دے بہت اعلیٰ انتکاب ہے
  6. سید زبیر

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    وہ میری پتلی میں ہے سراپا میں اسکی پتلی میں ہوں سراپا خد اپنی آنکھوں میں آج دیکھا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں بہت خوب ! اللہ آپ کے کلام کو رفعتیں بخشے
  7. سید زبیر

    ڈاکٹر ارشد معراج کے مجموعہ کلام 'کتھا نیلے پانی کی ' سے انتخاب

    منقسم سانسوں کی بپتا سیہ کاغذوں پرپرندوں کی قبریں بناتے ہوئے تم نے دیکھا تو ہو گا کہ سب اتروں،دکھنوں،پوربوں،پچھموں پھرنے والی ہوا وصل کے گیت گاتے ہوئے سب پرندوں سے اٹھکیلیاں کرنے والی ہوا خوشبوؤں کی کہانی سناتی مہکتی ،لہکتی ،مچلتی ہوا مجرموں کی...
  8. سید زبیر

    آج کی تصویر - 1

    نفیس لوگوں کےنفیس کام
  9. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  10. سید زبیر

    تم سلامت رہو ہزار برس (مغزل اور اہلِ خانہ کی صحت یابی کیلئے دعا)

    اللہ رب العزت انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
  11. سید زبیر

    آج کی تصویر - 1

    میری ماں تجھے سلام
  12. سید زبیر

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    احباب کی پسندیدگی کا شکریہ ، غلطی سے دو دفعہ بھیج دیا گیا اس سلسلے میں اگرمحترم شمشاد صاحب مدد کر سکیں تو نوازش ہو گی
  13. سید زبیر

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آ باد کا تحقیقی و تنقیدی مجلہ معیار

    شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیر پور (سندھ) کے تحقیقی مجلے " الماس " کے رابطے محفلین کے تسکین ذوق کے لیے حاضر ہیں http://www.salu.edu.pk/publications/journals/ALMAS/arch/Almas_v_09.pdf http://www.salu.edu.pk/publications/journals/ALMAS/arch/Almas_v_10.pdf...
  14. سید زبیر

    بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ، اسلام آ باد کا تحقیقی و تنقیدی مجلہ معیار

    گرامی قدر ، میں پریس میں گیا تھا مگر افسوس وہاں بھی اسی کی سی ڈی موجود تھی بہر حال امید پر دنیا قائم ہے کوشش جاری رہے گی
  15. سید زبیر

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    حاضر جناب ! پیش خدمت ہے یہ مظلوم مخلوق گر سر اٹھائے تو انساں سب سر کشی بھول جائے یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں یہ آقاوں کی ہڈیاں تک چبا لیں کوئی ان کو احساس ذلت دلادے کوئی ان کی سوئی ہوئی دم کو ہلادے
  16. سید زبیر

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    کتے یہ گلیوں کے آوارہ ، بے کار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی زمانے کی پھٹکار سرمایہ ان کا جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی نہ آرام شب کو نہ راحت سویرے غلاظت میں گھر،نالیوں میں بسیرے جو بگڑیں تو اک دوسرے سے لڑا دو ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھادو یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے یہ فاقوں سے اکتا کے...
  17. سید زبیر

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لَا يُكَلِّفُ اللَّ۔هُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَاۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْۗ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَاۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا...
  18. سید زبیر

    تجاویز،اّرا اور مسائل:اّج کی خبر اور اّپ کا تبصرہ

    اگر روزانہ کی بنیاد پر خبر اور تبصرہ کا ایک نیادھاگہ شروع کیا جائے تو شاید اپنے جذبات و احساسات کے اظہار کے لیے ایک موثر فورم مل جائے
Top