نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ایاز صدیقی مُنہ سے جب نامِ شہنشاہِ رسولاں نکلا.....ایاز صدیقی

    بہت اعلیٰ ۔۔۔۔ میرے آئینے میں ہے عشقِ محمد کی جِلا مجھ سے کترا کے غبارِ غمِ دوراں نکلا جزاک اللہ
  2. سید زبیر

    ایاز صدیقی ہجرِ نبی میں ضبط کا انداز فرد تھا.....ایاز صدیقی

    پل بھر میں بامِ عرش پہ تھا شہسوارِ نور دامانِ کہکشاں تھا کہ رستے کی گرد تھا خوبصورت انتخاب کی داد قبول کیجیے سبحان اللہ
  3. سید زبیر

    ایاز صدیقی ہر گوشہ آسماں ہے زمینِ حجاز کا.....ایاز صدیقی

    سبحان اللہ ۔۔۔ نہائت خوبصورت انتخاب
  4. سید زبیر

    گلزار دونوں از گلزار

    واہ بہت اعلیٰ انتخاب
  5. سید زبیر

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    نہایت خوبصورت کلام منتخب کیا ہے ۔ ۔۔سبحان اللہ
  6. سید زبیر

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    ترے نصیب میں اے دل ! سدا کی محرومی نہ وہ سخی، نہ تجھے مانگنے کی عادت ہے نہائت اعلیٰ انتخاب ہے ۔شکریہ
  7. سید زبیر

    حضورِ داورِ محشر ، گناہ گار آئے - پنڈت بشن نراین صاحب در المتخلص بہ ابر لکھنوی

    الہٰی وہ بھی دن آئے کہ ہم سنیں مژدہ چلو بُلانے کو ڈیوڑھی پہ چوبدار آئے کاشفی صاحب بہت خوبصورت انتخاب ہے ۔ شریک محفل کرنے کا شکریہ
  8. سید زبیر

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    نہائت مشکور ھوں ۔جزاک اللہ
  9. سید زبیر

    افتخار عارف غزل ۔ میرا شرف کہ تو مجھے جوازِ افتخار دے ۔ افتخار عارف

    مرے کریم آنسوؤں کی نذر ہے قبول کر مرے کریم اور کیا ترا گنہگار دے خوبصورت کلام سے لاجواب انتخاب
  10. سید زبیر

    جیتی رہو بیٹا .. آللہ آپ اور آپ کے خاندان کا حامی و ناصر ہو

    جیتی رہو بیٹا .. آللہ آپ اور آپ کے خاندان کا حامی و ناصر ہو
  11. سید زبیر

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں،مت دیس بدیس پھر مارا قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا کیا بدھیا بھینسا بیل شترکیا کوئی پلا سر بھارا کیا گیہوں چاول موٹھ مٹر،کیا آگ دھواں کیا انگارا سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا کچھ کام نہ آوے گا...
  12. سید زبیر

    نصیر الدین نصیر بخت میرا جو محبت میں رسا ہو جائے ۔ حضرت پیر نصیر الدین نصیر گیلانی ؒ

    لے بھی آ زلف پیمبر کی مہک دیر نہ کر اے صبا مجھ پہ یہ احسان ذرا ہو جائ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محفل کے نذر کرنے کا شکریہ
  13. سید زبیر

    رضا اہلِ صراط روحِ امیں کو خبر کریں

    سرکار ہم کمینوں کے اطوار پر نہ جائیں آقا حضور اپنے کرم پر نظر کریں سبحان اللہ
  14. سید زبیر

    رضا غم ہو گئے بے شمار آقا

    تم وہ کہ کرم کو ناز تم سے میں وہ کہ بدی کو عار آقا جزاک اللہ
  15. سید زبیر

    میر پیری میں کیا جوانی کے موسم کو روئیے

    اب جان جسم خاک سے تنگ آ گئی بہت کب تک اس ایک ٹوکری مٹی کو ڈھوئیے نہائت عمدہ انتخاب ۔۔۔۔ شریک محفل کرنے شکریہ
  16. سید زبیر

    الفت ہی نہیں اور بھی آزار بہت ہیں - محمد زکی کیفی

    ہے جبرِ مشیت کہ ڈرے موت اُنھیں سے جو لوگ یہاں جینے سے بیزار بہت ہیں زبردست انتخاب ۔۔۔۔ واہ
  17. سید زبیر

    ہوا تھمی تھی ضرور لیکن (توقیر علی ترمذی)

    ہمارے بالوں کے جنگلوں میں سفید چاندی اتر چکی تھی فلک پر تارے نہیں رھے تھے گلاب پیارے نہیں رھے تھے وہ جن سے بستی تھی دل کی بستی وہ لوگ سارے نہیں رھے تھے نہایت عمدہ انتخاب
Top