ذرا ان بہادر فوجیوں کی مہمات دیکھیں کیسے کیسے معرکے سرانجام دیے ہیں ویتنام، سوڈان ، صومالیہ، عراق اور اب افغانستان۔۔۔ تن تنہا نہیں دنیا کے بہترین جنگجووں کے ہمراہ چڑھائی۔۔۔نتائج سے مغربی ویب سائٹس بھری ہوئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ آج دس سال سے تختہ مشق بننے کے باوجود افغان سمجھ رہا ہے کہ وہی جیتے گا ۔۔۔...
وہ رت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئی
مہک میں چمپا کلی ، روپ میں چمبیلی ہوئی
وہ سرد رات کی برکھا سے کیوں نہ پیار کروں
یہ رت تو ہے میرے بچپن کے ساتھ کھیلی ہوئی
زمیں پہ پا وں نہیں پڑ رہے تکبر سے
نگا ر غم کوئی دلہن نئی نویلی ہوئی
وہ چاند بن کے میرے ساتھ ساتھ چلتا رہا
میں اس کے ہجر کی...
اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
مولانا ظفر علی خاں نے لاہور میں ۱۴ مئی ۱۹۳۷ ء میں جب وزیرستان پر انگریزوں نے بمباری کی تھی تو کانگرس کو مخطب کرتے ہوئے چند اشعار کہے تھے جو پیش خدمت ہیں پچھتر سالہ پرانی ۱۹۳۷ کی تحریر کو ۲۰۱۲ کے تناظر میں دیکھیے
ہے کیوں چپ جب آ زاد ہے کانگرس پھڑ کتی نہیں کیوں یہ...
یو ایس ایڈ۔۔۔بدعنوانی کو فروغ دینےکا ایک ادارہ
آج کل الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا میں یو ایس ایڈ کو بہت نمایاں کر کے پیش کیا جارہا ہے ۔اس کی اصل حقیقت انہی کو پتہ ہے جو کسی نہ کسی صورت میں اس کے ساتھ منسلک رہے ۔یو ایس ایڈ کی مثال ایسی ہے کہ آپ کسی ادارے میں کسی کو کینٹین یا سپلائی کا ٹھیکہ...
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
ر