نتائج تلاش

  1. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    جی ہاں ، مگر اس کے ساتھ ساتھ ہمیں تعلیمی معیار کو بھی بلند کرنے کی ضرورت ہے ، اور اتفاق سے ہمیں اتنا کچھ بلند کرنا ہے کہ ہم بلندی سے ہی گھبرانے لگے ہیں ، آج بھی پاکستان کے بیشتر اسکولوں میں گائے بھینسیں بندھی مل جائیں گی ، اور یہ بھی ایک دہشت گردی ہے مگر اس طرف توجہ نہیں دی جاتی ۔۔۔ اور خیر سے...
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    زاتر کا انتظار ہے ، بس ایک بار آ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میں تو اس دھاگے کو "مس" کر رہا ہوں جہاں "ایکسپرٹ" خواتین اپنی مہارت کی اسناد پیش کر رہی ہیں ، موضوع ہی اس قدر دلچسپ تھا کہ جانا پڑا ، بڑی مشکل سے خود کو روکے رکھا کچھ کہنے سے ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    شاندار غلطیاں ، کیا کریں اس طرح عادت پختہ ہو جائے گی ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بھئی عاصم ، میں نے بارہا کہا کہ جو کچھ فاروق کہہ چکے وہی میرا بیان بھی ہے ، اور اپنے بیان کے متعلق تحفظات کا اظہار بھی میں کر چکا تھا ، مگر آپ مان کے ہی نہ دئیے ۔۔۔۔ اب دیکھیں نا میرے حواس مختل ، آنکھیں اوپر کو چڑھی ہوئی ، اور شدید لاچاری کی کیفیت سے گزر رہا ہوں ! آپ تو ایک مراسلے کے بعد ہی...
  6. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    آپ کی غلط فہمی ہے کہ وہ میں ہوں ، میری طبعیت اچھی ہی ہوتی ہے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    ہوں گیں ، پر وہ کوئی اور ہوں گے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    ابو غریب جیل کے مناظر ظلم

    آپ نے ایک پرانا زخم کرید دیا ۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    میں مدینہ پاک میں در رسول(صلی اللہ وعلیہ وسلم) پر

    مکہ کی گرمی، لوگوں کا رش، عبادات و مناجات میں غلطی کا اندیشہ ، قدرے تنگ گلیاں، وغیرہ سے طبعیت بوجھل رہتی ہے ، جبکہ مدینہ کی فضا قدرے ٹھنڈی ، کھلی ڈھلی عمارت اور لوگوں کی کمی ، اور سب سے بڑی بات کہ آپ اپنی عبادات و مناجات کی تکمیل کے بعد روحانی طور پر پرسکون ہونے کے بعد یہاں کا رخ کرتے ہیں ،...
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    (اگر عامر کی گجنی کی بات ہو رہی تو کوئی فائدہ نہیں ، عامر بامقصد فلموں کے حوالے سے مشہور ہیں ، مگر ان کی یہ فلم بس "کمرشل" فلموں کی دوڑ میں ہی شامل ہے ۔۔تین گھنٹے ضائع کرنے سے بہتر ہے کوئی اور بامقصد فلم دیکھ لیں) وسلام
  11. طالوت

    بسنت پنچمی

    اگر میں غلط نہیں تو ، بسنت میلے اور بیساکھی کے میلے ایک ہی چیزیں ہیں اور پنجاب میں بہار کی آمد کی خوشی میں اس کا اہتمام کیا جاتا رہا ہے ۔۔۔ تاہم اگر کسی "بسنت رائے" کی سمادھی کے بعد یہ سلسلہ شروع ہوا ہے جیسا کہ اکثر بیان کیا جاتا ہے تو یہ معاملہ ہی اور ہے ، تاہم میرا خیال (یاد رہے صرف خیال) ہے...
  12. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ کم از کم 40 فیصد نمبروں پر ہی امیدوار کو کامیاب قرار دیا جانا چاہیے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بالکل درست ، میں نے جب سے پینا شروع کیا ہے ، میری صحت بہتر ہو گئی ہے ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    شمشاد ، مذکورہ مراسلے کو لطیفوں کے زمرے میں منتقل کر دیں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    :whistling: :whistling: -- - یعنی کسی کو بھی نہیں ، ایویں بندہ "مِس" کر کر کے پریشان ہو :drooling: وسلام
  16. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    سویرے سویرے امرود اور مالٹا کھایا تھا ، پھر قریبآ دو گھنٹے بعد پراٹھے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    ارم ہم تو 33 فیصد ختم کرنے کی بات کر رہے ہیں آپ 30 فیصد کو "تھرڈ ڈویژن" بنا رہی ہیں ۔۔ یہ آپ کا اپنا خیال ہے یا اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے کوئی پالیسی سامنے آئی ہے ؟ "گریڈز" میں تو ہے یہ نظام جیسے ، a+ , a, b, c, d, e اس میں d اور e کو ختم کر دینا چاہیے یا کم از کم e کو تو ضرور ۔۔۔۔ کامیابی...
  18. طالوت

    میں مدینہ پاک میں در رسول(صلی اللہ وعلیہ وسلم) پر

    بھئی ان غریب حاجیوں میں میں بھی شامل تھا ، اسی لیے تو تائید کر رہا ہوں ، البتہ تجربہ صرف کھانے پینے تک محدود رہا ، مکہ میں بھی قیمت زیادہ ہوتی ہے ، مگر کھانے کا معیار نہایت ناقص ہوتا ہے ، حتٰی کہ بین الاقوامی طور پر مشہور "فوڈ چینز" کا بھی حال خاصا خراب ہوتا ہے ۔۔۔ وسلام
  19. طالوت

    میں مدینہ پاک میں در رسول(صلی اللہ وعلیہ وسلم) پر

    اچھی تصاویر ہیں عبداللہ ، اور یہ جملہ تو 100 فیصد درست ! وسلام
  20. طالوت

    آسمانی آفات /عذاب الٰہی

    قوانین فطرت کے مطابق فطرت کے مظہر پر توبہ استغفار عجیب سا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top