کینہ میں بدلے کا عنصر پایا جاتا ہے ، جب کینہ کی شدت میں کمی ہوتی ہے تو وہ بغض کی سطح ہوتی ہے جس کی شدت میں مزید کمی ہو تو انسان حسد پر آ ٹھہرتا ہے اور جب حسد ختم ہو جائے تو غیبت بھی ختم ہو جاتی ہے جو کینہ ، بغض اور حسد میں مشترک ہے۔
اس کے بعد بے ضرر اور بعد میں مفید ہونے کی طرف سفر شروع ہوتا...