نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    سوال تو بنتا ہے کہ کیا ہمیں بطور قوم اِس دھینگا مُشتی اور غلاظت پر مبنی ٹرینڈز کلچر سے باہر نہیں نکلنا چاہیئے ؟
  2. الف نظامی

    مہمند ڈیم؛ ٹائم لائن

    3 مارچ ، 2021 مجلسِ قائمہ کو بتایا گیا کہ واپڈا کو مالی سال 20-2019 کے دوران 76992 ملین روپے دیئے گئےجبکہ واپڈا نے 178282ملین روپے مانگے تھے۔ مجلسِ قائمہ کو بتایا گیا کہ واپڈا کے پی ایس ڈی پی میں تین ترجیحات قائم کیں گئی ہیں۔ پہلی ترجیح میں دیامر بھاشا ڈیم، مہمند ڈیم اور گریٹر کچھی کنال سے...
  3. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    حکومت کو ووٹ بیچنے والوں کے نام معلوم ہیں لیکن اعتماد کا ووٹ بھی انہی سے لینا ہے لہذا فہرست کبھی شائع نہیں ہوگی۔ یہ حکومت بھی کرپٹ نظام کی سہولت کار ہے۔
  4. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    ووٹ بیچنے والوں کی فہرست شائع ہوگئی؟؟؟
  5. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کسی دباؤ میں آئے ہیں نہ آئیں گے، اداروں کو کام کرنے دیا جائے، وزیراعظم کے بیان سے دکھ ہوا، ملکی اداروں پر کیچڑ نہ اچھالا جائے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے بیان کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے بعدجاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اگر...
  6. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    طاہر القادری کی طرف سے عمران خان کو پیغام: ہن سمجھ آئی آ؟؟؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  7. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    حالات کا ماتم تھا خطاب کہاں تھا آصف محمود عمران خان کا خطاب سنا. جو اقوال زریں انہوں نے سنائے سوال اب یہ ہے کہ ان ڈھائی سالوں میں عمران حکومت نے خود کس جگہ پر ان باتوں پر عمل کیا. طاقتور لوگوں پر کرپشن کے الزام لگے تو کیا عمران نے انہیں تحفظ نہیں دیا؟ جنہیں آپ پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہتے تھے...
  8. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    ووٹ بیچنے والوں کے فنگر پرنٹس کی شناخت ہوگئی؟؟؟ فہرست کب شائع ہوگی؟؟؟
  9. الف نظامی

    آسٹریلیا کا پاکستان کو ایک میواکی جنگل کا تحفہ

    پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شانے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کی وزیرمملکت زرتاج گل کے ہمراہ فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں ایک میواکی جنگل کا افتتاح کیا۔ عوامی پارک میں جنگل کے لئے درخت اور پودے آسٹریلوی ہائی کمیشن کی جانب سے ایک تقریب میں تحفے کے طور پر دیئے گئے ۔ یہ تقریب جو...
  10. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    کیا بیلٹ پر ووٹ دینے والے کے فنگر پرنٹس نہیں بنتے؟
  11. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    بالکل الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس پر ستو اٹھو پی کر سویا رہا نظام کو مسترد کرنے سے تبدیلی آئے گی ؛ طاہر القادری 1997ء کی تقریر
  12. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    متعلقہ: اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن
  13. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کا وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس، خصوصی اجلاس طلب کرلیا

    ووٹ بیچنے والوں کی فہرست کب شائع ہوگی؟؟؟ فنگر پرنٹس سے شناخت ہوگئی ، نادرا نے تعاون کیا یا نہیں؟
  14. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    عمران خان الیکشن کمیشن کو نصیحت کرتے ہوئے۔
  15. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    موجودہ نظام پر صرف طاقتور اور کرپٹ کی گرفت ہے ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کو باتیں سنا کر سیاسی کارڈ کھیل رہی ہے یہ سب کرپٹ نظام کے محافظ ہیں۔
  16. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    موجودہ نظام پر صرف طاقتور اور کرپٹ کی گرفت ہے ڈاکٹر طاہر القادری ٹھیک کہتے ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کو باتیں سنا کر سیاسی کارڈ کھیل رہی ہے یہ سب کرپٹ نظام کے محافظ ہیں۔
  17. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    انتخابی اصلاحات نہ ہوئیں تو الیکشن میں کھلے عام ووٹوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ زور اور زر کی بنیاد پر الیکشنز کے بعد عوام کی مایوسی میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنے اندر جمہوریت لائیں اور انتخابی نظام میں اصلاحات کے لیے سنجیدہ رویہ اپنائیں۔ ( سراج الحق ، امیر جماعت اسلامی )
  18. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    پھر الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس پر کاروائی کیوں نہیں کرتا؟:) :rolleyes: (n)
  19. الف نظامی

    نظام کو مسترد کرنے سے تبدیلی آئے گی ؛ طاہر القادری 1997ء کی تقریر

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب آج الیکشن کمیشن کے بارے میں وہی بات کہہ رہے ہیں جو 2013 میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہی تھی دیر آید درست آید؟ اب آپ کا انتخابی اصلاحات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ "صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں ناکامی سے الیکشن کمیشن نے ملکی اخلاقیات اور جمہوریت کو نقصان...
Top