نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شجر دوست سیاست دان

    آج منصورہ میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغازکیا۔ ملک بھر میں جماعت اسلامی کےکارکنان، ہمدردوں، خیر خواہوں سےبھی اپیل کی ہےکہ موسم بہار کے دوران کم از کم ایک پودا ضرورلگائیں۔ پودا لگانا صدقہ جاریہ ہے، انسانیت اور ہماری آئندہ نسلوں کی ضرورت ہے۔ اس لیےقومی ذمہ داری سمجھتے ہوئےحصہ لیں ( سراج الحق ،...
  2. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    2013میں طاہرالقادری نے انتخابی اصلاحات کے لئے دھرنا دیا،کپتان دعوت کے باجود شریک نہ ہوئے،آج انہیں سمجھ آئی ہوگی کہ انتخابی اصلاحات کے بغیرشفاف الیکشن ممکن ہیں اورنہ ہی حقیقی تبدیلی چاہےآپ وزیراعظم اور تین صوبوں میں آپ کی حکومت ہی کیوں نہ ہو #SenateElections2021 #YousafRazaGillani
  3. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    برائے مطالعہ: اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن
  4. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تین سال قبل عمران خان سے کہا تھا کہ الیکشن سے تبدیلی ممکن نہیں، اگر واقعی تبدیلی چاہتے ہو تو انتخابی عمل سے باہر نکل کر عوامی دباؤ کے ذریعے انتخابی نظام میں اصلاحات کی جدوجہد کرتے ہیں، لیکن وہ اسی نظام کے ذریعے تبدیلی لانے پر بضد رہے۔ #کہا_تھا_ناں_نظام_بدلو
  5. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    وزیر اعظم صاحب 2013 کا دھرنایاد کریں ڈاکٹر طاھرالقادری انتخابی اصلاحات کے لیے دیے گئے دھرنے میں آپ کو بلاتے رھے۔ مگر آپ نے ایک نہ سنی آج آپ اپنے ضمیر کو جھنجوڑیں اور سوچیں کہ ڈاکٹر طاھرالقادری ٹھیک کہتے تھے ۔ ڈاکٹرطاھرالقادری کے بیانیے پر آج پھر مہر ثبت ھو گئی
  6. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    آج انہیں سمجھ لگ گئی ہوگی کہ حقیقی انتخابی اصلاحات اس ملک کے لئے کتنی ضروری ہیں اور اس کے بغیر کسی بھی قسم کا الیکشن صاف شفاف نہیں ہوسکتا چاہے آپ ملک کے وزیراعظم اور تین صوبوں میں آپ کی حکومت ہی کیوں نہ ہو !!! #کہا_تھا_ناں_نظام_بدلو
  7. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    جنوری2013 میں طاہرالقادری نے اپنے ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ ڈی چوک کے قریب انتخابی اصلاحات کے نفاذ کے لئے دھرنا دیا اور سخت سردی کے باجود چار روز تک عمران خان کو بھی پکارتے رہے لیکن خان صاحب اپنے کارکنوں کے شدید دبائو کے باجود اس دھرنے مین شامل نہ ہوئے #کہا_تھا_ناں_نظام_بدلو
  8. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب آج الیکشن کمیشن کے بارے میں وہی بات کہہ رہے ہیں جو 2013 میں ڈاکٹر طاہر القادری نے کہی تھی دیر آید درست آید؟ اب آپ کا انتخابی اصلاحات کے بارے میں کیا خیال ہے؟ "صاف شفاف انتخابات کے انعقاد میں ناکامی سے الیکشن کمیشن نے ملکی اخلاقیات اور جمہوریت کو نقصان...
  9. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    فنگر پرنٹ ٹریس کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
  10. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    یہاں آپ کو آئیڈیلزم کی بات کرنی چاہیے تھی ، پریگمیٹزم نے بیڑا غرق کر دیا ہے۔
  11. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اچھا اس الیکشن غمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے خلاف کتنے دھیلوں (ایٹمز ، ذرات) کی کاروائی کی ہے؟
  12. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن متعلقہ:
  13. الف نظامی

    اسلام آباد ڈیکلریشن کا متن

    باز گشت!
  14. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    اگر یہ حکومت ایف اے ٹی ایف پر قانون سازی کر سکتی ہے تو انتخابی اصلاحات کے حوالے سے قانون سازی بھی ممکن ہے۔
  15. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    انتخابی اصلاحات کے حوالے سے یہ قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔ محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن محمد وارث
  16. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    انتخابی اصلاحات کے حوالے سے یہ قوانین بنائیں کہ: ایک ایوان کا رکن اپنی مقررہ مدت کے دوران دوسرے ایوان کا الیکشن نہیں لڑ سکتا کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا
  17. الف نظامی

    سینیٹ ووٹ‌ کی خریداری: یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آگئی

    ”فیصل واڈا“ ۔۔۔۔ چند سوالات آصف محمود فیصل واڈا صاحب قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ ان سطور کی اشاعت تک، امکان ہے، وہ سینیٹرمنتخب ہو چکے ہوں گے۔ اس استعفے کے بعد ان کی خالی کردہ نشست پر قومی اسمبلی کے لیے ضمنی انتخاب ہو گا۔ بھینسیں بیچ کر کفایت شعاری کی اعلی مثالیں قائم کرنے والی...
Top