نتائج تلاش

  1. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    یہ تیرے خون کی گرمی ہے یا نشہ شراب کا دو گھڑی کی بات ہے پھر یہ اتر بھی جائے گا
  2. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    بچھتی تھیں جس کی راہ میں پھولوں کی چادریں اب اس کی خاک گھاس کے پیروں تلے بھی دیکھ
  3. زیرک

    "بادہ"

    جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہے حور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر علامہ اقبال
  4. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    مے پرستی میری عبادت ہے میں کبھی بے وضو نہیں پیتا میں شرابی صحیح مگر زاہد آدمی کا لہو نہیں پیتا
  5. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    اے دولتِ سکوں کے طلبگار! دیکھنا شبنم سے جل گیا ہے گلستاں کبھی کبھی قابل اجمیری
  6. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہم بہت یاد آئے ساقی کو گفتگو تھی نہ پینے والوں کی قابل اجمیری
  7. زیرک

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    کچھ دیر کسی زلف کے سائے میں ٹھہر جائیں قابلؔ غمِ دوراں کی ابھی دھوپ کڑی ہے قابل اجمیری
  8. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    شہرِ گل کے خس و خاشاک سےخوف آتا ہے جس کا وارث ہوں اُسی خاک سےخوف آتا ہے افتخار عارف
  9. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    نہ جانے خلقِ خدا کون سے عذاب میں ہے ہوائیں چیخ پڑیں التجا کے لہجے میں افتخار عارف
  10. زیرک

    دعا

    کوئی تو پھول کھلائے دعا کے لہجے میں عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا کے لہجے میں افتخار عارف
  11. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    روز مذہب پہ بحث کرتے ہیں چند لڑکے شراب خانے میں
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    دلِ خراب سے اس کا خیال جاتا نہیں جو ہاتھ آتا ہے ایسے کہ ہاتھ آتا نہیں
  13. زیرک

    "بادہ"

    تائب تھے احتساب سے جب سارے بادہ کش مجھ کو ہے افتخار کہ میں میکدے میں تھا مصطفیٰ زیدی
  14. زیرک

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    غم دل ہی غمِ دوراں غمِ جانانہ بنتا ہے یہی غم شعر بنتا ہے، یہی افسانہ بنتا ہے کلیم عاجز
  15. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    اس نے دیکھا ہی نہیں ورنہ یہ آنکھ دل کا احوال کہا کرتی ہے پروین شاکر
  16. زیرک

    سماجی مسائل پہ اشعار

    جس میں ہر عہد کے ہر نسل کے غم زندہ ہیں خاک ہو کر بھی یہ لگتا تھا کہ ہم زندہ ہیں افتخار عارف
  17. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    موضوع ''محبت'' اس لیے محبت کے عنوان سے ہی شعر ہوں تو اچھا رہے گا۔ دیکھی جاتی ہے محبت میں ہر اک جنبشِ دل صرف سانسوں کی ریہرسل نہیں دیکھی جاتی
  18. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    جو دل کے سخت ہیں ایک بار کربلا جائیں شفا نہ ہو تو یہ کہنا فقیر جھوٹا تھا علی زریون
  19. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    نئی محبت مہنگی پڑتی ہے تو دیکھو کوئی پرانی ٹھیک کرائی جا سکتی ہے اختر منیر
  20. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    انشاء جی ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند
Top