تقابل دو نظام تعلیم کے درمیان ہے نا کہ دو شعبہ جات کے درمیان۔
ورنہ مذہب تو سیکولر تعلیمی اداروں میں بھی پڑھایا جاتا ہے۔ ہم نے اس پر تو کوئی تنقید نہیں کی۔
مسئلہ یہ ہے کہ مدارس سیکولر نظام تعلیم کے مقابلے میں اپنے آپ کو ایک نظام تعلیم کے طور پر پیش کرتے ہیں. اس لیے ہم یہ سوال اٹھائے بغیر نہیں رہ...