نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یارو مِرا شِکوہ ہی بَھلا کیجیے اُس سے مذکور کسی طرح تو ، جا کیجیے اُس سے خواجہ میر درد
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جس کے تو ہو کے سامنے گزرا آپ سے بار بار گزرے ہے خواجہ میر درد
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب نظر سے بہار گزرے ہے جی پہ رفتارِ یار گزرے ہے خواجہ میر درد
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم کہتے نہ تھے، درد میاں چھوڑ یہ باتیں پائی نہ سزا ، اور وفا کیجیے اُن سے خواجہ میر درد
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیزار اگر مجھ سے ہو، مُختار ہو، بہتر! دل جس سے مِلے اپنا، مِلا کیجیے اُس سے خواجہ میر درد
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حیراں ہُوں اپنے کام کی تدبیر کیا کروں جاتی رہی ہے آہ سے، تاثیر کیا کروں غلام ہمدانی مصحفی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تُو بتا اے دلِ بیتاب کہاں آتے ہیں ہم کو خوش رہنے کے آداب کہاں آتے ہیں میں تو یکمشت اُسے سونْپ دُوں سب کچھ ، لیکن ایک مُٹّھی میں مِرے خواب کہاں آتے ہیں مُدّتوں بعد تجھے دیکھ کے دل بھرآیا ورنہ صحراؤں میں سیلاب کہاں آتے ہیں شدّتِ درد ہے، یا کثرتِ مے نوشی ہے ہوش میں اب تِرے بے تاب کہاں آتے ہیں...
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہُوں منتظر میں کسی ایسے معجزے کا خلش جو میرے خواب کو تعبیر تک رسائی دے شفیق خلش
  9. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: کچھ اُس کے دل میں خُدا میری اعتنائی دے ::::

    غزل شفیق خلش کچھ اُس کے دل میں خُدا میری اعتنائی دے نہیں تو مجھ کو جنُوں سے ہی آشنائی دے چلے بھی آؤ کہ فرقت سے دل دُہائی دے غمِ جہاں بھی نہ اِس غم سے کچھ رہائی دے کبھی خیال، یوں لائے مِرے قریب تجھے ! ہرایک لحظہ، ہراِک لب سے تو سُنائی دے کبھی گُماں سے ہو قالب میں ڈھل کے اِتنے قریب...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ خام کارانِ عِشق سوچیں، یہ شکوہ سنجانِ حُسن سمجھیں کہ زندگی خود حسِیں نہ ہوگی تو پھر توجّہ وہ کیا کریں گے جگرمُراد آبادی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جہاں وہ ہیں، وہیں میرا تصوّر ! جہاں میں ہُوں، خیالِ یار بھی ہے جگرمُراد آبادی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمیں وہ کیوں جفائے خاص کے قابل سمجھتے ہیں یہ رازِ دل ہے ، ِاس کو محرمانِ دل سمجھتے ہیں جگرمُراد آبادی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یار دل جوئی کی زحمت نہ اٹھائيں ، جائيں رو چُکا ہُوں نہ مجھے اور رُلائيں ، جائيں مجھ سے کیا مِلنا کہ میں خود سے جُدا بیٹھا ہُوں آپ آ جائيں ، مجھے مجھ سے ملائيں ، جائيں حجرۂ چشم تو اوروں کے لیے بند کیا آپ تو مالک و مختار ہیں ، آئيں، جائيں اِتنا سانسوں سے خفا ہُوں کہ نہیں مانوں گا لوگ رو...
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﮨﺮ ﭼﻨﺪ ﺳﯿﺮ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺷﯿﻔﺘﮧ ! ﭘﺮ ﻣﮯ ﮐﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﯿﮯ نواب مصطفی خاں ﺷﯿﻔﺘﮧ
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺍﺫﺍﮞ ﺩﯼ ﮐﻌﺒﮯ ﻣﯿﮟ، ﻧﺎﻗﻮﺱ ﺩﯾﺮﻣﯿﮟ ﭘُﮭﻮﻧﮑﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺗِﺮﺍ ﻋﺎﺷﻖ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﮑﺎﺭ ﺁﯾﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺿﺎ ﺑﺮﻕ
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨُﻮﮞ ﺛﻮﺍﺏِ ﻃﺎﻋﺖ ﻭ ﺯﮨﺪ ﭘﺮ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺍِﺩﮬﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ اسداللہ خاں ﻏﺎﻟﺐ
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺑﻠﺒﻞ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﭘﮧ ﮨﯿﮟ ﺧﻨﺪﮦ ﮨﺎﺋﮯ ﮔﻞ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮﻋِﺸﻖ، ﺧﻠﻞ ﮨﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﺎ اسداللہ خاں ﻏﺎﻟﺐ
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺍِﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮔﺮﭼﮧ ﺩﮐﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﮍﯼ ﻗﺪﺭِ ﺳُﺨﻦ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﺫﻭﻕ ﭘﺮ ﺩِﻟّﯽ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ شیخ ابراہیم ﺫﻭﻕ
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻓﺼﻞِ ﺑﮩﺎﺭ ﺁئی، ﭘﯿﻮ ﺻﻮﻓﯿﻮ ﺷﺮﺍﺏ ﺑﺲ ﮨﻮ ﭼُﮑﯽ ﻧﻤﺎﺯ، ﻣُﺼﻠّﺎ ﺍُﭨﮭﺎﺋﯿﮯ خواجہ حیدرعلی ﺁﺗﺶ
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻣُﺸﺎﻕ ﺩﺭﺩِ ﻋِﺸﻖ ﺟﮕﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮭﺎؤں ﮐﺪﮬﺮ ﮐﯽ ﭼﻮﭦ، ﺑﭽﺎؤں کدھر کی چوٹ خواجہ حیدرعلی ﺁﺗﺶ
Top