تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک جو تُمھیں بُھلا چُکا ہے اُسے تم بھی بُھول جاؤ احمد فراز
طارق شاہ
Post #3,326
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ساغر صدیقی
:::: یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
تشکّر اظہار خیال پر جناب احمد اور جنابِ عبدالرحمان ! بہت شاد رہیں صاحبان :):)
طارق شاہ
Post #7
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اُن سے ملتے تھے تو سب کہتے تھے کیوں مِلتے ہو اب یہی لوگ نہ مِلنے کا سبب پُوچھتے ہیں شاذ تمکنت
طارق شاہ
Post #3,325
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سُخن ، رازِ نشاط و غم کا پردہ ہو ہی جاتا ہے ! غزل کہہ لیں تو جی کا بوجھ ہلکا ہو ہی جاتا ہے شاذ تمکنت
طارق شاہ
Post #3,324
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
مِرا ضمیر بہت ہے مجھے سزا کے لئے تُو دوست ہے تو نصیحت نہ کر خُدا کے لئے شاذ تمکنت
طارق شاہ
Post #3,323
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جہاں بھی نُور مِلا کِھل اُٹھا شفق کی طرح جہاں بھی آگ مِلی خاروخس رہا ہُوں میں شاذ تمکنت
طارق شاہ
Post #3,322
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یوں زندگی میں ہم سے کوئی کام بھی تو ہو مائل بہ عشق جس سے دل آرام بھی تو ہو شفیق خلش
طارق شاہ
Post #3,321
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کِیا درباں نے سنگِ آستانہ درِ دولت سرا ہے، اور میں ہُوں امام بخش ناسخ
طارق شاہ
Post #3,320
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
یہی کہتا ہے جلوہ میرے بُت کا کہ اِک ذات خُدا ہے اور میں ہُوں امام بخش ناسخ
طارق شاہ
Post #3,319
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اے تصوّر کیوں بُتوں کو جمع کرتا ہے یہاں ! دل مِرا کعبہ ہے، کچھ بُت خانۂ آزر نہیں امام بخش ناسخ
طارق شاہ
Post #3,318
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح دیکھو تو اِک شکن بھی نہیں ہے لباس میں شکیب جلالی
طارق شاہ
Post #3,317
مئی 7، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اے درد ہم سے یار ہے اب تو سلوک میں خط زخمِ دل کو مرہمِ زنگار ہوگیا میر درد
طارق شاہ
Post #3,316
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کچھ ہے خبر تجھے بھی کہ اُٹھ اُٹھ کے رات کو عاشق، تِری گلی میں کئی بار ہو گیا میر درد
طارق شاہ
Post #3,315
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کِس ہستیِ موہوم پہ نازاں ہے تُو اے یار ! کچھ اپنے شب و روز کی، ہے تجھ کوخبربھی محمد رفیع سودا
طارق شاہ
Post #3,314
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کیا ضِد ہے مِرے ساتھ خُدا جانئے ورنہ کافی ہے تسلّی کو مِرے ایک نظر بھی محمد رفیع سودا
طارق شاہ
Post #3,313
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
فِتنے اُٹھا رہے ہیں وہ چل پھر کے، اور حشر قدموں پہ لوٹتا ہے کہ ، مجھ کو اُٹھا کے دیکھ حافظ جلیل حسن مانک پوری
طارق شاہ
Post #3,312
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جُنوں انگیز کیا آب و ہَوا ہے کُوئے جاناں کی ! کہ ، جاتا ہے جوعاقل ہو کے وہ دیوانہ آتا ہے حافظ جلیل حسن مانک پوری
طارق شاہ
Post #3,311
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
صُبح کا تارا اُبھر کر رہ گیا رات کا جادُو بکھر کر رہ گیا ہم سفر سب منزلوں سے جامِلے میں نئی راہوں میں مر کر رہ گیا ناصر کاظمی
طارق شاہ
Post #3,310
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آج ہم نے تمام حُسنِ بہار ایک برگِ گُلاب میں دیکھا فرصتِ موسمِ نِشاط نہ پُوچھ جیسے اِک خواب، خواب میں دیکھا ناصر کاظمی
طارق شاہ
Post #3,309
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ذرا سی بات سہی تیرا یاد آجانا ذرا سی بات بہت دیر تک رُلاتی تھی ناصر کاظمی
طارق شاہ
Post #3,308
مئی 6، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top