انڈین سپریم کورٹ نے مشروب ساز کمپنیوں کوکا کولا اور پیپسی سے کہا ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ ان کی سافٹ ڈرنکس میں’پیسٹی سائڈ‘ کی کتنی مقدار پائی جاتی ہے۔
چند روز قبل ایک غیر سرکاری ادارے نے اپنی تفتیشی رپورٹ میں کہا تھا کہ انڈیا میں بکنے والے تقریباً سبھی سافٹ ڈرنکس میں ایسے زہریلے مادے پائے جاتے...