نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    دیکھنا کچھ ہے، دیکھتے کچھ ہیں مسلے کچھ ہیں، سوچتے کچھ ہیں کون سمجھائے رہنماؤں کو منزلیں کچھ ہیں راستے کچھ ہیں ہر دہن میں زباں نہیں ہوتی دیکھتے سب ہیں بولتے کچھ ہیں عصائے حرف کی ضربیں مسلسل آزمانی ہیں کسی پتھر سے ممکن ہے کبھی پانی نکل آئے حیمدہ شاہین
  2. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    عصائے حرف کی ضربیں مسلسل آزمانی ہیں کسی پتھر سے ممکن ہے کبھی پانی نکل آئے حیمدہ شاہین
  3. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    خوب ظفری بھائی
  4. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اونچی دستاریں بوٹوں کے نیچے ہیں اب کچھ شانوں کے اوپر سر رہتے ہیں حمیدہ شاہین
  5. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جس شخص کو منزل نظر آتی ہے نہ رستہ وہ قافلہ سالار بدلنا پرے گا حمیدہ شاہین
  6. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    جہنم بہت ہیں ترے اس جہاں میں زمیں پر بہشتِ بریں اور رکھ دے حمیدہ شاہین
  7. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پاؤں تلے خوابوں کے شیشے ٹوٹ رہے ہیں کیسے چال چلوں مہرے ٹوٹ رہے ہیں سر پر آن پڑے جانے کب وقت کا خیمہ لمحوں سے پیوستہ لمحے ٹوٹ رہے ہیں کون کسے پہچان کے بانہیں پھیلائے گا جسم رہے جاتے ہیں چہرے ٹوٹ جاتے ہیں جن تاروں سے سمتیں پوچھ رہی تھی دنیا دائیں بائیں آگے پیچھے ٹوٹ رہے ہیں حمیدہ شاہین
  8. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دیکھنا کچھ ہے، دیکھتے کچھ ہیں مسلے کچھ ہیں، سوچتے کچھ ہیں کون سمجھائے رہنماؤں کو منزلیں کچھ ہیں راستے کچھ ہیں ہر دہن میں زباں نہیں ہوتی دیکھتے سب ہیں بولتے کچھ ہیں حمیدہ شاہین
  9. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    وہ جس نے اپنی ساری عمر سجدے میں گزاری ہو کہاں جائے اگر اس کا خدا فانی نکل آئے مجھے اپنے بچاؤ کی لڑائی خود لڑنی ہے گواہوں میں نجانے کون سلطانی نکل آئے حمیدہ شاہین
  10. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اپنی ذات سے باہر نکلوں مجھ کو میرا راز بتا دے حمیدہ شاہین
  11. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    ایسا موسم بہت اچھا ہے یہاں کا، بادل بنے ہوئے ہیں بس بارش آئی کہ آئی
  12. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بدن کی بھول بھلیوں سے اب نکال مجھے یہ قیدِخاک تو کرنے لگی نڈھال مجھے نگاہ بھر کر تری کائنات دیکھ سکوں مرے وجود سے باہر کبھی نکال مجھے حمیدہ شاہین
  13. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    یہ تو سب پاکستانیوں کا مہینہ ہے رضوان بھائی اللہ نے نعمت ہی ایسی لازوال دی ہے۔ اب ظفری بھائی
  14. پاکستانی

    مملکت اسلامیہ پاکستان

    پیغمبراعظم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا تیرھواں سال تھا کہ مدنیے سے پچھتر لوگ اپنے قبائل کے مشورے سے آپ سے بیعت ہونے اور آپ کو مدنیے میں آباد ہونے کی دعوت دینے کے لئے مکہ آئے۔ ملاقات منٰی میں رات کے وقت طے پائی کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو مکے اور مدنیے کے غیر مسلموں سے پوشیدہ رکھنا...
  15. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    میں آ گیا جی ٹھاہ کر کے اب شمشاد ‘ٹھاہ‘ پر اپنے تبصرے کے ساتھ
  16. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    ابھی آیا ہوں کچھ دیر تو رہنا پڑے گا یہاں
  17. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    تھوڑی دیر یہاں رہ کر چلا جاؤّں گا۔
  18. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    یعنی ٹو ان ون سالگرہ کے ساتھ ساتھ آپ کو جشن آزادی مبارک ہو
  19. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    بہت خوب! یہاں آ کر تو بے اختیار نعرے لگانے کو دل کرتا ہے۔ پاکستان زندہ باد پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ میرا دل کو کہہ رہا ہے کہ نعروں پر ایک علیحدہ دھاگہ کھولا جائے، آپ لوگوں کا کیا خیال ہے۔
  20. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    شکریہ راجہ صاحب
Top