نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اول اول جس دل نے برباد کیا آخر آخر وہ دل ہی کام آیا ھے
  2. پاکستانی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ دور اپنے براھیم کی تلاش میں ھے صنم کدہ ھے جہاں ﻻالہ اﻵالّلہ
  3. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    خوش آمدید شمشاد بھائی، میں بھی یہی ہوں ابھی
  4. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    میں آؤں کہ نہ آؤں
  5. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    یہ مصنف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گے لکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے اٹھائیں لاکھ دیواریں طلوع مہر تو ہو گا یہ شب کے پاسباں کب تک یہ ہم کو راستہ دیں گے ہمیں تو شوق ہے اہل جنوں کے ساتھ چلنے کا نہیں پروا ہمیں یہ اہل دانش کیا سزا دیں گے ہمارے ذہن میں آزاد مستقبل کا نقشہ...
  6. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    لازمی ہے جانا۔ مگر میں ابھی یہی ہی ہوں
  7. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بس جناب چلتے پھرتے آ نکلے، محفل میں آئے ہیں تو چاروں کونوں کو دیکھنا چاہیے۔
  8. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    دیکھ کر انجان بننا اسی کو کہتے ہیں۔
  9. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    لو شمشاد بھائی ۔۔۔ بارش شروع ہو گئی یہاں تو
  10. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    [flash width=180 height=250:1250490b56]http://www.urdupoint.com/home/Flag.swf[/flash:1250490b56] بشکریہ اردو پوائنٹ
  11. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    سانڈوں کو سرائیکی میں ‘سان‘ ہی کہا جاتا ہے۔
  12. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    یہ دل افروز آنکھیں کس لئے نم ہیں، ابھی ہم ہیں نہیں غم تیرگی کے وار پیہم ہیں، ابھی ہم ہیں ابھی سے کیوں مہ و انجم کے سر خم ہیں، ، ابھی ہم ہیں کرو مت فکر چھت کو تھام لیں گے ہم ستون بن کر یہ خستہ حال دیواریں کوئی دم ہیں، ابھی ہم ہیں تمھارے ننھے ہاتھوں میں کھلونے ہوں، کتابیں ہوں عدو کے روبرو ہم...
  13. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    زندگی کو ذرا سا ہم بھی چکھیں گے، آؤ کچھ تو جیئیں ذائقے آب و آتش کے ہم پر کھلیں، ، آؤ کچھ تو جیئیں کیوں اندھیرے کی بانہوں سے سمٹے رہیں، شب سے چمٹے رہیں شہر میں کچھ دیے ہم بھی روشن کریں، ، آؤ کچھ تو جیئیں
  14. پاکستانی

    جشنِ آزادی

    زندگی کو ذرا سا ہم بھی چکھیں گے، آؤ کچھ تو جیئیں ذائقے آب و آتش کے ہم پر کھلیں، ، آؤ کچھ تو جیئیں کیوں اندھیرے کی بانہوں سے سمٹے رہیں، شب سے چمٹے رہیں شہر میں کچھ دیے ہم بھی روشن کریں، ، آؤ کچھ تو جیئیں
  15. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہمیں بھی وقت سے اور بخت کچھ بات کرنی ہے کسی بھی دن، ذرا ڈٹ کے مرے ہمدم کریں گے ہم حمیدہ شاہین
  16. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے

    سیانے کہتے ہیں دو سانوں کی لڑائی دور سے دیکھنے چاہیے، نزدیک جانے میں خطرہ ہے۔
  17. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ہمیں اڑان کا شعور آ گیا تو اک دن ہمارے ہوں گے سب نجوم و مہر و ماہ دیکھنا حمیدہ شاہین
  18. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہی ہوں جناب، بس آپ کی نظر کرم اب پڑی ہے۔
  19. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دہکیں گے سرِدشت طلب سیکڑوں سورج اس برف کو اک بار پگھلنا تو پڑے گا حمیدہ شاہین
Top