نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    عشق

    یہ نکہتوں کی نرم روی، یہ ہوا، یہ رات یاد آ رھے ہیں عشق کے ٹوٹے تعلّقات فریق گورکھپوری
  2. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    جائیں جی آپ بھی ہمیں یہاں اکیلا چھوڑ کر
  3. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    روز اپنی آنکھوں کے خواب خون کرتا ہوں ھائے کن غنیموں سے آ پڑا ھے رن میرا عبداللہ کمال
  4. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ا ب ا س سے بڑ ھ کے کیا ھو و ر ا ثت فقیر کی بچو ں کو ا پنی بھیک کے پیا لے تو د ے گیا
  5. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ ا و ر با ت کہ تنہا انھیں سمیٹا تھا یہ ا و ر با ت کہ تنہا بکھر گئے ھم لو گ
  6. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ميری ہوس کو عيشِ دو عالم بھی تھا قبول تيرا کرم کہ تُو نے ديا دل دکھا ہوا فانی
  7. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ اور بات تیری گلی میں نہ آئیں ھم لیکن یہ کیا کہ شہر تیرا چھوڑ جائیں ھم حبیب جالب
  8. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ شیشے، یہ سپنے، یہ رشتے، یہ دھاگے کسے کیا خبر ھے کہاں ٹوٹ جائیں سدرشن فقیر
  9. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    تھم گئی ہے اب تو اسے آپ کی دعا جو لگ گئی تھی
  10. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یا تو مٹ جایئے یا مٹا دیجیئے کیجیئے جب بھی سودا کھرا کیجیئے واجدہ تبسّم
  11. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    راہ پر انکو لگا لائے تو ہیں باتوں میں اور کھُل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
  12. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    دل جگر پہ ہمیں ناز تھا مگر وہ بھی ہلاک ِ غمزہ جادوئے ذو فنوں نکلے
  13. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    یہ برہمی کہ نازِ التفات کے بعد ھم کو موت کا پیغام ھے حیات کے بعد شمیم جے پوری
  14. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    واپس نہ جا وھاں کہ تیرے شہر میں منیر جو جس جگہ پہ تھا وہ وھاں نھیں رھا منیر نیازی
  15. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    نشہ سا بن گیا تر ے لہجے کا طنز بھی۔۔۔ میں چا ہتا نہیں ھو ں مگر چا ھیے مجھے
  16. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    وعدہ آنے کا وفا کيجيئے يہ کيا انداز ہے تم نے کيوں سونپی ہے ميرے گھر کی دربانی مجھے
  17. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اس آدمی کے بدن پہ بہت خراشیں تھیں جو کہہ رھا تھا پھولوں سے پیار مت کرنا
  18. پاکستانی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ لاشِ بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
  19. پاکستانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    نا کردہ گناہوں کی بھی حسرت کی ملے داد يارب اگر ان کردہ گناہوں کی سزا ہے غالب
  20. پاکستانی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    روئدادِ غمِ الفت ان سے ھم کہتے، کیونکر کہتے اک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے ااسرار الحق مجاز لکھنوی
Top