نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    حسن اِن یو۔کے

    سات سو پاؤنڈز:eek: :) یہ تو گُڈ ہو گیا :mogambo: تو پھر :chalo: :grin:
  2. حسن علوی

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    کوئی بات نہیں نبیل بھائی اب عظیم بھائی ایک عرصہ بعد آرے ہیں تو یہ بھول بھولیاں تو ہونگی ہی نا:)
  3. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    کنفرم ڈرا ھے:( ٹیسٹ سیریز بھی گئی
  4. حسن علوی

    مبارکباد جیہ کے پانچ ہزار پیغامات

    :eek:یہاں بھی انکل؟؟؟؟؟ لگتا ھے کسی گروپ کی سوچی سجھی سازش کا شکار بنایا جا رہا ھے مجھ کو:confused:
  5. حسن علوی

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    او سوری بھائی جی میں ذرا لیٹ ہو گیا پر میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمایئے پلیز اور ڈھیروں وشز بھی۔:)
  6. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیلے تو بندر کو پسند ہوتے ہیں، ہاتھی تو گنے کے شوقین ہوا کرتے تھے:confused: س) کیا دِل میں واقعی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت پائی جاتی ھے؟
  7. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہم یہاں ہیں شمشاد بھیا جی، وہ کچھ نجی مصروفیات کے باعث کل اور آج حاضری نہیں ہو پائی۔ آپ سمجھ اہے ہیں نا میرا مطلب;):eek:
  8. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اب حاضر ہوں میں، سلام مسنون:)
  9. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  10. حسن علوی

    موسم کا حال!

    سردی ھے کافی اور درجہ حرارت منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ:(
  11. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ کھوتے زیادہ سوتے ہیں نا;) س) اچھی صحت کے لیئے کیا کیا چیزیں لازمی ہیں؟
  12. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    288 کے اسکور پر 5 آؤٹ ہو چکے تھے۔ اب ایک بار پھر مصبح اور کامران اکمل نے ٹیم کو کچھ سنبھالا دیا اور اسکور 369 تک پہنچا دیا۔ مصبح کی نصف سینچری مکمل۔
  13. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اور اب ہو رہی ھے میری حاضری دوبارہ سے۔ السلام علیکم حاضرینِ محفل
  14. حسن علوی

    قہقہہ لگاتا ہوا بچہ

    کتنا کیوٹ بےبی ھے اف دل کر رہا تھا سکرین سے باہر نکال کر پکڑ لوں بچے کو۔ بار بار دیکھا، بہت مزہ آیا
  15. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    او شکریہ باجو آئس کریم کےلیئے، اسٹرابیری فلیور ھے نا۔ مجھے بھی بہت پسند ھے۔ یم یم
  16. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    لو بھئی سارا آپکا مسئلہ تو حل ہو گیا، آپکی مطلوبہ معلومات یہاں بہت تفصیل سے دستیاب ہیں اور اگر یہ بھی دیکھ لو بہت مفید رہے گا میرے خیال سے۔
  17. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    سارا مجھے بھی وہ ای میل موصول ہوئی تھی کافی عرصہ پہلے، میں نے ابھی اپنے ان بوکس میں بہت ڈھونڈی مگر نہیں ملی شاید کہیں غلطی سے ڈیلیٹ ہو گئی ھے۔ بہرحال اگر مجھے یہ معلومات کہیں اور سے میسر آ گیئں تو میں یہاں ضرور لگاؤں گا انشاءاللہ۔ فکر ناٹ:)
  18. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    د سے: حضرت داؤد(علیہ السلام) اب 'ل' سے
  19. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ بکری؛ بکری ہوتی ھے:) س) عقل و دانش کا تعلق کس چیز سے ھے؟
Top