نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بریانی کھائی ھے ابھی ابھی، بھئی واہ کیا کہنے۔ اگر کسی کو کھانی ھے تو جلدی سے آ جائے پھر نہ کہیئے گا کہ خبر نہ ہوئی;)
  2. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    مسڈ کالز کے بعد اتنی بھوک لگ گئی کہ کھانا کھانے لگ گئی ہیں اور وہ بھی اکیلے اکیلے:grin: جاب کیا ھے بس سیاپا ہی نرا، دس گھنٹے کی شفٹ اور کمپیوٹر پر ڈیٹا بیس مینیج کرنا ہوتا ھے۔ میلز کی انٹری اور ایڈیٹنگ (یعنی کہ کانٹ چھانٹ) کرنی پڑتی ھے۔ ہر گھنٹے بعد دس منٹ کی 'آئی بریک' ہوتی ھے پھر لنچ بریک...
  3. حسن علوی

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    جی شمشاد بھائی کہیئے مان گئے نا، کیا کہا تھا میں نے کہ بلکل ڈیڈ پچز بنائی گئیں پہلے میچ کے بعد جو کبھی فیصلہ کن ثابت نہیں ہویئں۔ اب یہ میچ بھی ڈرا ہوتا ہوا نظر آہا ھے بشرطیکہ پاکستانی کھلاڑی کچھ مزاحمت کا مظاہرہ کر سکیں۔ بہرصورت گنگولی نے شاندار اننگز کھیلی اور ایک کرکٹ کے مداح کی حیثیت سے انہیں...
  4. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    سارا کیسی ہیں آپ اور ہمارے اسکول کی کیا خبریں ہیں، چلیں میں خود ہی دیکھتا ہوں کہ آج کتنی "پڑھائیاں" ہوئی وہاں:rolleyes:
  5. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ہیلو باجو جی کیسی ہیں؟ وہ میں نے بتایا تھا نا آج کے دن میری رائل میل کی شفٹ ہوتی ھے، وہاں فون نہیں استعمال کرسکتے اسلیئے گھر ہی چھوڑ جاتا ہوں۔ میں نے دیکھا تھا کسی پرائیویٹ نمبر سے مسڈ کالز آیئں تھیں۔ کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
  6. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ماورا آپکو میں نے آنٹی کب کہا جو آپ نے ڈائریکٹ "انکل" ہی کہہ دیا مجھے، ماوراء آپی کہتا ہوں تو جواباً (یا مقابلہً) آپ بھی مجھے حسن بھائی جان کہہ دیتیں:( سیدھا سیدھا "انکل" ہی بنا دیا:mad::eek:
  7. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    یہ رہا حسن، لیجیئے آگیا شمشاد بھائی:) سب کو السلام علیکم
  8. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج ایک دوست کا 'جنم دن' ھے تو کھانا آج اسی کی طرف سے ھے، اس لیئے آج اس کی دُرگت بنے گی۔ دیکھیئے کیا کیا ملتا ھے کھانے میں، میں نے تو اسی لیئے دوپہر کو بھی کچھ نہیں کھایا:grin:
  9. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لیجیئے اب ہم حاضر ہوا چاہتے ہیں، سب اراکین کو آداب عرض ھے:)
  10. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    حضرت ابو ہریرہ سے روایت ھے کہ آنحضرت نے فرمایا " طاقتور وہ نہیں جو جسمانی طور پر تندرست و توانا ھے بلکہ طاقتور وہ ھے جو غصے کی حالت میں اپنے آپ کو قابو میں رکھے" (بخاری شریف)
  11. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    جمال شاہ (آرٹسٹ) اب 'ا' سے
  12. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کیونکہ گھر کی مرغی دال برابر;) س) اگر پہیا ایجاد نہ ہوتا؟
  13. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    لیجیئے میں آگیا، شمشاد بھائی کہاں ہیں جلدی سے آجایئے
  14. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    چلیں اب میں جا رہا ہوں شمشاد بھیا آپکا بہت انتظار کیا ہم نے۔
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  16. حسن علوی

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    اک پیار کا نغمہ ھے، موجوں کی روانی ھے زندگی اور کچھ بھی نہیں، تیری میری کہانی ھے http://www.youtube.com/watch?v=zTUjZ7d0mf0
  17. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    یہاں کوئی کیوں نہیں آ رہا بھئی؟ کیا الفاظ ختم ہو گئے ہیں؟ چلیں اب کوئی نام 'ت' سے
  18. حسن علوی

    موسم کا حال!

    فلحال بارش تھمی ہوئی ھے اور کبھی کبھی دھوپ بھی نکل آتی ھے، ہوا بھی چل رہی ھے۔ درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ۔
  19. حسن علوی

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    قریب والی دکان سے اچھے ڈھول نہیں ملتے ہونگے نا;) س) وقت کے گھوڑے کی کیا رفتار ہوتی ھے؟
  20. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    یہاں تو ابھی کچھ نہیں پکایا گیا، نمازِ جمعہ کے بعد کچھ بنایا جائے گا انشاءاللہ
Top